راشد ٹیسٹ جیتنے والے کم عمر کپتان

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,480
5,522
1,313
Lahore,Pakistan
راشد ٹیسٹ جیتنے والے کم عمر کپتان
115973


افغانستان کے لیگ بریک گگلی باؤلر راشد خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، ٹیسٹ میچ جیتنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کپتان بن گئے
چٹا گانگ(سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے لیگ بریک گگلی باؤلر راشد خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، ٹیسٹ میچ جیتنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کپتان بن گئے ۔ انہوں نے یہ کارنامہ 20سال اور 354دن کی عمر میں انجام دیا۔افغانستان کے کپتان راشد خان نے بنگلا دیش کیخلاف چٹاگانگ ٹیسٹ میں یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?