Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جدا زمانے سے کچھ بھی اگر بنایا جائے
جنونِ شوق کو ، شوریدہ سر بنایا جائے😕 ۔

بگڑ نہ جائیں کہیں خد و خال پھر میرے
مجھے سلیقے سے اب کوزہ گر ، بنایا جائے😔۔

اگر دکھانا ہے مقصود خوں چکاں منظر
تو کیا ضروری ہے نیزے پہ سر بنایا جائے😕۔

بہت طویل ہے یہ عرصئہ فراق اسے
جو ہو سکے تو ذرا مختصر بنایا جائے😣۔

دیا ہے حکمِ سفر جب مجھے سمندر کا
ہر ایک موج کو پہلے بھنور بنایا جائے🙂 ۔

بنا کے خود کو کبھی ایک سیپ کی صورت
خمیرِ عشق سے اس میں گہر بنایا جائے💚💙۔


اک عمر کٹ گئی اس دل کو دل بنانے میں😟۔
مزہ تو جب ہے کہ حُسنِ نظر ، بنایا جائے😐۔

وہ جسکی لوسے اندھیروں کی روح کانپتی ہے
اسی دیے کو نویدِ سحر بنایا جائے😶۔

بہاتے رہتے ہیں جن کو فضول ہم نایاب
ان آنسوؤں کو کبھی آبِ زر بنایا جائے😓۔
🥺🙁
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بے دلی سے کہاں ہاتھ آتے ہیں ہم
دل لگا کر ہمیں ڈھونڈتا کون ہے؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم نے ہنس ہنس کہ تری بزم میں اے پیکر ناز
کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب اور خاک ہونے کی ہمت نہیں مگر
جو عہد کر چکے ہیں وہ پورا کریں گے ہم
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

تم سے لُٹنے کی شکایت نہیں بس اتنا ھے
یہ تماشا سرِ بازار نہ ہونے دیتے
کم سے کم اتنا تو کر سکتے تھے احباب مِرے
مجھ پہ پیچھے سے کوئی وار نہ ہونے دیتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ اور بات تیرے روبرو نہیں گزرا
میں جس عذاب سے گزرا ہوں تو نہیں گزرا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ان کِناروں کی زندگی دیکھو
ساتھ رہتے ہیں مِل نہیں سکتے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں بہت جلد زمانے سے بچھڑ جاوں گا
آئیے مجھ کو کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کیف لفظوں میں بدل دیتا ہوں آنسو اپنے
میں کبھی درد کو دریا نہیں ہونے دیتا

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاو مجھ کو
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندہ رہے تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا
دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں ورنہ ہم لوگ
رات کے پچھلے پہر سانس نہیں لے سکتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ﺍﯾﮏ ﻣﺠﺬﻭﺏ ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮔُﻢ ﮨﮯ
ﺍِﺱ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮔُﻢ ﮨﮯ

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ستم تو یہ ہے ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر
لگ کے دیوار سے دیوار کو دیکھا ہے کبھی؟

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اداسی چیختی ہے قہقہوں میں
ہمارا درد سب سے مختلف ہے
 
Top