?سارے حقوق عورتوں کے لئے ہیں

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
مرد دودھ پلائی بھی دے,
مرد جوتا چھپائی بھی دے ,
مرد حق مہر بھی دے,
مرد منہ دکھائی بھی دے,
مرد جیب خرچ بھی دے,
مرد نان نفقہ بھی دے,
مرد آپ کے زیور کی زکوٰۃ بھی دے,
مرد آپ کے بہن بھائیوں کے بچوں کو عیدیاں بھی دے ,
مرد آپ کے پورے میکے کا خیال اس طرح رکھے جیسے فرض عبادت ہو,
مرد آپ کو ہر موقع پر مہنگے کپڑے مہنگے جوتے بھی لے کر دے,
اور مرد کی جیب سے آپ چھپ چھپ کر پیسے بھی نکالتی جائیں,

مرد کو شادی کرنے کے لئے برسرِروزگار ہونا بھی لازم ہے,
مرد کا اپنا گھر ہونا بھی لازمی ہے, مرد کی تنخواہ بھی آپ کو ایک لاکھ چاہئیے ان سب کے باوجود بھی جب آپ سڑا سا منہ بناکر کہہ دیں کہ ساس سسر کی خدمت کرنا عورت پر فرض نہیں ہے...

بھئی واااہ ویسے حد ہے دوغلے پن کی..
سارے فرائض بس مردوں کے ذمہ میں ہیں اور سارے حقوق عورتوں کے لئے ہیں.!!!

1636179762856.png


@Fantasy

@فہد,
Pls comments
 
Top