داعش کا حقيقی چہرہ

  • Work-from-home

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




يہ بچے ايک بہتر زندگی اور شاندار مستقبل کے مستحق ہيں


داعش کے ٹريننگ کیمپ سے بازياب ہونے والے بچوں کی المناک داستانيں




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





انسانيت کی قاتل داعش شام اور عراق کی عوام کو اپنے قيمتی ثقافتی ورثے سے محروم کرنے کے درپے







فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




داعش کی پراپیگنڈہ مہم کے پیچھے چھپی اصل حقیقت کی کہانی



شوٹنگ کا شیڈول خفیہ رکھا جاتا، کبھی کوئی تفصیلات نہیں بتائی جاتیں، کبھی مسجد میں نماز اور کبھی دہشت گردوں کی فائرنگ کے مناظر کی فلم بندی کیلئے کہا جاتا، اور کبھی نامعلوم مقام پر انسانی خون کی ندیاں بہانے کی شوٹنگ کا حکم دیا جاتا ابو ہاجر المغربی، کیمرہ مین


http://gulfnews.com/culture/people/inside-the-world-of-daesh-s-propaganda-machine-1.1626244



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]


www.state.gov


https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu


http://www.facebook.com/USDOTUrdu


https://www.instagram.com/doturdu/


https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



داعشی درندوں کا شہریوں سے دردناک دھوکہ: لبریشن فورسز کے بھیس میں شہر داخل ہوئے اور خوش آمدید کہنے والوں کو گولیوں سے بھون دیا




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ








 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






نام نہاد خلافت کی اصل حقیقت – ہزاروں معصوم يزيدی داعش کی درندگی کا شکار







فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ








 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سب چوکنے رہیں ۔۔داعش کا اگلا نشانہ کیا ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے خبردار کر دیا



ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے انتہا پسندی کو مسترد کرنے میں نوجوانوں کے کردار کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا سیمینار میں اساتذہ، طلبہ اور دیگر کی میزبانی کا شرف ملا ہے اور آج کے دن یہ موضوع اہمیت کا حامل ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ داعش کی حکمت عملی بدل گئی اب داعش کا ہدف ہمارے نوجوانوں کو گمراہ کرنا ہے۔ داعش کے نوجوان میں سرایت روکنے کا چیلنج درپیش ہے اور نوجوانوں کو دہشت گردی سے بچانا مشترکہ ذمہ داری ہے۔ان کا
کہنا تھا کہ آپریشن ردالفساد کا مقصد امن اور استحکام لانا ہے اور اب تک ملک بھر میں درجنوں آپریشن کئے گئے ہیں اور فسادیوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا گیا ہے۔یاد رہے رواں سال اپریل کے مہینے میں لاہور میں مارے جانے والے دہشتگرد کی بیوی کو گرفتار کیا گیا تھا جو میڈیکل کالج کی طلبہ تھی جس کا اپنے اعترافی بیان میں کہنا تھا مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا تھا بلکہ میں اپنی مرضی سے لاہور آئی تھی مجھے بہ طور ایک خودکش حملہ آور استعمال کیا جانا تھا اور ان کا ہدف کسی چرچ پر حملہ کرنا تھا۔یکم اپریل کو تنظیم نے میرے لیے سامان کا بندوبست کیا ہوا تھا۔ اس سامان میں مجھے دو جیکٹس، چار دستی بم اور کچھ گولیاں تھیں۔ مجھے ایسٹر پر کسی چرچ پر حملہ کرنا تھا لیکن سکیورٹی فورسز نے چودہ اپریل کو کارروائی میں مجھے گرفتار کر لیا تھ
ا

 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


جھوٹی خلافت کےدعویدار اپنےزیرتسلط علاقوں میں عوام سےخوراک ضبط کرنےلگے










فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ








 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا کردار

فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے مزید 4 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 4 دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا کی جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چاروں دہشت گرد فورسز اور تعلیمی اداروں پر حملوں میں ملوث تھے اور سزا پانے والے چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا۔ سزا پانے والے دہشت گردوں میں ابراہیم، رضوان اللہ، سردار علی اور شیر محمد خان شامل ہیں۔

واضح رہے کہ رواں برس فروری میں شروع ہرنے والے آپریشن رد الفساد کے بعد سے اب تک 35 دہشت گردوں کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔

 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






داعشی غنڈوں کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کی حرمت کا کوئی پاس نہيں ۔۔ درجنوں معصوم شہری بغداد ميں داعش کی درندگی کا شکار





http://www.urduvoa.com/a/iraq-blast-kills-13/3877143.html




#ViolenceinRamadhan
#standagainstextremism





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]


www.state.gov


https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu


http://www.facebook.com/USDOTUrdu


https://www.instagram.com/doturdu/


https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




سارہ کی کہانی جو پہلے داعشی دہشت گردوں کی طرف سے رومانوی زندگی کے جھوٹے وعدوں کا شکار ہوئیں اور اب غیر یقینی مستقبل کا شکار ہیں




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




داعش کے ہاتھوں جامع مسجد النور کی شہادت - "یہ موصل اورتمام عراقی عوام کےخلاف ایک جرم ہے"، میجر جنرل جوزف مارٹن





فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاکستان تمام دہشت گردوں کی مذمت کرتا ہے
اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دے چکا ہے
اور میدان جنگ کے علاوہ پھانسیاں دے کر کیفر کردار تک پہنچا چکے ہیں
پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مزمت کرتا ہے
سوال یہ ہے کہ امریکہ اور کتنا ٹائم لیگا عراق کو معمول پر لانے کیلیئے
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
سوال یہ ہے کہ امریکہ اور کتنا ٹائم لیگا عراق کو معمول پر لانے کیلیئے



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


عراق ميں امن کی بحالی حتمی طور پر عراق کے عوام اور ان کے منتخب نمايندوں کی ذمہ داری ہے۔ داعش کا عفريت يقینی طور پر ايک عالمی مسلۂ ہے اور علاقائ اور عالمی فريقين کی اجتماعی کاوشيں ہی داعش کی بربريت اور خون ريزی پر مبنی مہم کو ختم کر سکتی ہيں۔


امريکہ اس بڑھتے ہوۓ عالمی اتحاد کا محض ايک حصہ ہے جو داعش کے ظلم کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔


اب تک داعش کے خطرات سے نبرد آزما ہونے کے ليے بہتر (72) عالمی اتحاديوں نے اپنے عزم اور ارادے کا اظہار کيا ہے۔ اور اس ضمن ميں مختلف سطح پر کسی نا کسی طور وسائل فراہم کر کے عراق سميت خطے ميں داعش کے فتنے کو ختم کرنے کے ليے اپنا کردار ادا کيا ہے۔ ان عالمی اتحاديوں اور شراکت داروں کی لسٹ پر ايک نظر ڈاليں تو آپ پر واضح ہو جاۓ گا کہ يہ ايک اجتماعی ذمہ داری ہے جس ميں سب کو اپنا موثر کردار ادا کرنا ہو گا۔



اس تناظر ميں يہ ايک غير حقيقی اور غير منصفانہ امر ہے کہ تمام تر ذمہ داری امريکہ پر ڈال کر امريکی حکومت سے يہ توقع رکھی جاۓ کہ ہم داعش کے مکمل خاتمے اور خطے ميں امن کی بحالی کے ليے ايک ٹائم فريم ديں۔


عالمی اتحاد کے اہم فريق کی حيثيت سے ہم داعش کی پرتشدد انتہا پسندی کے خاتمے کے ليے اپنی کوششيں جاری رکھيں گے اور اس مقصد کے حصول کے ليے ہر قسم کے وسائل بھی بروۓ کار لائيں گے۔




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
America par zimmedari is liye dali gai hai keh yeh sab kiya dhara america ka hai
Alqaida ko pehly afghanistan main support kia baad main unhi ka qala qama karne nikle
Daaish ko wajood main laya gia ab unhi ka qala qama karne nikle

Ab jab ke america ne poori dunya ko maidan e jang bana hi dia hai to american hi jawab de keh kab tak iraq aur afghanistan main awam chain ki nend soengy

kab in mamalik main sukoon hoga ..... jab keh america mazeed foj bhi bhej chuki hai afghanistan

is ka matlab hai keh america ab mukammal rehish chahta hai afghanistan main
 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
is ka matlab hai keh america ab mukammal rehish chahta hai afghanistan main



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


يہ بات درست ہے کہ مزید امريکی فوجی افغانستان روانہ کيے جا رہے ہيں، تاہم يہ تاثر درست نہيں ہے کہ امريکہ افغانستان ميں مستقل قيام کا ارادہ رکھتا ہے۔ يہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ ايک منتخب افغان حکومت ملک کی سلامتی کے ليے ذمہ دار ہے اور منتخب نمايندے اور قائدين ہی رياست کے معاملات چلا رہے ہيں۔ امريکی اور نيٹو افواج کی توجہ کا مرکز اور ان کا ہدف دہشت گرد گروہوں کے محفوظ ٹھکانے ہيں جو نا صرف يہ کہ مقامی آباديوں کے ليے براہراست خطرہ ہيں بلکہ افغانستان کی سرحدوں کے باہر بھی ان سے خطرات درپيش ہيں۔


گزشتہ کئ برسوں کے دوران امريکی حکومت نے افغانستان ميں فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تربيت، ساز وسامان اور تکنيکی معاونت کی مد ميں بے شمار وسائل فراہم کيے ہيں۔ ملک ميں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید فعال بنانا اور عام لوگوں کی حفاظت کو يقينی بنانے کے ليے رياستی دفاعی نظام کی اہليت ميں اضافہ بدستور ہماری اولين ترجيح ہے۔


يہ يقينی طور پر ايک کٹھن کام ہے جس ميں کئ چیلنجز بھی درپيش ہيں۔ ہم ان مشکلات کا ادراک بھی رکھتے ہيں اور ان سے نبرد آزما ہونے کے ليے مسلسل اپنے مقامی اتحاديوں اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہيں تا کہ عام شہريوں کی حفاظت کو يقينی بنايا جا سکے۔ پرتشدد انتہا پسندی کا خاتمہ ايک انتہائ اہم ہدف ہے جسے نامکمل چھوڑ دينا ممکن ہی نہيں ہے کيونکہ ايسی صورت ميں دہشت گرد گروہوں کو اس بات کا پورا موقع مل جاۓ گا کہ وہ دہشت گردی پر اپنی مبنی خونی مہم کو جاری رکھيں۔


اور آخر ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ افغانستان ميں ہمارے اسٹريجک اتحاديوں کے ساتھ امريکی افواج کی موجودگی کسی بھی طور "قبضہ" قرار نہيں دی جا سکتی کيونکہ ہمارے پاس اقوام متحدہ کے مينڈيٹ کے ساتھ ساتھ سيکورٹی کونسل کی قرارداد اور عالمی برادری کی حمايت بھی موجود ہے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ








 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
America par zimmedari is liye dali gai hai keh yeh sab kiya dhara america ka hai
Alqaida ko pehly afghanistan main support kia baad main unhi ka qala qama karne nikle




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


آپ کے سوالات ان دانستہ مسخ شدہ تاريخی حقائق اور آپ کی جانب سے ان کی اس مخصوص تشريح کی بنياد پر ہيں جس کے تحت گزشتہ بيس سے تيس برس کے دوران پاکستان اور افغانستان ميں پيش آنے والے تمام تر واقعات کا کلی طور پر صرف اور صرف امريکہ ہی ذمہ دار ہے۔




جيسا کہ ميں نے پہلے بھی واضح کيا تھا کہ اسی کی دہائ ميں عالمی براداری کے ساتھ مل کر جب امريکہ نے افغانستان کے مجاہدين کی مدد کا فيصلہ کيا تھا تو اس کا ہرگز مقصد يہ نہيں کہ عالمی منظر نامے پر القائدہ کے دہشت گردوں کو روشناس کروايا جاۓ۔




اس وقت کے زمينی حقائق کی روشنی ميں سويت يونين کی فوجوں کے مقابلے ميں افغانستان کو مدد فراہم کرنا انتہائ ضروری تھا، بصورت ديگر افغانستان کے عوام کو ايک جارح فوج کے رحم وکرم پر چھوڑ دينے کے کيا نتائج نکلتے؟




اسی کی دہائ ميں امريکہ اور ديگر بے شمار مسلم ممالک نے جو مدد اور تعاون فراہم کيا تھا اس کی روشنی ميں آپ کے خيال ميں طالبان حکومت کا يہ فيصلہ کيا درست تھا کہ ان دہشت گرد عناصر کو ايسے محفوظ ٹھکانے فراہم کيے جائيں جہاں سے انھوں نے امريکہ کے خلاف اعلان جنگ کے علاوہ دنيا بھر ميں عام مسلمانوں سميت بے گناہ شہريوں کی ہلاکت کے منصوبے بنانے شروع کر ديے؟

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
Daaish ko wajood main laya gia ab unhi ka qala qama karne nikle



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






امريکہ کا خطے ميں عراقی حکومت سميت اپنے تمام تر شراکت داروں کے ساتھ جاری تعاون اور وسائل ميں شراکت ايک ايسی حقيقت ہے جس سے داعش بخوبی واقف ہے۔ داعش کے جنگجو کيونکر امريکہ اور اس کے اتحاديوں کے ليے اپنی جانيں قربان کرنے کے ليے تيار ہو جائيں گے جبکہ وہ اس حقيقت سے آشنا ہيں کہ امريکہ اس عالمی مہم ميں پيش پيش ہے جس کا مقصد داعش کی سوچ اور نظريے کو کچلنا ہے۔ وہ سوچ جو دنيا بھر کے عام شہريوں کے ليے موت کا پيغام ہے۔






فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

fawad DOT

Active Member
Nov 26, 2008
462
20
1,118
Ab jab ke america ne poori dunya ko maidan e jang bana hi dia hai



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ




امريکی حکومت کو دنيا کے دور دراز علاقوں اور خطوں ميں دانستہ دہشت گردی کے شعلوں کو بھڑکانے سے کچھ حاصل نہيں ہوتا ہے۔ بلکہ اس کے برعکس ہم نے ان بے شمار ممالک ميں شہری آباديوں کی مدد کے ليے اپنے بے شمار وسائل فراہم کيے ہيں۔ چاہے وہ شام ہو، عراق يا افغانستان – ہم اپنے الفاظ اور اقدامات کے ذريعے ہميشہ "حل" کا حصہ بننے کی سعی ہی کرتے ہيں، ان دہشت گرد تنطيموں کی طرح نہيں جو اپنی دہشت اور بربريت پر مبنی مہم کو جاری رکھنے کے ليے ہميشہ بے گناہ شہريوں کے خون کی متلاشی ہوتی ہیں۔




آپ ہم پر الزام لگاتے ہيں کہ ہم دہشت گردی کے جاری لہر سے فائدہ اٹھاتے ہيں، باوجود اس کے کہ عراق اور افغانستان ميں انھی مشترکہ دشمنوں سے لڑتے ہوۓ خود ہمارے ہی ہزاروں فوجی مارے گۓ ہيں جن کی حمايت کا الزام ہم پر لگايا جاتا ہے۔




فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Muhtaram Bhai ........ hum aman chahte hain poori dunya main sukoon chahte hain
China se mil kar hum kuch na kuch taraqqi ki raah par chalne lagte hain aur america hamain jang ki taraf dhakel kar hamain maashi tor par bhikaari bana chuka hai
 
Top