خاتون کرکٹر ندا ڈار کو نیا اعزاز مل گیا

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,295
7,298
1,313
Lahore,Pakistan
خاتون کرکٹر ندا ڈار کو نیا اعزاز مل گیا
116633

ندا ڈار غیر ملکی لیگ کا حصہ بننے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئیں۔
کراچی (سپورٹس ڈیسک) وہ آسٹریلیا کی ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ اس سلسلے میں خاتون کرکٹر نے معاہدے پر دستخط کردئیے ہیں ۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?