نبی علیہ اسلام
نےفرمایا
یہ*رمضان المبارک* تمہارےپاس تشریف لا چکاہے اس میں جنت کے
دروازے کھول دیےجاتے ہیں اورآگ کےدروازےبند
کردیےجاتےہیں اور شیاطین قید کردیے جاتے ہیں
<سنن نسائی<2105
ہررات ایک اعلان کرنے والا اعلان کرتاہے اے نیکی کےطلب گار! ادھر
آ اوراےگناہ کےطلب گار رک جا
<سنن نسائی<2109
ہررات کواللہ لوگوںکو جہنم سےآزادکرتےہیں
<سنن ابن ماجہ<1331