Video حدود اللہ کی اجراء کے لیے خود کو پیش کرنے کی مثال

  • Work-from-home

arifmaqsood1125

Regular Member
Jul 13, 2012
128
177
43
Karachi
مسلم کی روایت ہے کہ ایک عورت جہنیہ جو زنا سے حاملہ ہوئی تھی، حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی اور عرض کی یا رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم ! میں قائل حدّ ہوں۔ مجھ پر حد جاری فرمائیے، حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سرپرست کو بلا کر فرمایا کہ اس سے حسن سلوک کرنا اور جب اس کا بچہ پیدا ہو جائے تو اسے میرے پاس لے آنا، چنانچہ اس شخص نے ایسا ہی کیا اورحضور صلٰی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا کہ اس عورت کے کپڑے اچھی طرح باندھ دئیے جائیں، پھر آپ نے اسے سنگسار کرنے کا حکم دیا اور بعد میں آپ نے اس کی نماز جنازہ پڑھائی۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کی یا رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم آپ نے اس زانیہ کی نماز جنازہ پڑھائی? آپ نے فرمایا اس نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر وہ مدینہ کے ستر آدمیوں پر بانٹ دی جائے تو سب کو پوری ہو جائے، کیا تم نے اس سے کوئی افضل شخص دیکھا کہ اللہ کی حدّود کے اجراء کے لیئے خود کو لے آئی ہے
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,302
1,313
jahan mai ye hadees parhi thi wahan ye likha tha...

jab us aurrat ko sansaar kiya ja rha tha tou aik sahabi r.s pr us k khoon ki cheentain parhi aur unho n nafrat sey bola k is galat aurrat ka khoon mujh pr parha hai.....tou HAZRAT MUHAMMAD s.a.w.w n farmaya

آپ نے فرمایا اس نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر وہ مدینہ کے ستر آدمیوں پر بانٹ دی جائے تو سب کو پوری ہو جائے، کیا تم نے اس سے کوئی افضل شخص دیکھا کہ اللہ کی حدّود کے اجراء کے لیئے خود کو لے آئی ہے
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh

arifmaqsood1125

Regular Member
Jul 13, 2012
128
177
43
Karachi
jahan mai ye hadees parhi thi wahan ye likha tha...

jab us aurrat ko sansaar kiya ja rha tha tou aik sahabi r.s pr us k khoon ki cheentain parhi aur unho n nafrat sey bola k is galat aurrat ka khoon mujh pr parha hai.....tou HAZRAT MUHAMMAD s.a.w.w n farmaya

آپ نے فرمایا اس نے ایسی توبہ کی ہے کہ اگر وہ مدینہ کے ستر آدمیوں پر بانٹ دی جائے تو سب کو پوری ہو جائے، کیا تم نے اس سے کوئی افضل شخص دیکھا کہ اللہ کی حدّود کے اجراء کے لیئے خود کو لے آئی ہے
ممکن ہے کہ یہ حدیث محدثین اکرام نے مختلف راویوں سے مختلف الفاظ کے ساتھ ذکر کی ہو واللہ اعلم
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh
Top