بندر نہ ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Hainn o_O baqi choren ye nails ap k apny hain ?? :v
😂😂😂
آرٹی فیشل ہیں۔۔۔۔۔

کسی کو اپنا ہنر آزمانا تھا۔۔۔ ہم زیرِ عتاب آئے۔

اب نہیں ہیں۔ ایک دن کا فیشن تھا بس۔
 
  • Like
Reactions: Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Moco o coco k mazay hai
اور نہیں تو کیا۔

اور زیادہ تر ان کی کوشش بلکہ خواہش ہوتی ہے کہ انھیں ہاتھ سے کھلایا جائے۔
کوکو تو ایسا بگڑا شہزادہ ہے کہ اگر کچھ نیچے گر جائے تو اٹھا کر کھانے کی زحمت بھی نہیں کرتا۔ جبکہ موکو تھوڑی سمجھدار ہے۔ سمجھوتہ کر لیتی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Sahil_

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
سر پہ پڑے تو ساری سمجھیں اپنے آپ آ جاتی ہیں

آپ نے سمبھالنے غلط لکھا ہے

سنبھالنے لکھنا تھا
او جو بھی لکھا تھا سمجھ آنا چاھٸیے
ھم نے کونسے ایوارڈ لینے ھیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ماشاءاللہ
۔۔۔ہمیں تو آفیشیلی منع کیا ہے کہ منکی یا بندر نہیں کہنا انہیں۔۔۔اور ہر ویڈیو کا نام منکی رکھا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ کہاں کا انصاف ہے مائی لارڈ؟؟؟
اس لئے کہ انھیں اپنی اوقات یاد رہے۔۔۔۔۔
کل کو یہ نہ کہیں نا کہ ہمیں بھی آئی ڈی بنا دو ٹی ایم پہ۔

اصل میں اس وقت سوجھا ہی یہی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@Angela yeh rahi SUMMARY
ہم نے دیکھ لئے تھے بعد میں نوٹیفیکیشن۔۔۔بائے دی وے۔۔تھنکیووو
دے دی سمری

اب سوالوں کے جواب دیں جا کر کہ کس نے کیا سیکھا
اچھا اچھا۔۔۔
بندر نے کیا سیکھا۔۔یہ تو انہیں ہی معلوم ہو گا
اور جو آپ نے سیکھا وہ آپ کو ہی معلوم ہو گا
اور جو ہم نے سیکھا۔۔وہ ہم کیوں بتائیں؟؟ 😀
😂 😂 😂 روٹھا محبوب

روٹھے ہو تم
تم کو میں کیسے مناؤں

ہاتھ تو واقعی حسین ہیں موکو کے۔۔۔۔ کسی دن قریب سے دکھائیں گے۔
لیکن بہت پتلے سے ہیں۔ شاید کنگن ان کے سائز کا بن نہ پائے وصی محترم والا

تو یہ کیسا ہے

تم بہت سال رہ لئے اپنے
اب میرے صرف میرے ہو کے رہو
ارے ۔۔۔۔ محبت یہ کہاں دیکھتی ہے؟؟ اگر کبوتر کی جھانجھریں بن سکتی ہیں تو موکو کا کنگن کیوں نہیں؟
بہت اچھاااا ہے۔۔۔
اور ہم ٹہرے خطروں کے کھلاڑی۔۔۔

پیار کیا تو ڈرنا کیا
😄😄😄جب پیار کیا تو ڈرنا کیا
پیار کیا۔۔کوئی چوری نہیں کی😄۔
(ویسے چوری ہی ہوتی ، دل نہیں چوری کرتے؟) یا نہیں؟؟؟😄
۔۔۔۔۔چھپ چھپ آہیں بھرنا کیا؟؟؟؟؟؟
جب پیار کیا تو ڈرنا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😉😄۔
انعام میں آپ ان دونوں کو لے جائیے ایک ہفتے کے لئے۔۔۔ ہم ذرا بھائی کے پاس ہو آئیں تب تک
یہی تو کر رہے ہیں۔۔۔۔
کھل کے ڈانٹ بھی نہیں سکتے کہ جو بیجنا ہے کل کو وہی کاٹنا بھی تو ہے۔

یہ کچھ زیادہ ہی تکھے ہیں۔
گلہ شکوہ بھی زبان پر لانے سے قاصر ہیں اور مشورہ لینے سے بھی۔۔۔
بھائی جی نے تو ایسے انداز میں صرف ایک ہی جملہ بولا تھا

یہ کیا سوجھی تمہیں

مت پوچھیں کیسے بولتی بند ہوئی۔

جی بالکل نقل اتارتے ہیں اور بہت عقل سے اتارتے ہیں۔
تبھی تو وہ پنجرے سے باہر آنے میں کامیاب ہوئے۔
جی نقصان تو واقعی پہنچا سکتے ہیں۔ اسی لئے تو ہم محتاظ ہیں۔ اور کھلا نہیں چھوڑتے۔
صبح ناشتہ دیتے ہوئے ان کے دانت دکھائی دئیے،،،، بہت باریک باریک سے۔
لیکن ہمارے کوکو اور موکو ہیں بہت پیارے
😄😄😄
بولتی تو بند ہونی ہی تھی۔۔۔۔ہماری اپیا نے اتنا کہا تھا کہ ہم نے ایک جوڑی لینی ہے😄۔بھیا کہتے شعر رکھ لو، لیکن یہ بندروں والا کام نہیں😄۔اگر رکھنے ہیں تو دیکھنے کی حد تک۔۔باقی کام سنبھالنے کے لئے کوئی رکھنا پڑے گا۔۔۔آپ لوگ تو کھپ جاؤ گے۔۔اور واقعی کتنے شرارتی ہوتے ہیں نا یہ۔۔۔۔اچھا لگتا شرارتیں دیکھنا😄صرف دیکھنا😄۔
بس دانت دیکھ لئے اب اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ کو لگتا ہے کہ آپ کبھی سکپ کریں گی؟ یا تیرا میرا ساتھ ہمیشہ رہے گا والا معاملہ؟؟؟
ویسے جب کسی سے، سپیشلی جانوروں سے محبت اور مانوسیت ہو جائے تو سکپ کرنا مشکل ہی ہو جاتا
یہ ہماری لاڈلی ہے بہت
ماشاءاللہ۔۔
نہیں ابھی صرف صوفیہ 😂 😂 😂

نہیں گھڑی وہیں رکی ہے۔۔۔ نہ ایک بجاتی ہے نہ چوہا آتا ہے
😄

صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔

لیکن باہر چھوڑ دئیے تو گیدڑ لومڑ کھا جائیں گے انھیں۔

اور اس سے بھی تشویشناک بات کہ دونوں بچھڑ جائیں گے۔

بچھڑ جانا آدھی موت ہوتی ہے
اور آدھی موت زیادہ اذیت ناک ہوتی ہے جب انسان نہ زندوں میں رہے نہ مُردوں میں۔
زمیں آور آسمان کے بیچ خلا میں معلق بھی کوئی زندگی ہوتی ہے بھلا،

یہاں کم سے کم انھیں ایک دوسرے کا ساتھ تو میسر ہے نا۔
ہمارا کیا ہے۔۔۔ دکھاتے ہیں آنکھیں تو دکھا لیں۔
ہم دل پر نہیں لیتے ان کا آنکھیں دکھانا۔


بس دعا کیجئے کہ ہم سے آنکھیں پھیر نہ لیں کہیں
رلائیں گی کیا؟

😉 ۔یہ تو آنکھیں نہیں پھیریں گے آپ سے۔۔ہاں آپ کو آنکھیں اور دانت ضرور دکھائیں گے
نال نال بیٹھ تو گئے ہیں۔۔لیکن نہ تو بول رہے ہیں نا آنکھوں سے باتیں کر رہے؟
ہمارا معصومانہ سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔
aur agar koyi angrez yahan visit karnay aaya to?
تو اس کے ساتھ وہی ہو گا جو وٹ والے انگریز کے ساتھ ہوا تھا۔۔سمپلی۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس لئے کہ انھیں اپنی اوقات یاد رہے۔۔۔۔۔
کل کو یہ نہ کہیں نا کہ ہمیں بھی آئی ڈی بنا دو ٹی ایم پہ۔

اصل میں اس وقت سوجھا ہی یہی۔
ایسا مطالبہ کرنا ان کا حق ہے۔۔۔
آخر کو وہ بھی ''انسان'' ہیں😀😄۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایسا مطالبہ کرنا ان کا حق ہے۔۔۔
آخر کو وہ بھی ''انسان'' ہیں😀😄۔
ابھی سیانے نہیں ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف کڈز سیکشن تک محدود رہیں گے۔

برڈز دیکھے؟
 
  • Like
Reactions: Angela
Top