اللہ کے نام کے ساتھ شروع جو بڑا مہربان نہا یت رحم والا ہے
(112) توبہ کرنے والے - عبادت کرنے والے - حمد کرنے والے - روزہ رکھنے والے - رکوع کرنے والے - سجدہ کرنے والے - نیک کاموں کا امر کرنے والے اور بری باتوں سے مانا کرنے والے - اللہ کی حدوں کی حفاظت کرنے والے - یہی مومن لوگ ہیں اے پیغبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مومنوں کو بہشت کی خوشخبری سنا دو -
سپارہ11 سورہ التوبہ آیت112