روزہ تراویح اور زکوۃ کے متعلق اہم احکام و مسائل

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,302
1,313
عنوان:روزہ تراویح اور زکوۃ کے متعلق اہم احکام و مسائل
زبان:اردو
تاليف :محمد بن صالح العثيمين
ترجمہ کرنے والا :عطاء الرحمن ضياء الله
نظر ثانی :جاوید احمد
اصدارات :دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان:یہ کتاب روزہ تراویح اور زکوۃ کے متعلق اہم احکام و مسائل پر مشتمل ہے, اس میں آٹھ فصول ہیں جو درج ذیل ہیں:
فصل اول: روزہ کے حکم کے بیان میں
فصل دوم: روزہ کی حکمتوں اور فوائد کے بیان میں
فصل سوم: مسافر اور مریض کے روزے کے بیان میں
فصل چہارم: روزے کے مفسدات کے بیان میں
فصل پنجم: تراویح کے بیان میں
فصل ششم: زکوۃ اور اس کے فوائد کے بیان میں
فصل ہفتم: زکوۃ کے مستحقین کے بیان میں
فصل ہشتم: زکوۃ الفطر کے بیان میں
نیززکوۃ نکالنے کی کیفیت پر مشتمل ایک ضمیہ بھی شامل کتاب ہے.
CLICK HERE
http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/ur_lessons_on_fasting_taraweeh_zakatat.pdf
 
Top