روزہ بدن کی زکوۃ ہے

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
33
Pakistan.. karachi
ابو بکر، عبداللہ بن مبارک، محرز بن سلمہ عدنی، عبدالعزیز بن محمد، موسیٰ بن عبیدة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر چیز کی زکوٰة ہوتی ہے۔ بدن کی زکوٰة روزہ ہے۔ محرز کی روایت میں اضافہ ہے کہ رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا روزہ آدھا صبر ہے۔
[سنن ابن ماجہ شریف]
حدیث نمبر۔1745
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahiya @~Bella~ @attiya @marib @loveisnotlife24 @sho_witch @i love sahabah @ChoCo @MIS_MaLAika @@isma33 @Afrasham_afi @Masoom_Abeera
 
isma33

TM Star
Jul 7, 2013
1,045
271
233
in ur heart

thnx nyc sharing ;)
 
Top