Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وحشتِ جاں! مِری حسرت کے یوں ریشے نہ اُدھیڑ
یوں مِرے خوابوں کی لاشوں میں سے رستہ نہ بنا💔۔

زندگی! دیکھ تِرے دیدہ تمَسخر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا! 🙏۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

رکھ دو مرے شعور پہ دیوانگی کی برف
جھلسا رہی ھے مجھ کو مری آگہی کی دھوپ
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

یہ حوصلوں کو پرکھنے کی آزمائش تھی
شکست اُن کی ہوئی جن کا ظرف کم تر تھا

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن
میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتاہوں
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تپتی گرمی میں سائے کو جو روکے رکھیں
اتنی قدرت کہاں حاصل ہے دیواروں کو


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Angela

soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
غزل کہوں تو خیالوں کی دھند میں مجھ سے
کرے کلام کوئی اپسرا اداسی کی

فراز نے تجھے دیکھا تو کس قدر خوش تھا
پھر اس کے بعد چلی وہ ہَوا اداسی کی

احمد فراز
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پتھر ہیں سبھی لوگ کریں بات تو کس سے
اس شہر خموشاں میں صدا دیں تو کسے دیں
مگر ہم تو جیتی جاگتی دنیا کے باسی ہیں فی الحال۔۔۔ کیوں ہمیں ابھی سے مرحومہ کہلوانا چاہتے ہیں آپ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
غزل کہوں تو خیالوں کی دھند میں مجھ سے
کرے کلام کوئی اپسرا اداسی کی

فراز نے تجھے دیکھا تو کس قدر خوش تھا
پھر اس کے بعد چلی وہ ہَوا اداسی کی

احمد فراز
زبردست

خلافِ شرطِ انا تھا وہ خواب میں بھی ملے
میں نیند نیند کو ترسا مگر سویا نہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تیرے جانے کے بعد سمجھا ہوں
جانے والوں کو روکتے کیوں ہیں

 
  • Like
Reactions: Angela

soul_snatcher

TM Star
Oct 19, 2014
3,231
369
1,183
Islamabad
‏ہنسی میں چھپ نہ سکی آنسوؤں سے دھل نہ سکی
عجب اداسی ہے جس کا کوئی سبب بھی نہیں

ٹھہر گیا ہے مرے دل میں اک زمانے سے

وہ وقت جس کی سحر بھی نہیں ہے شب بھی نہیں~
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

حالت ِ خواب میں رکھی ہوئی آنکھوں کی قسم
ہم ترے خواب سے بیزار کہاں ہوتے ہیں

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم مری آنکھ کے بارے میں بہت پوچھتے ہو
یہ وہ کھڑکی ہے جو دریا کی طرف کُھلتی ہے

 
  • Like
Reactions: Angela
Top