حتف 4 شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
mizi.jpg

تصویر میں شاہین ون حتف 4 میزائل نظر آرہا ہے—
اسلام آباد: پاکستان نے حتف چار شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو900 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو با آسانی نشانہ بنا سکتا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہین ون اے میزائل روایتی اور جوہری ہتھیاروں کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

شاہین ون اے کا شمارپاکستان کے انتہائی بہترین میزائل سسٹمز میں ہوتا ہے، جس نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

کیے جانے والے اس میزائل تجربے کے موقع پر چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ، ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات، کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عبید اللہ خان اور اسٹریٹجک فورسز کے سینیئر افسران سمیت سائنسدان اور انجینئرز موجود تھے۔

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے سائنسدانوں اور انجینئرز کوان کی لگن اور پیشہ ورانہ مہارت پر مبارکباد دی۔

میزائل کے کامیاب تجربہ پر صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے بھی سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔

 
  • Like
Reactions: Guriya_Rani

Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ
View attachment 89932
تصویر میں شاہین ون حتف 4 میزائل نظر آرہا ہے—
اسلام آباد: پاکستان نے حتف چار شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو900 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو با آسانی نشانہ بنا سکتا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہین ون اے میزائل روایتی اور جوہری ہتھیاروں کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

شاہین ون اے کا شمارپاکستان کے انتہائی بہترین میزائل سسٹمز میں ہوتا ہے، جس نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

کیے جانے والے اس میزائل تجربے کے موقع پر چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ، ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات، کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عبید اللہ خان اور اسٹریٹجک فورسز کے سینیئر افسران سمیت سائنسدان اور انجینئرز موجود تھے۔

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے سائنسدانوں اور انجینئرز کوان کی لگن اور پیشہ ورانہ مہارت پر مبارکباد دی۔

میزائل کے کامیاب تجربہ پر صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے بھی سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔

hmmmm informative
 
  • Like
Reactions: JUST LIKE ROZE
Top