" خاموش پیغام"

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
" خاموش پیغام"
ایک چھوٹا سا کنبہ جس میں ایک ٹی بی زدہ بیوہ اور تین بچے
چھ سالہ بیٹی
تین سالہ بیٹی
ایک سال کا بیٹا
چھ سالہ بیٹی اپنی ماں سے کہتی ہے اماں یہ رمضان شریف سارا سال کیوں نہیں ہوتا
ماں پوچھتی ہے تو کیوں پوچھ رہی ہے
بیٹی کہتی ہے اماں اگر رمضان شریف سارا سال ہو گا تو ہمیں یہ پڑوس والے کم از کم کھانا تو روز دے دیا کریں گے۔

(سوچیے گا ضرور کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے)

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf
" خاموش پیغام"
ایک چھوٹا سا کنبہ جس میں ایک ٹی بی زدہ بیوہ اور تین بچے
چھ سالہ بیٹی
تین سالہ بیٹی
ایک سال کا بیٹا
چھ سالہ بیٹی اپنی ماں سے کہتی ہے اماں یہ رمضان شریف سارا سال کیوں نہیں ہوتا
ماں پوچھتی ہے تو کیوں پوچھ رہی ہے
بیٹی کہتی ہے اماں اگر رمضان شریف سارا سال ہو گا تو ہمیں یہ پڑوس والے کم از کم کھانا تو روز دے دیا کریں گے۔

(سوچیے گا ضرور کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے)

Nice
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top