سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے مستعفی

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,571
7,583
1,313
Lahore,Pakistan
سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے مستعفی
لاہور: (دنیا نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے استعفی دے دیا، ان کی جگہ ایم ڈی کرکٹ بورڈ وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی سربراہی کے فرائض‌ انجام دیں گے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے استعفی چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو بھجوا دیا جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ محسن خان کو بورڈ میں کوئی اور عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے تاہم کرکٹ کمیٹی کی سربراہی اب ایم ڈی پی سی بی وسیم خان کریں گے۔ان کی نگرانی میں کرکٹ کمیٹی ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ تیار کرے گی۔
 
  • Like
Reactions: maria_1

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,571
7,583
1,313
Lahore,Pakistan
مجھے اتنی تفصیل یاد نہیں
گوگل سرچ میں یہ کالم ابھی پڑھا
 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
3,768
3,871
213
گوگل سرچ میں یہ کالم ابھی پڑھا
شکریہ
 
  • Like
Reactions: intelligent086
Top
Forgot your password?