رب کی جب حمدمیں سناتا ہوں انتہائی سکون پاتا ہوں

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
4,164
4,141
1,313
Lahore,Pakistan

رب کی جب حمدمیں سناتا ہوں انتہائی سکون پاتا ہوں
یہی جعفر مرا وطیرہ ہے رب کا کھاتا ہوں رب کا گاتا ہوں

اندھیرے ذہن میں تو ہی شعور دیتا ہے
سیہ رات میں جگنو کو نور دیتا ہے
صدا جو تجھ کو کوئی غم سے چُور دیتا ہے
رہائی غم سے اسے تو ضرور دیتا ہے

جعفر طیار
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?