جنت دو قدم پر

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم

جنت دو قدم پر ہے


ایک بزرگ فرمایا کرتے تھے کہ جنت دو قدم پر ہے۔ کسی نے پوچھا اس کا کیا مطلب ہے ؟ فرمایا اے دوست تو اپنا پہلا قدم اپنے نفس پر رکھ لے تیرا دوسرا قدم جنت میں پینچ جایٔے گا۔ انشاء اللہ


دعاؤں میں یاد رکھیٔے گا
 
Top