"انھیں کتنا برے لگے گا اگر انھیں میری بات سمجھ نا آئی تو"

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
میرا بیٹا سمجھدار ہو رہا ہے۔ مجھے اس کی سب سے اچھی بات یہ لگتی ہے کہ
مجھ سے وہ انگریزی، اردو مکس کر کے بات کرتا ہے لیکن امی، ابو یا کسی بڑے سے بات کرے تو
صرف اردو میں کرے گا۔
اس سےوجہ پوچھی تو بولا
"مما"
"انھیں کتنا برے لگے گا اگر انھیں میری بات سمجھ نا آئی تو
"
 
  • Like
Reactions: H@!der
Top