حدیث

  • Work-from-home

heart342

Newbie
Nov 12, 2011
5
0
0
بسم اللہ الرحمن الرحیم


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا: جب تم تکبیر کی آواز سنو تو نماز کے لئے* (معمولی چال سے) چلتے ہوئے آؤ اور سکینہ اور وقار کو اپنے اوپر لازم کرلو، دوڑانہ کرو جتنی نماز ملے وہ پڑھ لیا کرو اور جو رہ جائے اس کو پورا کر لیا کرو۔









(صحیع بخاری)
 
Top