رمضان المبارک کے چند احکام اور مسائل

  • Work-from-home

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

رمضان المبارک کے چند احکام اور مسائل

1) روزہ ہر مسلمان مقیم مرد، عورت، بالغ پر فرض ہے۔ {اے ایمان والو! تم پر روزے رکھنا فرض کیے گئے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے، تاکہ تم تقوی اختیارکرو}(سورۃ البقرہ :183) اور اللہ کے رسولﷺنے ارشاد فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ ارکان پر ہے , اور روزہ اسلام کا چوتھا رکن ہے۔ (البخاری)

2) روزے کی فضیلت: اللہ تعالی فرماتا ہے کہ ابنِ آدم کا ہرعمل اس کے لیے ہے لیکن روزہ میرے لیے ہےاور اس کی جزا میں ہی دوں گا۔(البخاری)

3) روزے کی اقسام (الف)فرض روزے (ب)نفلی روزے (ج)نذرکےروزے (د)کفارے کے روزے (ھ)قضاء روزے

4) رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے ہوں گے۔ اگر چاند نظر نہ آئے تو شعبان کے تیس (30) دن پورے کرنےہوں گے۔ (مسلم)

5) اللہ کے رسول ﷺنے شک کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔(مسلم) یعنی کچھ لوگ رمضان شروع ہونے پر یا ختم ہونے پر احتیاط کے طور پر روزہ رکھتے ہیں۔

6) فرض روزے کی نیت فجر سے پہلے کرنا ضروری ہے۔(ابوداود)
7) نفلی روزے کی نیت دن میں زوال سے پہلے کسی بھی وقت کی جاسکتی ہے۔ (مسلم)
نفلی روزہ کسی وقت کسی بھی وجہ سے توڑا جاسکتا ہے۔(مسلم)
9) سحری کھانے میں برکت ہے۔ (البخاری)

10) سحری تاخیر سے کھانی چاہیے۔ (مسلم)

11) افطاری میں جلدی کرنی چاہیے۔(بخاری، مسلم)
12) روزہ افطار کرنے کے لیے سورج کا غروب ہونا شرط ہے۔ (مسلم)
13) تازہ کھجور یا خشک کھجور یا پانی سے روزہ افطار کرنا سنت ہے۔ (ابوداود)
14) روزہ افطار کروانے والے کااجر روزہ افطارکرنےوالے کے برابر ہے ۔(ترمذی)
15) روزہ افطار کرنے کی دعاء (ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ) ترجمہ “چلی گئی پیاس اور تر ہوگئیں رگیں اور ثابت ہو گیا اجر اگر چاہا اللہ نے(ابو داؤد)

16) تراویح کی نماز سنت کے مطابق گیارہ (11)رکعتیں ہیں۔ (البخاری)
17) سفر میں روزہ رکھنا اور چھوڑنا دونوں طرح درست ہے۔ (البخاری،مسلم)
18) حیض اور نفاس والی عورت مذکورہ حالت میں نہ روزہ رکھے نہ نماز پڑھے، البتہ بعد میں روزے کی قضاء ادا کرنی ہوگی،نماز کی نہیں ۔(البخاری)

19) دودھ پلانے والی اور حاملہ عورت کو روزہ نہ رکھنے کی رخصت ہے بعد میں صرف قضاء ہے۔ (النسائی)

20) بڑھاپا یا ایسی بیماری جس کے ختم ہونے کی توقع نہ ہو،کی وجہ سے روزہ رکھنے کے بجائے فدیہ ادا کیا جاسکتاہے ایک روزہ کا فدیہ کسی مسکین کو کھانا کھلانا ہے ۔(حاکم)

21) فرض روزے کی قضا ءآئندہ رمضان سے پہلے کسی وقت بھی ادا کی جاسکتی ہے۔

22) فرض روزوں کی قضاء متفرق طور پر یا لگاتار دونوں طرح جائز ہے۔(الدار قطنی)

23) مرنے والے کے قضاء روزے اُس کے وارث کو رکھنے ہوں گے۔ (البخاری)

24) اگر بادل کی وجہ سے روزہ افطار کرلیا پھر یقین ہو گیا کہ سورج غروب نہیں ہوا تھا تو اُس پر قضاء نہیں ہو گی۔

25) بھول چوک سے کھا پی لینا روزے کو نہ توڑتا ہے نہ مکروہ کرتا ہے۔ (البخاری)
26) مسواک کرنے سے روزہ مکروہ نہیں ہوتا۔ (البخاری)

27) گرمی کی شدت سے روزہ دار سر میں پانی بہاسکتا ہے۔ (ابوداود)
28) روزے کی حالت میں مذی خارج ہو یا احتلام ہوجائے توروزہ نہ ٹوٹتا ہے نہ ہی مکروہ ہوتا ہے (البخاری)

29) سر میں تیل لگانے کنگھی کرنے یا آنکھوں میں سرمہ لگانے اور خوشبو وغیرہ سے نہ ہی روزہ ٹوٹتا ہے نہ ہی مکروہ ہوتا ہے۔ (البخاری)

30) تھوک نگلنا اور مکھی کے حلق میں جانے سے روزہ مکروہ نہیں ہوتا۔ (البخاری)

31) روزے دار گرمی کی شدت میں کپڑا پانی میں تر کر کے بدن پر رکھ سکتا ہے(البخاری)

32) روزے دار ناک، آنکھ، کان میں دوا ڈال سکتا ہے بشرطیکہ حلق تک نہ جائے۔

33) وہ انجکشن جو طاقت والا ہو اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

34) اگر کسی پر غسل جنابت کرنا تھا، مگر وہ دیر سے اٹھا تو وہ پہلے نماز کی طرح وضو کرکے سحری کھائےاورپھر غسل جنابت کرلے۔ (مسلم)

35) اگر اپنے اختیار کے بغیر ناک سے نکسیر یا دانت نکلوانے سےیا زخم سے خون نکلے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔

36) روزہ دار روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لے سکتا ہے بشرطیکہ جذبات پر قابو رکھ سکے۔ (احمد)

37) گرمی کی شدت سے روزہ دار غسل یا کلی کر سکتا ہے۔ (ابوداود)

38) روزے کی حالت میں غیبت، جھوٹ، گالی، لڑائی جھگڑا حرام ہے۔ (البخاری)

39) روزے کی حالت میں کلی کرتے وقت ناک میں اس طرح پانی ڈالنا جائز نہیں کے حلق تک جانے کا خطرہ ہو۔ (ابوداود)

40) روزہ کی حالت میں جماع کرنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے اس پر کفارہ بھی ہے اور قضا بھی۔ (البخاری)

41) روزہ کا کفارہ ایک غلام آزاد کرنا یا دو ماہ کے مسلسل روزے رکھنا یا ساٹھ (60) محتاجوں کو کھانا کھلانا ہے۔ (البخاری)

42) قصداً قعے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور قضاء اس پر واجب ہے۔ (حاکم)

43) خودبخود قعے آنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ (ابن حبان)

44) حیض یا نفاس شروع ہونے سےعورت کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے روزہ کی قضاء ہے نماز کی نہیں۔(البخاری)

46) اعتکاف کے لیے فجر کی نماز کے بعد اعتکاف کی جگہ بیٹھنا سنت ہے۔ (ابن ماجہ)

47) اعتکاف کرنے والے کی بیوی رات کو ملاقات کے لیے آسکتی ہے اور اعتکاف کرنے والا بیوی کو گھر چھوڑنے کے لیے مسجد سے باہر آسکتا ہے۔ (البخاری)

48) حالت اعتکاف میں بیمارپرسی کے لیے جانا ، جنازے میں شریک ہونا، بشری تقاضوں کے بغیر اعتکاف کی جگہ سے باہر جانا منع ہے۔(ابوداود)

49) لیلۃ القدر میں عبادت گزشتہ گناہوں کی مغفرت کا باعث ہے۔(البخاری)

50) رمضان میں کثرت سے صدقہ اور قرآن کریم کی تلاوت کرنا چاہیے۔(البخاری و مسلم)

51) لیلۃ القدر کی دعاء “اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي”(ترمذی) ترجمہ “اے اللہ آپ معاف کرنے والے ہیں اور معاف کرنے کو پسند کرتے ہیں مجھے معاف کردیں”

52) 27رمضان کو لیلۃ القدر تصور کر کے محفلیں منعقد کرنا بدعت ہے اور کچھ لوگ قرآن کریم کی بجائے قوالیاں بڑے شوق سے سنتے ہیں یہ بھی ایک بدعت ہے۔

53) عیدالفطر اور عید الاضحی کے دن کے روزے رکھنا منع ہے۔(البخاری)
54) جمعہ کے دن ہی کو خاص کر کے روزہ رکھنا منع ہے۔ (مسلم)

55) رمضان شروع ہونے سے پہلے استقبال کے طور پر روزہ رکھنا منع ہے۔(البخاری و مسلم)
56) مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے۔ (البخاری)
57) ایام تشریق یعنی 11، 12، 13 ذئ الحجہ کے روزے رکھنا منع ہے۔ (البخاری)

58) حاجی کو عرفات میں (یوم عرفہ) کا روزہ رکھنا منع ہے ۔(مسلم)
59) عورت کا اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ رکھنا منع ہے۔ (البخاری)

60) صدقہ فطر فرض ہے ہر مسلمان غلام ہو یا آزاد مرد ہو یا عورت چھوٹے بڑے روزہ دار یا غیر روزے دار۔ (البخاری)

62) صدقہ فطر نماز عید سے قبل ادا کرنا چاہیے ورنہ عام صدقات میں شمار ہو گا(ابن ماجہ)

63)صدقہ فطر کی مقدار ایک صاع ہے جو کہ ڈھائی کلو گرام کے برابر ہے (البخاری)

64) صدقہ فطر غلہ کی صورت میں دینا نبی علیہ اسلام کا طریقہ ہے اور آپ ﷺکے صحابہ کرام اور تابعین کرام کا ۔

65) صدقہ فطر ادا کرنے کا وقت آخری روزہ افطار کرنے کے بعد شروع ہوتا ہے ۔لیکن عید سے ایک یا دو دن پہلے ادا کیا جاسکتا ہے۔ صدقہ فطر گھر کے سرپرست کو گھر کے تمام افراد بیوی بچوں اور ملازموں کی طرف سے ادا کرنا چاہیے ۔(البخاری)

66) عید الفطر کی نماز کے لیے جانے سے پہلے کوئی میٹھی چیز کھانا سنت ہے مثلاً کھجور وغیرہ ۔(البخاری)

67) نمازِ عید کے لیے پیدل جانا سنت ہے۔(ترمذی)

68) عید گا ہ جانے اورآنے کا راستہ بدلنا سنت ہے۔ (البخاری)

69) نمازِ عید کے لیے خواتین کو بھی عید گاہ میں جانا چاہیے۔(البخاری)
70) عیدین کی نمازمیں بارہ تکبیریں سنت ہے، پہلی رکعت میں سات(7) اور دوسری رکعت میں پانچ(5)ہیں۔ (امام مالک)

71) نمازِ عید سے پہلے یا بعد میں عید گاہ میں کوئی نفل نماز نہیں ہے۔ (مسلم)

72) عید گاہ جاتےہوئے بکثرت تکبیریں پڑھنا سنت ہے ۔(شافعی)

73) سنت یہ ہے کہ ہر آدمی انفرادی طور پر تکبیریں پکارے۔

74) ہر سال شوال کے چھ روزے رکھنا کا ثواب عمر بھر روزے رکھنے کے برابر ہے بشرطیکہ رمضان کے روزے رکھیں ہوں۔ (مسلم)

75) شوال کے روزے ایک ساتھ رکھے جائیں یا منفرد طور پر دونوں طرح صحیح ہیں۔ اگر کسی کے اوپر رمضان کے روزوں کی قضاء باقی ہے تو وہ پہلے رمضان کے روزوں کی قضاء دے گا پھر شوال کے روزے رکھے گا۔

76) کچھ لوگ روزہ رکھ کر نماز نہیں پڑھتے جو کہ کفر ہے کیونکہ بغیر شرعی عذر کے نماز چھوڑنا کفر ہے۔ (ترمذی)

77) اور کچھ لوگ بغیر شرعی عذر کے روزے نہیں رکھتے ، ایسے لوگوں کے لیے بھی جہنم کی وعید ہے۔ (ابن خزیمہ)

78 رمضان المبارک میں عمرہ کرنا جیسے کسی نے رسول اللهﷺکے ساتھ حج کیا۔(البخاری، مسلم)
79) سحری میں سب سے بہتر کھانا کھجور ہے۔(ابوداؤد)

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Sariya @Mystery
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Janan @xortica_
@NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1
@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @~Bella~ @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Aa$hi @saviou @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @Shiraz-Khan @Dua001
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @UbedThaheem @Fanii @naazii @Aa$hi
 
  • Like
Reactions: saviou and MIS_MaHa

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155

Jazak Allah Khair :)
Allah ham sab ko amal ki taufeeq ataa farmaye Aameen
 
Top