مفہوم حدیث:
جو شخص اللہ تعالی سے تین بار جنت کا سوال کرتا ہے تو جنت کہتی ہے: اے اللہ اس آدمی کو مجھ میں داخل فرمادے.
اور جو شخص تین بار جہنم سے پناہ مانگتا ہے تو جہنم کہتی ہے: اے اللہ اس آدمی کو مجھ سے بچا.
ترمذی.
ابواب صفۃ الجنۃ.