Dil ne dastarkhwaan bichaya

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب کراچی والے کہاں سے ڈھونڈیں
کیوں؟
وہ اس لئے نا
کہ ہمیں بس اپنے ہاتھ ہی کی چائے اچھی لگتی۔
😁 کبھی بھابی کے ہاتھ کی بھی پی لیا کرتے جب وہ یاد رکھیں کہ چائے بغیر چینی کے بنانی ہے۔

لیکن ہمیں چائے اور دودھ کا نیچرل ذائقہ اچھا لگتا۔۔بشرطیکہ وہ خالص ہوں تبھی تو ہم چولہے پہ رکھ کہ بھول جاتے😁 ۔
ارے۔۔۔ایک خوبی اور مشترک۔۔۔۔ ہم بھی چینی استعمال نہیں کرتے۔۔۔۔ بس نہ ہونے کے برابر۔۔۔تبھی ہمیں کسی کی چائے اچھی نہیں لگتی۔۔اورہماری چائے کو سب پھیکی کہتے
دیکھا۔۔۔۔ یہاں بھی ایک خوبی مشترک
معصوم کہلوانے والی۔
;) اس بات کے تو مستحق ہیں نا
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے۔۔۔ایک خوبی اور مشترک۔۔۔۔ ہم بھی چینی استعمال نہیں کرتے۔۔۔۔ بس نہ ہونے کے برابر۔۔۔تبھی ہمیں کسی کی چائے اچھی نہیں لگتی۔۔اورہماری چائے کو سب پھیکی کہتے
ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ لیکن ویسے میٹھا کھاتےب ہیں جیسے رس گلے رس ملائی گلاب جامن کوکونٹ کیک گاجر کاحلوہ گاجر کی کھیر وغیرہ وغیرہ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لالو کھیت کے بارے معلومات نہیں لینی تھیں؟
اوہ ہاں نا۔۔۔۔ بڑی ضروری معلومات ہے۔۔۔ 😄۔
ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ لیکن ویسے میٹھا کھاتےب ہیں جیسے رس گلے رس ملائی گلاب جامن کوکونٹ کیک گاجر کاحلوہ گاجر کی کھیر وغیرہ وغیرہ
جی ہاں۔۔۔ پر تھوڑا تھوڑا۔۔۔۔
جی بالکل۔۔۔ آخر کو یہ خوبی مشترک جو ہے
😄 تو اور کیا۔۔۔۔۔
ایک ہم کیوٹ😍، ایک آپ کیوٹ😍۔
باقی ساری دنیا بھوت😅۔۔۔

استغفراللہ ،،۔۔۔۔کج زیادہ ای ہو گیا😄۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اوہ ہاں نا۔۔۔۔ بڑی ضروری معلومات ہے۔۔۔ 😄۔

جی ہاں۔۔۔ پر تھوڑا تھوڑا۔۔۔۔

😄 تو اور کیا۔۔۔۔۔
ایک ہم کیوٹ😍، ایک آپ کیوٹ😍۔
باقی ساری دنیا بھوت😅۔۔۔

استغفراللہ ،،۔۔۔۔کج زیادہ ای ہو گیا😄۔
نہیں نہیں کوئی زیادہ نہیں ہوا ہے

تھوڑا اور کہہ لیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela
Top