" خوبصورت نصیحت "

  • Work-from-home

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
" خوبصورت نصیحت "
" اپنی بیوی کی خدمات کی قدر کیا کریں ! "

"عورت کی جگہ باورچی خانہ اور مرد کا کام کمانا "
یہ ایک عام سوچ ہے ہمارے معاشرے کی ، اور کوئی غلط بھی نہیں ہے :)
ایک پر سکوں زندگی گزارنے کا یہ ایک بہترین طریقہ ہے کہ عورت گھر میں رہ کر بچوں کی تعلیم و تربیت کرے اور شوہر کما کر گھریلو اخراجات پورے کرے !
لیکن اس بات کا اکثر غلط استعمال بھی دیکھنے میں آیا ہے جہاں کچھہ مرد حضرات یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ اگر کبھی کھانا بنا لیا یا گھر کا کوئی اور کام کر لیا تو ان پر زن مریدی کا ٹھپہ لگ جائے گا ، یا پھر یہ کہ عورتوں کے کام ہم مرد کرتے ہوئے کوئی اچھے لگیں گے بھلا ؟
یہ تھوڑی backword سوچ ہے ، بیشک گھر کو سنبھالنا عورت ہی کا کام ہے مگر مرد کو اتنا گھریلو کام تو آنا چاہیے کہ اگر کبھی بیچاری بیوی بیمار ہو جائے تو شوہر کو گھر کے کاموں میں مدد کے لئے کسی اور کی طرف نہ دیکھنا پڑے

ذرا سوچئے کہ روز جب آپ صبح اٹھتے ہیں. آپ کو چائے بنی ہوئی ملتی ہے ناشتہ تیار ملتا ہے کپڑے استری ہوئے ملتے ہیں اور جب شام کو تھکے ہارے گھر کو لوٹتے ہیں تو گرم کھانا بھی تیار ملتا ہے
یہ سب باتیں ایک بیوی کی اپنے شوہر سے فرمانبرداری کو ظاہری کرتی ہیں نا؟
گھر میاں بیوی دونوں کی زمے داری ہے یہ ٹیم ورک ہوتا ہے، ایک دوسرے کی

سے ہی گھر " گھر" بنتا ہے undrstanding

یقین مانیں اگر آپ کبھی گھر کے کام میں تھوڑی مدد کر لینگے تو آپ کی عزت پر کوئی حرف نہیں آئے گا بلکہ یہ effort آپ دونوں کے پیار میں اور اضافہ ہی کرے گا ..

دین اسلام نے خاوند پر بیوی کے کچھ حقوق رکھے ہيں ، اور اسی طرح بیوی پر بھی اپنے خاوند کے کچھ حقوق مقرر کیے ہيں ، اور کچھ حقوق تو خاوند اور بیوی دونوں پر مشترکہ طور پر واجب ہیں ۔ اگر دونوں ان حقوق کو ادا کرینگے تو ان کی زندگی ہمیشہ پرسکون گزرے گی ان شاء الله !!!

سبق کے لئے مثالی شوھر کی سب سے بڑی مثال ہمارے پیارے آقا حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) ہیں جو کبھی بھی کوئی کام کرنے میں کوئی عار نہیں سمجھتے تھے اور ان کا اپنی بیویوں سے سلوک مثالی تھا!!!

ابن زید رحمہ اللہ تعالی عنہ کہتے ہيں :

تم ان عورتوں کے بارے میں اللہ تعالی کا تقوی اختیار کرو اور اس سے ڈرو ، جس طرح کہ ان عورتوں پر بھی ہے کہ وہ بھی تمہارے بارے میں اللہ تعالی کا تقوی اختیار کريں اور ڈريں ۔

faari

Super Star
Nov 13, 2009
6,380
4,321
713
Allama iQbal ki zameen
buhat acha likha hai tooba waqai ye eik impotant topic hai hmari society ka k jb khawateen tu wo krna un ka farz hai lkn jb koi mard kaam kry tu wo ehsaan hai ................{}{r54 aur ghar me hath batana tu door ki baat hai very nice sharing
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
" خوبصورت نصیحت "

" اپنی بیوی کی خدمات کی قدر کیا کریں ! "

"عورت کی جگہ باورچی خانہ اور مرد کا کام کمانا "
یہ سوچ پاک انڈیا کے لوگوں میں پائی جاتی ہے . جہاں بیچاری عورتیں ہر وقت مردوں کی خدمات کرتی رہتی ہے. بہنیں بھایئوں کے منہ کے آگے کھانا رکھتی ہے . اور بھائی اٹھ کر پانی تک نہیں پی سکتے... یہی حالت میاں بیوی کی ہے... اگر اسلام کے حساب سے دیکھا جائے تو اپ کو کہیں نہیں ملے گا... کے عورت کی ذمدار ہے اس چیز کی ... مرد کا کام ہے کے وہ اپنی بیوی بچون کھلاے . نہ کہ صاحب بن کر بیٹھ جائے . اصل میں اس خرابی کی ذمدار خود پاک انڈیا کی عورتیں بھی ہیں جننون نے مردو ن کو بوہت سر پہ چھڑا کا رکھا ہوا ہے. جیسے ایک دفع ایک تھریڈ میں میں عورتوں کے حقوق کی بات کر رہا تھا اور توبہ مجے سے کہتی ہے. ہم ایسے ہی خوش ہیں .. نبی کریم نے اپنے سارے کام خود کیے وہ کسی پی بوج نہیں بنے . اردو میں اب اپ لوگوں کو کون سمجے ،

یہ ایک عام سوچ ہے ہمارے معاشرے کی ، اور کوئی غلط بھی نہیں ہے :)
ایک پر سکوں زندگی گزارنے کا یہ ایک بہترین طریقہ ہے کہ عورت گھر میں رہ کر بچوں کی تعلیم و تربیت کرے اور شوہر کما کر گھریلو اخراجات پورے کرے !
لیکن اس بات کا اکثر غلط استعمال بھی دیکھنے میں آیا ہے جہاں کچھہ مرد حضرات یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ اگر کبھی کھانا بنا لیا یا گھر کا کوئی اور کام کر لیا تو ان پر زن مریدی کا ٹھپہ لگ جائے گا ، یا پھر یہ کہ عورتوں کے کام ہم مرد کرتے ہوئے کوئی اچھے لگیں گے بھلا ؟
یہ تھوڑی backword سوچ ہے ، بیشک گھر کو سنبھالنا عورت ہی کا کام ہے مگر مرد کو اتنا گھریلو کام تو آنا چاہیے کہ اگر کبھی بیچاری بیوی بیمار ہو جائے تو شوہر کو گھر کے کاموں میں مدد کے لئے کسی اور کی طرف نہ دیکھنا پڑے
عورتوں نے پہلے مردوں کو اتنا خراب کر دیا ہوتا ہے . کے مرد پھر کیا خیال کرے . اسی لئے میں کہتا ہوں اپنی سوچ تبدیل کرنی چاہے .

Top