Larkiyan darti hain

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بخدمت جناب ڈان کی ڈانیت، تفریح میلہ، ٹورنٹو
محترم ڈانیت۔۔!!!
آج ہم ایک بہت ہی اہم مسئلہ آپ کے گوش گزار کرنا کرنا چاہتے ہیں۔ جیسا کہ آپ ہی کا کیا دھرا ہے کہ ٹی ایم کی بازیابی کے وقت بہت سا ڈیٹا اڑن چُھو ہو گیا۔ بہت سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہو گا۔۔لیکن سب سے ذیادہ دکھ، صدمے اور تکلیف کی بات یہ ہے کہ ناصر برو کا ''فیورٹ ایموجی کوڈ'' داغِ مفارقت دے گیا۔ہم سب کی دلی ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں ناصر برو۔ یہ دنیا فانی ہے۔۔۔آخر کو سب نے فنا ہونا ہے۔۔۔ 😟 ۔ سو حوصلہ رکھئے۔ خیر ہم آتے ہیں اصل مدعا کی طرف۔۔ تو جنابِ ڈان۔۔۔ آپ کی ڈانیت کے دائرہ میں معصوم ایموجیز پر ظلم ہوا اور آپ چپ رہے؟ بخدا کوئی لائحہ عمل تیار کیجیئے، ہم آپ سے پُر زور التماس کرتے ہیں کہ کم از کم گم کردہ کوڈ کی بازیابی یقینی بنائی جائے۔ خاص طور پر 😐 اس ایموجی کا کوڈ بحال کیا جائے۔ یا پھر مینجر صاحب۔ جناب ناصر برو (ود 🤭🤫🤫غلط سپیلنگ) کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ وہ اپنے لیپ ٹاپ/کمپیوٹر یا سیل فون کا کی پیڈ استعمال میں لاتے ہوئے نئے ایموجی کو استعمال کریں۔ لیکن ہمیں نہیں لگتا کہ سیویو برو اس کوڈ کو چھوڑ سکتے ہیں۔🥺۔ لہذا جلد از جلد کاروائی کی جائے۔
تمام اراکین کے ٹیگ، پوسٹ کے ساتھ لف ہیں😂 فورم اراکین چاہیں تو اس عرض داشت کی مضبوطی کے لئے اپنے تھب امپریشن 👍 بھی پوسٹ کر سکتے ہیں🤭۔

زیر سر پرستی: انجیلا
+
اراکین تفریح میلہ
🤭🤫🤫

@khamosh_dua @Mahen @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Layla @Aaylaaaaa
@Juliana @H@!der @Kavi @Spirit @Elephent @Museebat
@Don @Shiraz-Khan @Hoorain
@minaahil @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Gaggan @AnadiL @ROHAAN @Angela
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Ram33n @ujalaa @SHB_Bhaiya
 
Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland

Masha Allah Subh subh kesi kesi post ho rahi hyn. 😂
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

ایسے مواقع کے لیے فراق گورکھپوری کیا خوب فرماتے ہیں
آج تیرے فراق میں رو لیں
کچھ تو داغِ مفارقت دھو لیں
کچھ تو ہونا ہے آدمی کو یہاں
کچھ نہیں تو، اُداس ہی ہو لیں

محترمہ جب آپ کی چیختی چلاتی تحریر زیر نظر آئی تو اک آہ دل سے نکلی اگر چہ سمجھ کچھ نہیں آیا لیکن چیخنے چلانے کی دردناک آوازوں نے ناک تو کیا کانوں تک کو رلا دیا۔

اور ہمدردانہ فطرت کی چنگاری بھڑک اٹھی اس عہد کے ساتھ کہ کچھ بھی ہو کسی بھی نسوانی آواز پر رنگِ ہیرویت ابھر کرسامنے آجانا فطرت مردانہ ہے۔

اگر لوگ میرا جسم میری مرضی والی بے ہودگیوں پر بے چاریوں کا ساتھ دے سکتے ہیں تو کیا ہم معصوم ایموجی کوڈوں کے قتال پر کمپیوٹرازڈ رشتہ داروں بہنوں بھائیوں کے ساتھ صف آراء کیوں نہیں ہو سکتے

میری ہمدردیاں ٹھوکریاں بھر کر حاضر ہیں
 
Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca

Thanks.
Agar ap k pass emoji hai to mujhe send kar dijiye may restore kar donga.
 
Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf

Waaaah kya arz kia hai ab to muqadma chaly hi chaly
 
Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf

ایسے مواقع کے لیے فراق گورکھپوری کیا خوب فرماتے ہیں
آج تیرے فراق میں رو لیں
کچھ تو داغِ مفارقت دھو لیں
کچھ تو ہونا ہے آدمی کو یہاں
کچھ نہیں تو، اُداس ہی ہو لیں

محترمہ جب آپ کی چیختی چلاتی تحریر زیر نظر آئی تو اک آہ دل سے نکلی اگر چہ سمجھ کچھ نہیں آیا لیکن چیخنے چلانے کی دردناک آوازوں نے ناک تو کیا کانوں تک کو رلا دیا۔

اور ہمدردانہ فطرت کی چنگاری بھڑک اٹھی اس عہد کے ساتھ کہ کچھ بھی ہو کسی بھی نسوانی آواز پر رنگِ ہیرویت ابھر کرسامنے آجانا فطرت مردانہ ہے۔

اگر لوگ میرا جسم میری مرضی والی بے ہودگیوں پر بے چاریوں کا ساتھ دے سکتے ہیں تو کیا ہم معصوم ایموجی کوڈوں کے قتال پر کمپیوٹرازڈ رشتہ داروں بہنوں بھائیوں کے ساتھ صف آراء کیوں نہیں ہو سکتے

میری ہمدردیاں ٹھوکریاں بھر کر حاضر ہیں
Hahahaha
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
بخدمت جناب ڈان کی ڈانیت، تفریح میلہ، ٹورنٹو
محترم ڈانیت۔۔!!!
آج ہم ایک بہت ہی اہم مسئلہ آپ کے گوش گزار کرنا کرنا چاہتے ہیں۔ جیسا کہ آپ ہی کا کیا دھرا ہے کہ ٹی ایم کی بازیابی کے وقت بہت سا ڈیٹا اڑن چُھو ہو گیا۔ بہت سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہو گا۔۔لیکن سب سے ذیادہ دکھ، صدمے اور تکلیف کی بات یہ ہے کہ ناصر برو کا ''فیورٹ ایموجی کوڈ'' داغِ مفارقت دے گیا۔ہم سب کی دلی ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں ناصر برو۔ یہ دنیا فانی ہے۔۔۔آخر کو سب نے فنا ہونا ہے۔۔۔ 😟 ۔ سو حوصلہ رکھئے۔ خیر ہم آتے ہیں اصل مدعا کی طرف۔۔ تو جنابِ ڈان۔۔۔ آپ کی ڈانیت کے دائرہ میں معصوم ایموجیز پر ظلم ہوا اور آپ چپ رہے؟ بخدا کوئی لائحہ عمل تیار کیجیئے، ہم آپ سے پُر زور التماس کرتے ہیں کہ کم از کم گم کردہ کوڈ کی بازیابی یقینی بنائی جائے۔ خاص طور پر 😐 اس ایموجی کا کوڈ بحال کیا جائے۔ یا پھر مینجر صاحب۔ جناب ناصر برو (ود 🤭🤫🤫غلط سپیلنگ) کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ وہ اپنے لیپ ٹاپ/کمپیوٹر یا سیل فون کا کی پیڈ استعمال میں لاتے ہوئے نئے ایموجی کو استعمال کریں۔ لیکن ہمیں نہیں لگتا کہ سیویو برو اس کوڈ کو چھوڑ سکتے ہیں۔🥺۔ لہذا جلد از جلد کاروائی کی جائے۔
تمام اراکین کے ٹیگ، پوسٹ کے ساتھ لف ہیں😂 فورم اراکین چاہیں تو اس عرض داشت کی مضبوطی کے لئے اپنے تھب امپریشن 👍 بھی پوسٹ کر سکتے ہیں🤭۔

زیر سر پرستی: انجیلا
+
اراکین تفریح میلہ
🤭🤫🤫

@khamosh_dua @Mahen @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Layla @Aaylaaaaa
@Juliana @H@!der @Kavi @Spirit @Elephent @Museebat
@Don @Shiraz-Khan @Hoorain
@minaahil @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Gaggan @AnadiL @ROHAAN @Angela
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Ram33n @ujalaa @SHB_Bhaiya
ye hamne aaj padha :|
 
  • Like
Reactions: Angela

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Waaaah kya arz kia hai ab to muqadma chaly hi chaly
پہلے پہل تو مقدمہ کسی تھانے میں درج کرنا پڑے گا
جو کسی زمانے میں ہم نے تخلیق کیا تھا

پھر کسی اچھے وکیل سے رابطہ کرنا پڑےگا لیکن خیال رہے کہ
صنف نازک سے ہو

اس کے بعد کیس عدالت منتقل ہوگا
 
  • Like
Reactions: Aaylaaaaa

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہنسنے کے لیے شکریہ

SMILE

When someone's having a bad day,
A smile could go a long way,
So make sure to put one on
And keep it until the day is gone.
You don't know what this deed
Could do for a friend in need.
It might save them from the pain
Of a sadness they cannot contain.
Don't ask what a smile can do
Because I'm sure it once helped you.
 
  • Like
Reactions: Aaylaaaaa

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بخدمت جناب ڈان کی ڈانیت، تفریح میلہ، ٹورنٹو
محترم ڈانیت۔۔!!!
آج ہم ایک بہت ہی اہم مسئلہ آپ کے گوش گزار کرنا کرنا چاہتے ہیں۔ جیسا کہ آپ ہی کا کیا دھرا ہے کہ ٹی ایم کی بازیابی کے وقت بہت سا ڈیٹا اڑن چُھو ہو گیا۔ بہت سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہو گا۔۔لیکن سب سے ذیادہ دکھ، صدمے اور تکلیف کی بات یہ ہے کہ ناصر برو کا ''فیورٹ ایموجی کوڈ'' داغِ مفارقت دے گیا۔ہم سب کی دلی ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں ناصر برو۔ یہ دنیا فانی ہے۔۔۔آخر کو سب نے فنا ہونا ہے۔۔۔ 😟 ۔ سو حوصلہ رکھئے۔ خیر ہم آتے ہیں اصل مدعا کی طرف۔۔ تو جنابِ ڈان۔۔۔ آپ کی ڈانیت کے دائرہ میں معصوم ایموجیز پر ظلم ہوا اور آپ چپ رہے؟ بخدا کوئی لائحہ عمل تیار کیجیئے، ہم آپ سے پُر زور التماس کرتے ہیں کہ کم از کم گم کردہ کوڈ کی بازیابی یقینی بنائی جائے۔ خاص طور پر 😐 اس ایموجی کا کوڈ بحال کیا جائے۔ یا پھر مینجر صاحب۔ جناب ناصر برو (ود 🤭🤫🤫غلط سپیلنگ) کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ وہ اپنے لیپ ٹاپ/کمپیوٹر یا سیل فون کا کی پیڈ استعمال میں لاتے ہوئے نئے ایموجی کو استعمال کریں۔ لیکن ہمیں نہیں لگتا کہ سیویو برو اس کوڈ کو چھوڑ سکتے ہیں۔🥺۔ لہذا جلد از جلد کاروائی کی جائے۔
تمام اراکین کے ٹیگ، پوسٹ کے ساتھ لف ہیں😂 فورم اراکین چاہیں تو اس عرض داشت کی مضبوطی کے لئے اپنے تھب امپریشن 👍 بھی پوسٹ کر سکتے ہیں🤭۔

زیر سر پرستی: انجیلا
+
اراکین تفریح میلہ
🤭🤫🤫

@khamosh_dua @Mahen @shehr-e-tanhayi @Seemab_khan @saviou @Layla @Aaylaaaaa
@Juliana @H@!der @Kavi @Spirit @Elephent @Museebat
@Don @Shiraz-Khan @Hoorain
@minaahil @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Gaggan @AnadiL @ROHAAN @Angela
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Ram33n @ujalaa @SHB_Bhaiya
Arrayyyyyyyyyyyyyyy😳yeh Application kab submit krwayi hum ney.........😳😳
@Kavi @Fantasy @shehr-e-tanhayi @Aaylaaaaa @Armaghankhan @saviou bro aap sab logon ney saath nahi diya tha naa tab bhi🥺🥺warna ab tak emoji code ba-haal ho chuka hota😥
 
Top