Baaat Sey Baaat...............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یارا ہیں سونگ نہیں آتے۔۔۔😁۔ ''سگنل'' دیکھنے چاہیئے تھے ناااااااااااااا😉۔
دل کے معاملے میں تو سگنل نظر انداز نہیں کرنے چاہیئے۔۔۔اس ایکسیڈنٹ کا علاج بھی مشکل سے ہی ملتا ہے آپا جی😁۔
یہاں تو ہماری طبیعت ہمیں سگنل دے رہی کہ بس انجی۔۔۔ہن بس کر۔۔۔
لگتا ہے کہ ابھی خوابوں سے بیدار نہیں ہوئیں۔
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لئے
کہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لئے
اب آنکھ لگے یا نہ لگے اپنی بلا سے
😅😂اک خواب ضروری تھا، سو وہ دیکھ لیا ہے

یہ دن تو صرف آپ کے وعدوں میں ہو گئے
اب دن نیا نکالئے اقرار کے لیے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب آنکھ لگے یا نہ لگے اپنی بلا سے
😅😂اک خواب ضروری تھا، سو وہ دیکھ لیا ہے

یہ دن تو صرف آپ کے وعدوں میں ہو گئے
اب دن نیا نکالئے اقرار کے لیے
مجھے سانس سانس گراں لگے
یہ وجود وہم و گماں لگے
میں تلاش خود کو کہاں کروں
میری ذات خواب و خیال ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
مجھے سانس سانس گراں لگے
یہ وجود وہم و گماں لگے
میں تلاش خود کو کہاں کروں
میری ذات خواب و خیال ہے
چہرہ کھلی کتاب ہے عنوان جو بھی دو !!
جس رُخ سے بھی پڑھوگے مجھے جان جاؤگے
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
جس راہ سے گزرنے کی اجازت نہیں مجھے
کئی بار گزرتے ہیں میرے خیالات وہاں سے
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اور ہر مَـرض کو اِجـازت ہے، آتا جاتا رہے
بس عِشق کا داخلہ بند ہے تیری گَلی میں
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
کبھی اِس مکاں سےگزر گیا، کبھی اُس مکاں سے گزر گیا
ترے آستاں کی تلاش میں، میں ہر آستاں سے گزر گیا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اور ہر مَـرض کو اِجـازت ہے، آتا جاتا رہے
بس عِشق کا داخلہ بند ہے تیری گَلی میں
Kuch yaad kar kay aankh se aanso nikal paray
Mudat kay baad guzray jo us ki galli se hum
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دیـــوارِ دل پہ پھر ستـــم کر رہی ہوتم،
میں شــکوہ نہیں روداد رقــــم کر رہا ہوں.
بدگماں آپ ہیں کیوں۔ آپ سے شکوہ ہے کسے
جو شکایت ہے ہمیں۔ گردش ایام سے ہے
 
Top