خوبرو پاکستانی اداکارہ کی پرویز مشرف سے خفیہ ملاقات

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وینا ملک اور اس کے شوہر اسد خٹک کی دبئی میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے ملاقات، ملکی مفاد میں اٹھائے جانے والے آپ کے ہر اقدام میں آپ کے ساتھ ہیں،آل پاکستان مسلم لیگ کی دعوت پر اداکارہ اور اس کے شوہر کا جواب۔ تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ وینا ملک اور اس کے شوہر اسد خٹک نے دبئی میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے ملاقات کی ہے۔

ایک ویب سائٹ پر شائع کی جانے والی خبر کے مطابق دونوں میاں بیوی کی یہ ملاقات خفیہ تھی ۔ ملاقات کے دوران سابق صدر نے وینا اور ان کے شوہر اسد خٹک کو اپنی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت دی جس پر وینا ملک اور ان کے شوہر کا کہنا تھا کہ ملکی مفاد میں اٹھائے گئے آپ کے ہر اقدام میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔





@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @seemab_khan @Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @SaeedThaheem @umerfarooq135 @Proxyhotdeals @Gaggan @SHB_Bhaiya @hasandawar @Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0
@2987683 @khalidanwar905 @Glass @muhammadusama @Priyanshu @Saaddxb @Murryium @Tahir409 @MuhammadShams @Zara1 @tariqjolta123 @tausif @feysal @suzain @pakstyle @Mohsinzia @payet @Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @Marianne @Guriyaa_Ranee @Emaan_ @*Sonu*
 
Top