دہشت گردی کے انمنٹ نقوش

  • Work-from-home

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ









دہشتگردی اور شدت پسندی کے خلاف جنگ ميں جان کا نذرانہ پيش کرنے والے ایس ایس پی چوہدری اسلم کو دنیا سے گزرے تین سال ہوگئے





http://islamtimes.org/ur/doc/news/598617/




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]


www.state.gov


https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
امریکہ ہمارے ملک میں مداخلت کی بجائے اپنی خیر منائے چین نے اب تک کے سب سے خوفناک ہتھیار میدان میں اتار لیے
چین کے علاقے بحیرہ جنوب میں بار بار مداخلت کر کے چین کو اشتعال دلانے والے امریکہ کو شاید اب دوبارہ مداخلت کرنے کی کبھی جرات نہ رہے کیونکہ چین کا ایک ایسا ہتھیار منظر عام پر لے آیا ہے کہ جس کا تصور کر کے ہی ہر دشمن کانپ اٹھا ہے۔ انٹرنیشنل اخبارکی رپورٹ کے مطابق چین کا یہ ہیبت ناک ہتھیار خفیہ ایٹمی آبدوزیں ہیں، جن میں سے ہر ایک 12 بین البراعظمی ایٹمی میزائلوں سے لیس ہے۔جین 094A نامی آبدوز پر نصب میزائل 11 ہزار کلومیٹر سے زائد دوری پر واقع اہداف کو بھی غیر معمولی درستی کے ساتھ نشانہ بناسکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عام آبدوزوں کے برعکس یہ خاصی لمبوتری ہیں اور ان کے اوپر روایتی ٹاور کے ساتھ ایک اضافی اسٹرکچر بھی بنایا گیا ہے جو ان کی شکل کو عام آبدوزوں سے بالکل مختلف بناتا ہے۔ امریکی دفاعی ماہرین نے اپنی حکومت کو خبردار کر دیا ہے کہ ان آبدوزوں پر نصب کئے گئے میزائلوں کی رینج اتنی زیادہ ہے کہ یہ چین کے حینان جزیرے کے بحری اڈے سے نکلے بغیر ہی امریکہ کے ہر کونے کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کسی بھی صورت چین کے حملے کی صلاحیت کو سلب نہیں کرسکتا کیونکہ چینی آبدوزیں اپنے محفوظ پانیوں کے اندر رہتے ہوئے امریکہ میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔ دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس ہتھیار کے سامنے آنے کے بعد دنیا میں طاقت کا منظر نامہ بالکل بدل گیا ہے۔ اب امریکہ کیلئے ممکن نہیں رہا کہ یہ چین پر کوئی بڑا حملہ کرے اور اسے خوفناک نتائج نہ دیکھنا پڑیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کسی بھی صورت چین کے حملے کی صلاحیت کو سلب نہیں کرسکتا کیونکہ چینی آبدوزیں اپنے محفوظ پانیوں کے اندر رہتے ہوئے امریکہ میں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





شام کے شہری اپنی ہی حکومت کے مظالم کا شکار۔ ايک معصوم شامی بچے کی اندوہناک داستان





https://www.youtube.com/watch?v=pqAVKdW9i4U





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]


www.state.gov


https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu


http://www.facebook.com/USDOTUrdu


https://www.instagram.com/doturdu/


https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اہم فوجی معاہدے کی منظوری،روسی فوجی پاکستان آئیں گے،تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان اور روس عسکری تربیتی معاہدے کے مسودے پر مذاکرات شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی،وفاقی کابینہ کے اجلاس میں روس کے فوجیوں کو پاکستان میں تربیت کے معاہدے پر بات چیت سمیت پاکستان اور چین کے آڈٹ اداروں میں تعاون کی یادداشت کے علاوہ ایران، بیلارس، آذربائیجان، سینی گال اور کرغزستان سمیت فرانس کے ساتھ باہمی تعاون کے سمجھوتوں کو بھی منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔

پاکستان اور روس عسکری تربیت معاہدے کے مسودے پر مذاکرات شروع کرنے کی منظوری دی گئی ۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کمیٹی برائے توانائی، ای سی سی، کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے فیصلوں اور اسٹیٹ بینک سمیت ایرانی بینک کے مابین ادائیگیوں کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی۔

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پیوٹن کو قاتل کہنے والے سن لیں ، امریکی بھی امریکی بھی معصوم نہیں۔۔۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے اعتراف نے دنیامیں ہلچل مچادی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر ولادیمر پیوٹن کو قاتل کہنے پر امریکیوں پر ہی برس پڑے اور روسی صدر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ پیوٹن کو قاتل کہنے والے سن لیں ، امریکی بھی معصوم نہیں،ٹرمپ کے جواب پر میڈیا سیخ پا ہو گیا اور ان پر طنز کے نشتر برسانے شروع کر دیئے ۔

امریکی نیوز چینل کے اینکر نے پیوٹن کو قاتل کہا تو سیاسی تجربے سے عاری ٹرمپ بھی بول پڑے ، ان کا کہنا تھا کہ امریکی کون سے معصوم ہیں ؟. ٹرمپ کے جواب پر میڈیا سیخ پا ہو گیا اور ان پر طنز کے نشتر برسانے شروع کر دیئے ۔





@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Masha
 
  • Like
Reactions: intelligent086

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سات مسلم اکثریتی ملکوں پر عارضی سفری پابندی
سات مسلم اکثریتی ملکوں پر عارضی سفری پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتظامی حکم نے یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ امیگریشن کے امریکی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صدر اوباما کے دور میں 2009 اور 2015 کے درمیان 25 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد کو واپس کیا گیا۔

صدر ٹرمپ مزید 10 ہزار امیگریشن آفیسر اور 5 ہزار سرحدی نگرانی کے اہل کار بھرتی کرنا چاہتے ہیں۔ جس سے امیگریشن عہدے داروں کی تعداد بڑھ کر 20 ہزار اور سرحدی نگرانی کی فورس 21 ہزار ہوجائے گی۔ اس اضافی تعداد سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف اقدامات میں تیزی آئے گی۔ امیگریشن افسر شہروں اور قصبوں میں چھپے ہوئے غیر قانونی تارکین وطن کو تلاش کریں گے، وہ ان جگہوں پر چھاپے ماریں گے جو انہیں روزگار فراہم کرتے ہیں۔ امیگریشن محکمے کی پریس سیکرٹری جینی فر ایلزا کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کے لیے امریکہ بھر میں 203 حراستی مراکز موجود ہیں جن میں 34 ہزار کے لگ بھگ افراد کے رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔ ہرسال تقریباً چار لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لیا جاتا ہے جو اوسطاً 30 دنوں تک حراستی مراکز میں قیام کرتے ہیں۔امریکہ میں امیگریشن کی عدالتوں پر مقدمات کا بھاری بوجھ ہے ایک اندازے کے مطابق اس وقت پانچ لاکھ مقدمے زیر التوا ہیں۔ کسی شخص کے خلاف مقدمے کی سماعت کی باری آنے میں اوسطاً 678 دن لگ جاتے ہیں۔ امیگریشن حکام کے مطابق 2016 میں دو لاکھ 40 ہزار سے زیادہ افراد کو واپس بھیجا گیا جن میں 65 ہزار کے لگ بھگ افراد کو ملک کے اندر سے پکڑا گیا تھا باقی افراد کو سرحد عبور کرتے وقت حراست میں لیا گیا تھا۔ واپس بھیجے جانے والے زیادہ تر افراد کا تعلق میکسیکو، گوئٹے مالا، ہینڈورس اور ایل سلواڈور سے تھا۔

ایلزا کے مطابق ایک فرد کی واپسی پر 12 ہزار ڈالر سے زیادہ خرچ آتا ہے۔ اوباما کے دور میں واپس بھیجے جانے والوں پر امریکہ کے خزانے کو 30 ارب ڈالر سے زیادہ کا بوجھ برداشت کرنا پڑا تھا۔اگر ججوں کی تعداد ، مقدمے کے فیصلے کی مدت اور اخراجات سے متعلق اعداد و شمار کو سامنے رکھا جائے تو امریکہ سے تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ، جن کی تعداد کا تخمینہ ایک کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ لگایا جاتا ہے، 20 سال کا عرصہ اور 400 سے 600 ارب ڈالر تک کے اخراجات اٹھیں گے۔
 
  • Like
Reactions: intelligent086

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
tu phir mera jana cancel :(:(:(:(
Yeh Dil ke kaaly shakal ke gory log hamesha se Muslims ko nuqsan puhunchane ki koshish main lagy rehte hain
aur yeh Naya President to dunya ko Wrestling ka ring samjh kar aya hai lolzzzzzzzz
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





دہشت گرد صرف ايک زندگی ہی نہيں کئی نسلوں کی اميديں ختم کر ديتے ہيں






فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ








 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




دہشتگردی کے انمٹ نقوش – دہشتگردی اور شدت پسندی کے متاثرين خاندانوں کی اندوہناک داستانيں خود انکی زبانی





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
لندن: برطانوی ریسرچ گروپ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ ( ای آئی یو) کے مطابق اگر امریکا کی صدارت ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ آگئی تو یہ مذہبی عسکریت پسندی کی طرح عالمی معیشت کو غیر مستحکم کرنے کے حوالے سے دنیا کو لاحق بڑے خطرات میں سے ایک ہوگا۔

ای آئی یو کی جانب سے جاری کی گئی حالیہ درجہ بندی میں خطرات کی درجہ بندی ایک سے 25 پوائنٹس کے اسکیل پر کی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فہرست میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کو انڈیکس میں 12ویں درجے پر رکھا گیا ہے جبکہ چینی معیشت کی ترقی کو 20 ویں درجے پر رکھا گیا ہے.

اس درجہ بندی کی وضاحت کے لیے ای آئی یو نے ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کے حوالے سے پالیسیوں کے اظہار اور اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے ان کے متنازع بیانات کا حوالہ دیا ہے.

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر ایک بڑی دیوار کی تعمیر کی تجویز پیش کی تھی تاکہ غیرقانونی تارکینِ وطن اور منشیات کے اسمگلرز کو امریکا آنے سے روکا جاسکے.


دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کئی بیانات دے چکے ہیں، ایک بیان میں انہوں نے مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جبکہ ایک اور بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اسلام ہم سے نفرت کرتا ہے۔

ای آئی یو نے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت مل گئی تو عالمی معیشت میں عدم استحکام اور امریکا کے سیاسی اور سیکیورٹی سے متعلق خطرات میں اضافہ ہوجائے گا.

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ آزادانہ تجارت کے بارے میں غیر معمولی سخت خیالات رکھتے ہیں اور متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ چین اپنی کرنسی کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتا ہے.

ای آئی یو کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ اور عسکریت پسندی کے حوالے سے بھی انتہائی سخت موقف رکھتے ہیں، جس میں دہشت گردوں کے خاندان کو قتل کرنے اور شام کی سرزمین سے داعش کے خاتمے کے لیے زمینی آپریشن جیسے موقف شامل ہیں.

اس طرح ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کو برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج اور جنوبی بحیرۂ چین میں جنگ سے بھی بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے۔

دنیا کو ٹرمپ کی صدارت سے خبردار کرتے ہوئے ادارے کا مزید کہنا تھا کہ، 'اس بات کی امید نہیں کہ ٹرمپ ہلیری کلنٹن کو شکست دے پائیں گے، اگر وہ نومبر میں ہونے والے الیکشن میں جیت گئے تو ممکن ہے کہ کانگریس ان کی کچھ تجاویز کو مسترد کردے.'


ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے متنازع بیانات پر نہ صرف دنیا بھر بلکہ امریکا کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا جبکہ ڈیموکریٹک رہنماؤں کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ صدر منتخب ہوگئے تو امریکا کا مستقبل خطرے میں پڑ جائے گا۔

گذشتہ روز امریکی صدر براک اوباما نے صدارتی انتخاب کے لیے جاری ڈونلڈ ٹرمپ کی 'سخت' مہم کو 'فحش اور متنازع بیان بیازی' قرار دیا اور کہا کہ اس طرح نہ صرف اُن کے دورِ صدارت کے دوران حاصل ہونے والے 'فوائد' خطرے میں پڑ جائیں گے بلکہ اس سے امریکا کی ساکھ بھی متاثر ہوگی.

حال ہی میں شکاگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کو احتجاجی مظاہرے کے دوران بد نظمی کے باعث منسوخ کردیا گیا، مظاہرین میں ایک بڑی تعداد سیاہ فام اور لاطینی امریکا سے تعلق رکھنے والوں کی تھی جو ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن مخالف اشتعال انگیز بیانات کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔

دوسری جانب اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مسلسل بیانات پر کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس ڈونلڈ ٹرمپ کو عیسائیت سے خارج بھی قرار دے چکے ہیں۔
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاک امریکہ تعلقات کی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ ڈیموکریٹ اور ری پبلکن حکومتوں کا پاکستان کے بارے میں رویہ کم و بیش ایک جیسا ہی رہا ہے۔

امریکی قومی مفادات کو ہمیشہ ترجیح دی گئی۔ 1965ء پاک بھارت جنگ کے دوران جانس (ڈیموکریٹ) امریکی صدر تھے۔ 1971ء سقوط ڈھاکہ امریکی صدر رچرڈسن (ری پبلکن) کے دور میں ہوا۔ ذوالفقار بھٹو کو پھانسی 1979ء میں جمی کارٹر (ڈیموکریٹ) کے دور میں دی گئی۔ امریکہ نے رونلڈ ریگن (ری پبلکن) کے دور میں پاکستان سے روس کے خلاف افغان جہاد میں کام لینے کے بعد 1983ء میں پاکستان پر پریسلر ترمیم کے تحت پابندیاں عائد کردیں۔ جارج بش (ری پبلکن) نے 1989ء میں قیمت وصول کرنے کے باوجود پاکستان کو ایف سولہ طیارے دینے سے انکار کردیا۔ بل کلنٹن (ڈیموکریٹ) نے کارگل معرکہ (1999) پر پاکستان کو زچ کیا۔ جارج بش (ری پبلکن) نے 2001ء میں سنگین دھمکی دے کر پاکستان سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شراکت اور تعاون کے لیے سات شرائط تسلیم کرالیں۔ اوبامہ (ڈیموکریٹ) نے مالی و جانی قربانیاں پاکستان سے لیں مگر غیر معمولی دوستی بھارت سے کرلی۔ 1928ء کے بعد ٹرمپ امریکہ کے پہلے طاقتور صدر ہوں گے جن کو امریکی کانگرس اور سینٹ کی اکثریتی حمایت حاصل ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ (ری پبلکن) کی پاکستان اور اسلام سے دشمنی ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ ہر امریکی صدر انتخابی مہم کے دوران امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے کشمیر پر ثالثی کا وعدہ کرتا رہا جو ٹرمپ نے بھی کیا مگر یہ وعدہ کبھی وفا نہ کیا گیا۔ ٹرمپ کی یہ دھمکی ریکارڈ پر ہے کہ بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کو سبق سکھایا جائے گا۔ ٹرمپ سے سعودی عرب، چین اور ایران کو بھی خطرہ ہے جبکہ ٹرمپ بھارت کو امریکہ کا ’’بہترین دوست‘‘ بنانے کا عندیہ دے چکا ہے۔ امریکی انتخاب کے نتائج چونکہ عوام کی توقعات کے برعکس تھے لہٰذا امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔

@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam [USER=73411]@shzd @hinakhan0
@2987683 @khalidanwar905 @Glass @muhammadusama @Priyanshu @Saaddxb @Murryium @Tahir409 @MuhammadShams @Zara1 @tariqjolta123 @tausif @feysal @suzain @pakstyle @Mohsinzia @payet @Belahadi @Manahi007 @BeautyRose[/USER]

[SIZE=6][/SIZE]
 
Last edited:

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
امریکی عدالت نے ٹرمپ کا ایک اور حکم نامہ معطل کردیا
سان فرانسسکو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالتی محاذ پر ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ سان فرانسسکو میں فیڈرل کورٹ نے غیر ملکی تارکینِ وطن سے رعایت برتنے والے شہروں کے خلاف پابندیوں کا نیا صدارتی حکم نامہ معطل کردیا ہے۔


امریکا میں تقریباً 200 شہروں اور علاقوں کو ’’سینکچوئری سٹیز‘‘ (Sanctuary Cities) کہا جاتا ہے کیونکہ وہاں غیر ملکی تارکینِ وطن کے ساتھ رعایت برتی جاتی ہے اور ان کی قانونی حیثیت کے بارے میں بھی کوئی پوچھ گچھ نہیں کی جاتی۔

دیگر ممالک سے امریکا آنے والے قانونی اور غیر قانونی، دونوں طرح کے تارکینِ وطن خود کو ان شہروں اور علاقوں میں زیادہ محفوظ محسوس کرتے ہیں اور بڑی تعداد میں وہاں مقیم ہیں کیونکہ اگر مقامی پولیس انہیں پکڑ بھی لے تب بھی ان سے یہ نہیں پوچھا جاتا کہ وہ کس ملک سے آئے ہیں اور وہ امریکا میں قانونی طور پر مقیم ہیں یا غیرقانونی طور پر۔

اس صورتِ حال کے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا صدارتی حکم نامہ جاری کیا تھا جس کے تحت تمام امریکی ریاستوں، شہروں اور قانونی عمل داریوں (jurisdictions) کو پابند کیا گیا تھا کہ وہ اپنی حدود میں مقیم غیرملکی تارکینِ وطن سے متعلق ساری معلومات ہوم لینڈ سیکیوریٹی ڈیپارٹمنٹ اور دوسرے متعلقہ وفاقی اداروں کو فراہم کریں۔

البتہ اس نئے صدارتی حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ جو شہر اور علاقے اس پر عمل نہیں کریں گے انہیں وفاق سے جاری ہونے والے فنڈز کا بڑا حصہ روک لیا جائے گا جس کی مجموعی مالیت کئی ارب ڈالر بنتی ہے۔ امریکا میں سان فرانسسکو کی سانتا کلارا کاؤنٹی نے عدم تعاون پر پابندیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کرتے ہوئے یہ مؤقف اختیار کیا کہ ان پابندیوں کا مقصد کاؤنٹیز کو دھمکانا اور دباؤ میں رکھنا ہے۔

فیڈرل کورٹ سان فرانسسکو کے جج ولیم اورک نے اس مقدمے میں صدارتی وکیل کے دلائل سننے کے بعد انہیں مسترد کردیا اور صدارتی حکم نامہ معطل کرتے ہوئے فیصلہ دیا کہ اگرچہ غیر ملکی تارکینِ وطن کی معلومات سیکیوریٹی اداروں کو فراہم کرنا ضروری ہے لیکن ایسا نہ کرنے پر شہروں اور کاؤنٹیز کے فنڈز نہیں روکے جاسکتے۔

@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0
@2987683 @khalidanwar905 @Glass @muhammadusama @Priyanshu @Saaddxb @Murryium @Tahir409 @MuhammadShams @Zara1 @tariqjolta123 @tausif @feysal @suzain @pakstyle @Mohsinzia @payet @Belahadi @Manahi007 @BeautyRose
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


مساجد پر حملے !





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ









 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


"ہم نے جیسے ہی نماز جمعہ ختم کی دہشت گردوں نے ہم پر گولیاں برسانی شروع کر دیں، یہ ہمارے ملک کے دشمن ہیں۔" حملے میں زخمی ہونے والے ایک نوجوان کے تاثرات





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






رمضان کے مقدس مہینے میں انسانيت دہشتگردوں اور شدت پسندوں کی بربريت کا شکار







فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






دہشتگردی اور شدت پسندی کے انمٹ نقوش







فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ








 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جنوری ميں پاڑا چنار حملے سے لے کر لاہور کے تازہ سانحے تک – دہشت گردوں اور پرتشدد انتہا پسندوں نے سال 2017 کے ہر مہينے ميں پاکستان کے عام شہريوں کو اپنی بربريت کا نشانہ بنايا۔

ايک چشم کشا رپورٹ – دل ہلا دينے والے حقائق




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




افغانستان میں صحافی دہشت گردوں کے نشانے پر


’’ہلاک ہونے والے یا تو دہشت گرد گروہوں کا براہِ راست نشانہ بنے یا پھر دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔”







فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ












 
Top