دلہن

Kavi

Super Star
شادی کی پہلی ہی صبح دلہے نے کام والی کو تھپڑ رسید کر دیا
دولھا: یہ رنگے ہاتھوں پکڑی گٸی ھے۔ اِس نے میری دلہن کی منہ دکھاٸی کا کنگن چرایا ھے!۔

وہ بیچاری ہکا بکا ایک کونے میں کھڑی دیکھنے لگی۔

،امی نے دولہے کو باہر آنے کا اشارہ کیا اور کہا
"کمبخت یہ دلہن ہےتیری، ابھی منہ دھو کر آٸی ہے"
 
Spirit

Active Member

o_Oo_O(giggle)
 
Zunaira_Gul

Senior Member
کیوں تھپڑ بنتا تھا؟
چمک دمک کے پیچھے بھاگنے والوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے ہاہاہاہا
 
Top