دھیان

  • Work-from-home

Dark

Darknes will Fall
VIP
Jun 21, 2007
28,885
12,579
1,313
جب بھی تیرے دھیان میں رہتا ہوں
اور ہی کسی جہان میں رہتا ہوں

جب سے آیا ہوں اُس کی نگاہ میں
زمین کا ہو کے آسمان میں رہتا ہوں​
 
  • Like
Reactions: Envy and nrbhayo
Top