دُکھ بول کے جے دسیا تے کی دسیا

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Kuj nahi 🙄 souch rahi hun yeh coco moco kis ny naam diye 🦧🦧asa kam angelo nahi kar saktiii fantasy ka kam ho ga yeh🐒🐒 teng nhi karty yeh? 🦥🦥
Ek cow bhi ly aiye ab🐄
jee Alhamdo Lillah.... @Fantasy ne hi diay haiN yeh naam.

cow le to leiN lakin winter meiN unki qulfi ban jani. Minus 5 Temp hai aaj kal.
In masoomoN k hawalay to hum ne Drawing room kiya huva hai k bacho MojaaN kar lo apna room tiyaar honay tak.
In Sha Allah 22 Feb tak ho jaey ga.
lakin cow ghar k andar nahi reh sakti na... darwazay chotay haiN. ya phir yeh ho sakta k pehlay cow ko bandh kar us k aas paas dewaareN khaRi kar di jayeN... cow na huyi... Anaar Kali ho gayi k usay dewaar meiN chunwa diya.
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Mahen

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore

Drawing mein bandar 🙄🙄🙄 oops i mean coco moco 🦥🦥 thik hay bhn mat lo cow itta sayapa kon kary ab cow k liye. Rahne do bushhhh...
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Drawing mein bandar 🙄🙄🙄 oops i mean coco moco 🦥🦥 thik hay bhn mat lo cow itta sayapa kon kary ab cow k liye. Rahne do bushhhh...
آخر کو وہ بھی تو جاندار ہیں۔ کیا ہوا جو انھوں نے سردیاں ہمارے ساتھ ایک چھت تلے کاٹ لیں۔ گرمیوں میں ہم ان کے روم میں رہ کر گارڈن کا نظارہ کریں گے بنا کپکپائے۔
کیا ہے نا کہ گرمیوں میں بھی ہلکی سی سردی ہوتی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Mahen

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
آخر کو وہ بھی تو جاندار ہیں۔ کیا ہوا جو انھوں نے سردیاں ہمارے ساتھ ایک چھت تلے کاٹ لیں۔ گرمیوں میں ہم ان کے روم میں رہ کر گارڈن کا نظارہ کریں گے بنا کپکپائے۔
کیا ہے نا کہ گرمیوں میں بھی ہلکی سی سردی ہوتی ہے۔
Thik hay jiii lagyy rahooo kuj nahi ho saktaaa tusi ka 🦧
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Thik hay jiii lagyy rahooo kuj nahi ho saktaaa tusi ka 🦧
اچھا کیا جو اجازت دے دی۔۔۔۔ ورنہ ہم نے ویسے بھی لگے ہی رہنا تھا اپنے کام کاج میں۔
 
sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🙃
kiya matlab......
to kiya birds lagtay hain?

@Angela behn dekheiN zara..... humaray Coco & Moco ki be-izzati
کس نے کی کوکو موکو کی بے عزتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کس کی اتنی جرات کے معصوم سے بندروں کو انسان کہے 🥺بیچارے کوکو موکو شرم کے مارے کہیں منہ نہیں دکھا پائیں گے۔۔😭۔
کتنا پیارے لگ رہے تھے نا کھیلتےہوئے😀کتنی سریلی آواز تھی ان کی واللہ،جیسے بانسری کی مدھر دھن😁😍۔ہمیں لگتا ہے کہ نصرت گوالیاری نے یہ مصرع انہیں کے لئے کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔😍۔۔۔عرض کیا ہے
حسن اتنا ایک پیکر میں سمٹ سکتا نہیں 😀😄😄۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
ہم سوچ رہے کہ ہمارے کوکو اور موکو کا بھی اب ایک تعلق بن گیا ہے تفریح میلہ سے۔ تو کیوں نا ان کے لئے سوری ان کی خاطر ایک تھریڈ سٹارٹ کریں جس میں ان کی روزمرہ کی باتیں اور تصاویر دیا کریں۔ اعزاز سمجھیں گے وہ اس بات کو۔

نہیں؟

آپ بھی مشورہ دیجئیے
@Angela @Kavi @Fahaad @Blue-Black @minaahil @Shiraz-Khan @Mahen @Armaghankhan @Shakalaka @Siyaah_Posh @St0rm @Evergreen2021
agreed... zaror karen...
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کس نے کی کوکو موکو کی بے عزتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کس کی اتنی جرات کے معصوم سے بندروں کو انسان کہے 🥺بیچارے کوکو موکو شرم کے مارے کہیں منہ نہیں دکھا پائیں گے۔۔😭۔
کتنا پیارے لگ رہے تھے نا کھیلتےہوئے😀کتنی سریلی آواز تھی ان کی واللہ،جیسے بانسری کی مدھر دھن😁😍۔ہمیں لگتا ہے کہ نصرت گوالیاری نے یہ مصرع انہیں کے لئے کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔😍۔۔۔عرض کیا ہے
حسن اتنا ایک پیکر میں سمٹ سکتا نہیں 😀😄😄۔
بس اس ایک مصرعے نے محفل لوٹ لی۔

وہی تو ہم کہہ رہے کہ حسین ہوں یا نہ لیکن پیارے اور معصوم بہت ہیں۔
اتنی معصومیت سے دیکھتے ہیں کہ قربان ہونے کو دل چاہتا ہے۔
کئی بار تو سچ میں چھت پھاڑتے قہقہے لگائے ہم نے ان کی وجہ سے۔
وہ تو شکر کہ ہمسائے نہیں کوئی۔۔۔۔ ورنہ اب تک پاگل خانے کا ایک کمرہ آباد ہو چکا ہوتا۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہی تو ہم کہہ رہے کہ حسین ہوں یا نہ لیکن پیارے اور معصوم بہت ہیں۔
اتنی معصومیت سے دیکھتے ہیں کہ قربان ہونے کو دل چاہتا ہے۔
😁😄😄
یہ شوق بھی پورا کر لیں
بس اس ایک مصرعے نے محفل لوٹ لی۔
آداب عرض ہے😁۔
کئی بار تو سچ میں چھت پھاڑتے قہقہے لگائے ہم نے ان کی وجہ سے۔
ماشاءاللہ۔۔۔

😁 😁 😁
 
Top