Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏کون تھا جسے دکھ سناتے؟؟
آسمان کی طرف دیکھا، اور رو دیے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایویں لبھدی آں تیکوں ہر ویلے
جیویں لوک سیال اچ دوھپ لبھدے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ جو ہر روز نئے خواب سجاتا ہے میرے
کیا نہیں جانتا میں نیند میں ڈر جاتی ہوں؟

جس کہانی کو بڑے شوق سے پڑھتے ہو نا تم
اُس کہانی کے تو آخر پہ میں مر جاتی ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

سو سوالات تھے جو کہ پوچھے گئے
اِس جہاں سے گُزرنا بھی مہنگا پڑا
جینے والے تو مُشکل سے جیتے رہے
مرنے والوں کو مرنا بھی مہنگا پڑا


Kavi
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

سو سوالات تھے جو کہ پوچھے گئے
اِس جہاں سے گُزرنا بھی مہنگا پڑا
جینے والے تو مُشکل سے جیتے رہے
مرنے والوں کو مرنا بھی مہنگا پڑا


Kavi
Zaberdast
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں کہانی تو نہیں ہوں کہ صدا رہ جاوں
میں نے کردار نبھانا ہے چلے جانا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمہیں معلوم تھوڑی ہے کہ میرا قحط کیا شے ہے
ابھی تو بس تمہیں میری فراوانی میسر ہے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں
جنہیں ہم سے شکایت ہو اُسے کہنا ملے ہم سے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سرد مزاجی گھل جائے جب باتوں میں
پھر یہ رشتہ ٹھنڈی چائے جیسا ہے

اکثر خیر خبر لینے آ جاتا ہے
درد کسی اچھے ہمسائے جیسا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہماری خندہ لبی کی حکائیتیں نہ سُنو !
تمھیں بھی زخْم لگیں گے، تو مُسکراؤ گے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

عین ممکن ہے کہ بینائی مجھے دھوکہ دے
یہ جو شبنم ہے شرارہ بھی تو ہو سکتا ہے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
شوق اس عمر میں بھی ہیں مرے بچّوں والے
ڈھونڈتا رہتا ہوں گلیوں میں کِھلونوں والے

یہ جو جُگنو ہے جسارت ہے اندھیرے کےخلاف
اپنا دم سادھ کے بیٹھے ہیں چراغوں والے

تکتا رہتا ہوں میں تصویر بنا کر اُس کی
دیر تک ہاتھ نہیں دھوتا میں رنگوں والے

میں نے یہ دِل تُمہیں خیرات میں دے دینا تھا
اِس کی قیمت نہ لگا اے مرے پیسوں والے

اُس نے مُجھ کو کسی دیوار میں چُن دینا تھا
گر محل میں نہ گِرا دیتا یہ خوابوں والے

بیٹھ کر سُونی مُنڈیروں پہ فلک دیکھتا ہوں
حوصلے پست ہوۓ مُجھ میں پرندوں والے

نِیم مُردہ ہے مرے جسم کے اندر کوئ چیز
قہقہے یوں تو لگاتا ہوں میں زندوں والے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آج اک ایسا بھی لمحہ میں نے محسوس کیا
زندگی ہاتھ سے جاتی ہوئی معلوم ہوئی

(Fantasy 👀)
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اتنا چپ ہو گیا اچانک میں
مجھ سے دیوار نے کہا ، بولو
 
Top