Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تو جلدی جلدی سمجھا دیں نا...
کوئی دیکھیں گا تو کیا کہے گا کہ عقل سمجھ نہیں دی تنہائی نے انجی کو
اب اپنی عقل سمجھ تو نہیں دے سکتے نا۔۔۔۔ پہلے ہی ناکافی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم سے کیا ہو سکا محبت میں؟
تم نے تو خیر بے وفائی کی😏😷
ہم بے وفا ہر گز نہ تنے پر ہم وفا کر نہ سکے
ملی ہم کو اس کی سزا ہم جو خطا کر نہ سکے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دل کی فوٹو کاپی میں ہے تصویر یار
جب زرا گردن جھکائی دیکھ لی


ارے کیوی بھیا کیا سوچا آپ نے؟ دسو زرا 😢کی سوچ کے ایہہ کج کیتا اے
@Kavi
سوچنے کی مہلت بس کل تک تھی۔
اب ہم مکرنے نہ دیں گے
اور بھی بہت کچھ لکھنا تھا لیکن انگلی زخمی ہے۔۔۔ شکر ہے کہ رنگ والی نہیں ہوئی۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واہ بھئی

لو جی😢😢حد نہیں ہوگئی ویسے

توبہ کریں😢

ہنس کے دل مت جلائیں ہمارا...ورنہ ہم نے ڈنمارک آ جانا...آپ کے ہاتھوں سر قلم کروا کے کیوی بھیا کو پہلے ہی کہہ جانا کہ انتقام لیجیو گا ہمارا😢
چلو اسی بہانے ہی سہی۔۔۔
نئے کپڑے اور بال بنانا بھی کام آ جائے گا۔

بس اینجلا بی بی جلدی سے آئیے تا کہ ہم آپ کا سر قلم دوات کر سکیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واللہ مذاق نہیں..یہ انداز تعریف ہے😢.
ہاں پھر آپ کہیے گا یہ مزدور کا ہاتھ ہے کالیا😄.
واقعی ہم تو کہہ چکے آپ کو..یاد نہیں؟😉😂
کب کہا تھا؟

لیکن ہمارے ہاتھ تو ہمارے پاس ہیں ابھی
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم نے کر لیا تھا لنچ تین بجے تک..
آپ کے سہارے رہتے تو بھوکے ہی رہتے😐.خیر آپ ڈنر بھی کروا سکتی ہیں ہمیں..بسم اللہ کیجیئے
اب ڈنر کا کون سا ٹائم میڈم

ہم تو بناتے کے ساتھ ہی کھا پی چکے۔
آئس کریم کھانی ہے تو آ جائیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Kavi bhayyaa
دیکھ لیجئیے ..ہماری بلی ہمیں ہی میاااووں ....ہمارے گھر آ کے دھمکیاں دی جا رہی ہیں...اب پوچھئیے زرا ان سے کہ یہ ورنہ کے آگے اتنے سارے ڈاٹس کا مطلب کیا ہے آخر😷
کہا نہیں تھا آپ کو کیا؟ کہ کچھ بھی فیصلہ کرنے سے پہلے خفیہ مفاہیم تک رسائی حاصل کریں😐😢آپ لوگوں نے ڈیل کر لی..ہم سے پوچھے بغیر😢ا
لو کر لو گل

😂 😂
جو ہونا سی او ہو گیا ہُن کیہہ کرئیے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
abhi deal final nahi hui hae, aap dekh lo, agar koi aeteraaz hae to wo bhi discuss kar letey hein :)
اب ڈسکشن کا ٹائم گیا
جو آپ نے کہا ہم نے مانا
جو ہم نے کہا آپ مانیں گے۔۔۔۔۔ بس
ویسے بھی اینجلا میڈم کا ریپلائی دیکھ لیجئے

اعتراض مسترد😢
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Zaroor zaroor, kiun nahi ... pehley kuch gun'gunaya hae aap ney?
آپ کے لکھے پہ مشق کریں گے نا گنگنانے کی

ویسے اگر مشقِ ستم لکھتے ہم۔۔۔ تو بھی مطلب یہی ہونا تھا نا؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Deal ye hae ke capital mein ney provide kar dia hae...
aur ab kaam aap donon ney karna hae...profit 40/60.
اور وہ جو ہمارا مُک مُکا ہوا تھا کہ ایک بات ہم نے آپ کی مانی ہے تو ایک بات آپ کو ہماری ماننی ہو گی۔
😃
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Wo kon si baat thi? 🤔
😭 😭 😭

اسی لئے تو ہم نے وعدہ پہلے لیا تھا اور بات بتائی ہی نہیں تھی
کہ عین وقت پہ بتائیں گے۔

اینجلا میڈم ٹھیک کیا تھا نا ہم نے؟؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Angela
Top