تقلید کی تعریف علماۓ احناف کے نزدیک

  • Work-from-home

shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
اول ہرسوال تحقیق کے لیے نہیں کیا جاتا جیسے آپ کے سوالات برائے تحقیق نہیں ہیں. بلکہ سوال کا عام مقصد جاننا ہوتا ہے اور جب اک امر کو جان چکے تو پھر دوبارہ سوال کرنے کی دو عام وجوہ ہوتی ہیں
1 جانے ہوئے کی تفصیل یا تسہیل دریافت کرنا
2 جانے ہوئے کی تصدیق کرنا آیا معلوم کی ہوئی بات ٹھیک ہے یا غلط، اور اسی دوسری قسم سوال کو تحقیق کرنا کہتے ہیں
اب آئیے ذرا بقول آپ کے "ظاہر ہے کے وہ حضرت زید کی بات کو تقلید کے طور پر نہیں ماننا چاہتے تھے" آپ کا یہ اختراعی بیان نہ تو حدیث کے کسی جملے یا لفظ کا مدلول ہے جو ظاہر ہو اور نہ ہی حدیث میں اہل مدینہ کے کھلے موقف کے موافق بلکہ خلاف ہے جب نص حدیث میں حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ نے اہل مدینہ کے موقف کی صراحت کر دی کہ "انہوں نےکہا ہم آپ کے قول پرعمل کر کے حضرت زید کے قول کو نہیں چھوڑیں گے" اور وہ بھی حضرت بن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال کے بعد تو ان کے سوال کی وجہ، کلام حدیث سے معلوم ہوگئی یہ کہ اگر سوال برائے تحقیق ہوتا یعنی حضرت زید رضی اللہ عنہ کی بات ٹھیک ہے یا غلط تو وہ یہ نہ کہتے حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کو نہیں چھوڑیں گے. حدیث میں حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کو نہ چھوڑنے کی تصریح ہے اور آپ کہتی ہو وہ حضرت زید کی بات کو تقلید کے طور پر نہیں ماننا چاہتے تھے آپ کی بات مانیں یا حدیث کے اس مدلول کو جو ظاہر و واضح ہے? لہذا آپ کے مفروضے میں محظ اشکال ہے اوراہل مدینہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال کے بعد (نہ کہ سوال سے پہلے)، حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول، ٹھیک ہو یا غلط ہر دو حال میں نہ چھوڑنے کے قائل بیان ہوئے جس سے نہ صرف حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال کرنے کا مقصد تحقیق نہ کرنا ظاہر ہو گیا بلکہ حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول پر کلی اعتماد کرنا ثابت ہو گیا اس لیے تقلید کی تعریف احناف کے ثبوت کے لیے اتنا ہی کافی ہے فقط.

یہ بھی آپ کا اختراعی بیان ہے جو خلاف حدیث ہے کیونکہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال کے بعد حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کونہ چھوڑنے کی تصریح حدیث کر رہی ہے اگر دالیل تلاش کر رہے ہوتے تو قول زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو ترجیح دینے کا التزام بھی نہ کرتے یقینا حضرت زید رضی اللہ عنہ نے بلا دالیل شرعی فتوٰی صادر نہیں فرمایا تھا نہ ہی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کیونکہ حدیث میں بلا دالیل شرعی محظ اپنی رائے سے فتوٰی دینے کو گمراہی سے تعبیر کیا گیا ہے "ان سے مسئلے پوچھے جائیں گے تو وہ اپنی رائے سے فتوی دیں گے وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے" صحیح بخاری: کتاب الاعتصام بالکتاب والسنة باب من زم الراي ح :۷۰۳۷ جبکہ
لہذا صحابی رسول کے فتوی کو بلا دالیل شرعی محظ قول جان کر حدیث کے خلاف سمجھنا غلط ہے بلکہ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا فتوٰی جس دالیل شرعی پر تھا اس سے قوی دالیل معلوم ہوئی تو آپ نے رجوع فرمایا

یہ بھی آپ کا اختراعی بیان ہے کیونکہ حدیث میں اہل مدینہ کا قول زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو ترجیح دینا ثابت ہے رہی بات کہ انھوں نے صورت متنازعہ ہونے کے بعد جو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے مشورہ پہ کہ "جب تم مدینہ جاؤ تو اس مسئلہ کو معلوم کر لینا" سفر مدینہ اختیار کیا تو یہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے قول کی تحقیق کے لیے تھا کہ آیا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی مخالفت بجا ہے کہ نہیں. کیونکہ حدیث مذکورہ میں اہل مدینہ کے اپنے بیان "حضرت زید کے قول کو نہیں چھوڑیں گے" سے رجوع کرنے کے بارے میں خاموشی ہے اورحضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے رجوع کی تصریح حافظ ابن حجر عسقلانی متوفی 852 ھ کے قول سے ملتی ہے جس سے قیاسا اہل مدینہ کی حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی اتباع میں رجوع کرنا تو ثابت ہوتا ہے مگر حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی مخالفت ثابت نہیں ہوتی، پھر ملاحظہ ہوحافظ رحمۃ کی تصریحات
حافظ ابن حجر عسقلانی متوفی 852 ھ نے سنن ابو داؤد طیالسی کے حوالے سے لکھا ہے کہ انصار نے کہا اے ابن عباس! جب آپ زید کی مخالفت کریں گے تو ہم آپ کی اتباع نہیں کریں گے، اور سنن نسائی کے حوالے سے لکھا ہے کہ جب حضرت زید بن ثابت کو حضرت صفیہ کی حدیث کا علم ہوا تو انہوں نے اپنے موقف سے رجوع کر لیا
اب ناظرین پہ عیاں ہوگیا ہو گا کہ یہ حدیث تقلید کا رد کسی طرح نہیں کرتی بلکہ تقلید شخصی کو زمانہ اصحاب رسول اللہ میں ثابت کرتی ہے چہ جائے اول معترض نے زمانہ تابعین و تبع بابعین سے دالیل طلب کی تھی

یہ بھی محظ اشکال ہے اوپر دیا گیا جواب اس اعتراض کو بھی رفع کرتا ہے

مذکورہ اعتراضات بالا کو پڑھنے کا سرسری وقت ملا، جواب فارغ ٹائم میں دونگا، آپ کی اطلاعا عرض ہے میں بحث میں تو پڑ گیا ہوں مگر نہ تو نیٹ کا باقاعدہ یوزر ہوں نہ مجھے اتنا وقت ملتا ہے کہ میں بحثیں کروں! لیکن آپ کو تحمل کرنا ہوگا اگر جواب کا انتظار ہو تو!
@Tooba Khan
@nasirnoman
@i love sahabah
ap log kis tarah se ahadees ka ghalat matlab nikal kr logon ko gumrah krte hain, taqleed ko sahi sabit krne k lye ap log sahaba karam pr tohmat laga rhe hain,
is hadees se sirf aik bat sabit ho rhi hai jesa k main ne kaha hadees k samne aa jane pr qol ko rad kr dena or yehi cheez taqleed k mukhalif hai,
haj aik rukun hai or hazrat zaid ki bat manne se haj poora hota tha magar ibn e abbas ki bat manne se adhoora rehta tha , unho ne mushtaba cheez ko chhor dia or kaha k hm zaid ki bat manengay magar hadees k samne aa jane pr unho ne qol pr hadees ko tarjeeh di, muqaledeen aisa krte hain???
ap ne kaha k
بلا دالیل شرعی محظ اپنی رائے سے فتوٰی دینے کو گمراہی سے تعبیر کیا گیا ہے "ان سے مسئلے پوچھے جائیں گے تو وہ اپنی رائے سے فتوی دیں گے وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے" صحیح بخاری: کتاب الاعتصام بالکتاب والسنة باب من زم الراي ح :۷۰۳۷
jb k fiqah main sirf raye or qayas waghaira hi hota hai,
ap ne kaha k
لہذا صحابی رسول کے فتوی کو بلا دالیل شرعی محظ قول جان کر حدیث کے خلاف سمجھنا غلط ہے بلکہ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا فتوٰی جس دالیل شرعی پر تھا اس سے قوی دالیل معلوم ہوئی تو آپ نے رجوع فرمایا
jb k main ne pehle b btaya hai k hadees k samne aa jane pr sahaba karam apne fatwe se rujoo kr lia krte the iski misal ibn e abbas wali hadees main mojood hai or b kai misalen hain,
sabit yehi hota hai is se k hazrat zaid ne ijtehad ki bunyad pr fatwa dia magar nass k samne aa jane pr sirf hadees ko maana,
kia muqaldeen sahi hadees k samne aa jane pr apne imam k qol se rujoo kr sakte hain??
yehi cheez aima arba ne b apnai or kaha k sahi hadees k samne aa jane pr hmari bat ko rad kr dena,
muqaladeen kehte haink k un k pas ilm or aqal ki kami hai magar jb imam sahab k qol ki bat ati hai to use sahi sabit krne k lye pata nhi kahan se itni aqal aa jati hai agr imam sahab ka qol samjhne k bajae itni aqal quran o hadees ko samajhne main lagate to aj muqallid k bajae mutba e Rasool kehlate,
muqaladeen kehte haink fiqah ne deen main asani peda ki hai or aima arba ne hr masle ko khol kr bayan kia hai, to kia woh apne qol ko hi sahi tarah bayan na kr pae k muqaledeen un k qol ka hi ulta matlab le rhe hain or sahi hadees k samne aa jane pr b woh apne imam sahab k qol ko nhi chorte,
aima arba agr taqleed ki tareef se waqif the k jis k pas ilm or aqal na ho woh taqleed krta hai to phir imam sahab ne wazeh tor kyon na kaha meri taqleed kro chahe hadees hi samne kyon na aa jae,

agr ap is hadees se taqleed sabit krna chah rhe hain to is se 2 logon ki taqleed ho rhi hai, aik hazrat zaid ki dosri ibn e Abbas ki, yani k ye taqleed shakhsi ki mukhalifat kr rhi hai taeed nhi,
or dosri bat jo k main ne pehle b poochi thi k
کیا اہل مدینہ اب بھی زید بن ثابت رضی اللہ عنہما کی تقلید کرتے ہیں؟ اگر نہیں تو کیوں؟
 
Mughal1

Regular Member
Dec 12, 2010
126
36
328
taqleed ghalat maqsad ke liye ho yaa ghalat tareeqe se ki jaaye to haraam hai warna farz hai yani drust maqsad ke liye drust tareeqe se taqleed karna laazim hai logoon main ithaad ke liye.

kyunkeh taqleed ummat ko jodne ke liye laazmi hai is liye alag alag imaamu ke peechhe chalna ghalat hai kyunkeh is se ummat ka shiraaza bikhar jaata hai. isi liye sab mil baith kar drust baat ko maloom karen phir koi aik laaye amal tarteeb den aur us ko sab mil kar ikhtyaar karen. yeh hai islam ki taleem.

is baat ko yun samjhe aap apne shehar main aik iskool banaana chahte hen is ko kaise banaayen ge? koi na koi laaye amal ikhtyaar karna pade ga jis par sab ko itfaaq karna pade ga warna schol ban hi nahin sake ga agar aap aik doosre se jadte jhagardte rehen ge. isi tarah aap quran ke diye ge maqsad ko bhi poora nahin kar saken ge agar ummat mil kar nahin soch gi aur sab se achhi raaye ko apna kar nahin chale gi jo ummat ko aman de taraqi de aur khushhaali de.
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK

Bhai sub mil beith kar baat karen dalaayil se to taqleed rehti hi nahin
aur ummat ke itihaad ke liye yekjehti ke liye agar kisi imam ki
pairokaari zaroori hai to wo Imam e Aazam e jahaan Imam e Anbiya alaehe salam hain
unke ilawa aaj ki tareekh me jin ulma ki taqleed ki jaati hai wo sub ghalti
karne walon me se the so unki baat ko lene se pehle tehqeeq laazmi hai
aap bol rhe hain taqleed ghalat maqsad ke liye ho to ghalat sahi maqsad ke liye
to sahi mein bolta hoon muqallid aur ghair muqallid dono ke liye taqleed
jihalat saabit hai kyunke ise jihalat un imaamon ne hi kaha hai jinki taqleed aaj
ki jaa rahi hai
 
shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
taqleed ghalat maqsad ke liye ho yaa ghalat tareeqe se ki jaaye to haraam hai warna farz hai yani drust maqsad ke liye drust tareeqe se taqleed karna laazim hai logoon main ithaad ke liye.

kyunkeh taqleed ummat ko jodne ke liye laazmi hai is liye alag alag imaamu ke peechhe chalna ghalat hai kyunkeh is se ummat ka shiraaza bikhar jaata hai. isi liye sab mil baith kar drust baat ko maloom karen phir koi aik laaye amal tarteeb den aur us ko sab mil kar ikhtyaar karen. yeh hai islam ki taleem.

is baat ko yun samjhe aap apne shehar main aik iskool banaana chahte hen is ko kaise banaayen ge? koi na koi laaye amal ikhtyaar karna pade ga jis par sab ko itfaaq karna pade ga warna schol ban hi nahin sake ga agar aap aik doosre se jadte jhagardte rehen ge. isi tarah aap quran ke diye ge maqsad ko bhi poora nahin kar saken ge agar ummat mil kar nahin soch gi aur sab se achhi raaye ko apna kar nahin chale gi jo ummat ko aman de taraqi de aur khushhaali de.
haram kam haram hi hai chahe woh ghalat maqsad k lye kia jae ya nhi,chahe uski niat ghalat ho ya nhi,
chor agar chori is niat se kre k woh in peson se koi naik kam krega ya use Allah ki rah main kharch krega to us se chori krna halal nhi ho jaega,
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
haram kam haram hi hai chahe woh ghalat maqsad k lye kia jae ya nhi,chahe uski niat ghalat ho ya nhi,
chor agar chori is niat se kre k woh in peson se koi naik kam krega ya use Allah ki rah main kharch krega to us se chori krna halal nhi ho jaega,
Ye muqallideen ke garhe huwe mazaahib me halal hota hai sister aapko nahin pata :p
 
  • Like
Reactions: shizz

arifmaqsood1125

Regular Member
Jul 13, 2012
128
177
43
Karachi
ap log kis tarah se ahadees ka ghalat matlab nikal kr logon ko gumrah krte hain,
آپ نے حدیث کے خلاف محظ اپنے قیاس غیر شرعی یعنی رائے ذاتی سے جو کچھ بیان کیا تھا میں نے اس کی تردید کی ہے آپ کی یہ بات کہ "سوال تو یہ ہے کہ آخر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال ہی کیوں کیا تھا؟؟" اس مفاد کے لیے تھی کہ اہل مدینہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس تحقیق کرنے گئے تھے، اور ثابت کیا کہ غیر مقلدین حدیث کا غلط مطلب نکال کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں کیونکہ حدیث میں اہل مدینہ کا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے پاس جانے کے بعد حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کو ترجیح دینا ثابت ہے اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کی بالقول یا بالعمل کسی طرح بھی مخالفت ثابت نہیں جس سے ظاہر ہوا کہ اہل مدینہ کا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے پاس جانے کا مقصد حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کی تحقیق کرنا نہیں تھا کہ آیا حضرت زید رضی اللہ عنہ نے صحیح فتوی دیا ہے یا غلط بلکہ برائے تفصیل تھا
taqleed ko sahi sabit krne k lye ap log sahaba karam pr tohmat laga rhe hain,
اصحاب رسول رضی اللہ عنہم پر تہمت لگانے کا الزام آپ پر ہے کیونکہ میں نے سوال کیا تھا "کیا آپ کہ سکتی ہو کہ دونوں اصحاب رسول رضی اللہ عنھما نے پہلے بلا دلیل شرعی فتوٰی صادر فرمایا تھا اوران کے لیے ایسا کرنا جائز تھا ? تو گول مول جواب آپ نے دیا کہ
sabit yehi hota hai is se k hazrat zaid ne ijtehad ki bunyad pr fatwa dia
اجتھاد تو مجتھد کرتا ہے اور مجتھد کے قول کو ماننا آپ کے نزدیک بدعت ہے حالانکہ اہل مدینہ کا حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کو ترجیح دینا ثابت ہے اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کی مخالفت کسی طرح ثابت نہیں نہ قول سے نہ عمل سے، بالفرض آپ کہو کہ اہل مدینہ نے حضرت ام سلیم نے حضرت صفیہ کی حدیث پرعمل کیا تو درست ہوگا مگر حضرت زید رضی اللہ عنہ نے جب رجوع کی تو ان کی اتباع میں، اگر نہیں تو آپ اپنے قیاس غیر شرعی سے ایک بار پھر حضرت زید رضی اللہ عنہ کی مخالفت ثابت کرنے کی جسارت کریں ہم نص حدیث سے بیان کرتے ہیں کہ اہل مدینہ کا حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کو ترجیح دینا ثابت ہے آپ کو حدیث پر عمل کا دعوی ہے تو قیاس غیر شرعی یعنی محظ ذاتی رائے کو چھوڑتے ہوئے نص حدیث سے اہل مدینہ کی حضرت زید رضی اللہ عنہ سے مخالفت ثابت کریں. ورنہ تقلید کو مانتے ہوئے حدیث کی مخالفت چھوڑ دیں
یہ تو تھا اک التزامی جواب اب آئیے اجتھاد کی طرف، الحمد اللہ مقلدین ان آئمہ کی تقلید کرتے ہیں جنہوں نے ان مسائل میں اجتھاد کیا جو نص قران و حدیث میں بیان نہ پائے(ایسا ہی اصحابہ رضوان اللہ علیھم سے ثابت ہے) اور نصوصات قرآنیہ و احادیث کو سامنے رکھ کر حتی الامکان ان کے مواقف، بلکہ علت مشترکہ جواصل قرآن و حدیث سے مآخذ ہیں پر قیاس کر کے احکام استنباط کیے جو کے قرآن و حدیث کی روشی کے مطابق ہیں اور یہی قیاس شرعی ہے نہ کہ غیر مقلدین کی طرح قیاس غیر شرعی محظ ذاتی رائے سے مسائل دریافت کیے. گمراہی تو اس طرح کے غیرمقلدین کے مجتھدین کی تقلید کرنے میں ہے جو کہ اپنی مرضی اور غیر شرعی طریقے سے قرآن و حدیث کا مطلب نکال لیتےہیں
jb k main ne pehle b btaya hai k hadees k samne aa jane pr sahaba karam apne fatwe se rujoo kr lia krte the iski misal ibn e abbas wali hadees main mojood hai or b kai misalen hain,
sabit yehi hota hai is se k hazrat zaid ne ijtehad ki bunyad pr fatwa dia magar nass k samne aa jane pr sirf hadees ko maana,
kia muqaldeen sahi hadees k samne aa jane pr apne imam k qol se rujoo kr sakte hain??
نص کے سامنے آ جانے پر مجتھد کے رجوع کرنے سے انکار کس کو ہے? میں بھی پہلے بتا چکا ہوں کہ آئمہ مجتھدین نے بھی نص کے سامنے آ جانے پر رجوع کیا بخلاف مقلد کے رہا سوال مقلد نص کے سامنے آ جانے پر کیوں نص کی طرف رجوع نہیں کر سکتا اس کے جواب میں عام فہم مثال پیش ہے
بالفرض مقلد غیرمجتھد نے مجتھد کا قول پایا کہ بیوہ کی عدت چار مہینے دس دن اپنے آپ کو شوہر کے گھر روکنا ہے مگر اسے دوران تلاوت قرآن پاک سے اس حکم کے خلاف نص مل گئی اور وہ یہ آیت ہے
وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا وَصِيَّةً لِّأَزْوَاجِهِم مَّتَاعًا إِلَى الْحَوْلِ غَيْرَ إِخْرَاجٍ ۚ فَإِنْ خَرَجْنَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِنَّ مِن مَّعْرُوفٍ ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
اور جو لوگ تم میں سے مرجائیں اور عورتیں چھوڑ جائیں وہ اپنی عورتوں کے حق میں وصیت کرجائیں کہ ان کو ایک سال تک خرچ دیا جائے اور گھر سے نہ نکالی جائیں۔ ہاں اگر وہ خود گھر سے نکل جائیں اور اپنے حق میں پسندیدہ کام (یعنی نکاح) کرلیں تو تم پر کچھ گناہ نہیں۔ اور خدا زبردست حکمت والا ہے (البقرہ 240)
اس آیت میں تو حکم یہ ہے "کہ ان کو ایک سال تک خرچ دیا جائے اور گھر سے نہ نکالی جائیں" اب اگر مقلد غیرمجتھد اس مجتھد کے قول کا مآخذ نہیں جانتا تو آپ کے نظریہ کے مطابق نص موجود ہے آیت مل گئی اب قول کو چھوڑ کر نص پر عمل کرنا چاہے تو سنیئے اگراس مجتھد کے قول کا مآخذ بھی قرآنی آیت ہو اور وہ یہ ہے
وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا ۖ فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ ۗ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ
اور جو لوگ تم میں سے مرجائیں اور عورتیں چھوڑ جائیں تو عورتیں چار مہینے دس دن اپنے آپ کو روکے رہیں۔ اور جب (یہ) عدت پوری کرچکیں اور اپنے حق میں پسندیدہ کام (یعنی نکاح) کرلیں تو ان پر کچھ گناہ نہیں۔ اور خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے (البقرہ 234)
تو اب وہ تقلید کو ترک کر کے بلا علم مجتھد بن کر گمراہ ہوگا یا نہیں?
ایسا ہی معارضہ ان صحیین بخاری و مسلم میں تھا جو میں نے پیش کیں تھیں اور ایسے ہی کئی مسائل کی کثیرامثال ہیں مگر وقت کم ہے.
yehi cheez aima arba ne b apnai or kaha k sahi hadees k samne aa jane pr hmari bat ko rad kr dena,
muqaladeen kehte haink k un k pas ilm or aqal ki kami hai magar jb imam sahab k qol ki bat ati hai to use sahi sabit krne k lye pata nhi kahan se itni aqal aa jati hai agr imam sahab ka qol samjhne k bajae itni aqal quran o hadees ko samajhne main lagate to aj muqallid k bajae mutba e Rasool kehlate,
muqaladeen kehte haink fiqah ne deen main asani peda ki hai or aima arba ne hr masle ko khol kr bayan kia hai, to kia woh apne qol ko hi sahi tarah bayan na kr pae k muqaledeen un k qol ka hi ulta matlab le rhe hain or sahi hadees k samne aa jane pr b woh apne imam sahab k qol ko nhi chorte,
aima arba agr taqleed ki tareef se waqif the k jis k pas ilm or aqal na ho woh taqleed krta hai to phir imam sahab ne wazeh tor kyon na kaha meri taqleed kro chahe hadees hi samne kyon na aa jae,
آپ کا یہ اعتراض امام ابو حنیفہ رحۃ کے اس فرمان کے پیش نظر ہے "اگر میرا قول کسی صحیح حدیث کے مقابل واقع ہو جائے تو حدیث پر عمل کرنا میرے مذہب پر عمل کرنا ہے، بلا شبہ امام صاحب کا یہ قول حق ہے لیکن امام صاحب کا یہ حکم ان کے مقرر کردہ اصول اجتھاد کی تقلید کرنے والے مجتھدین کے لیے تھا نہ کہ مقلد محض کے لیے. امام صاحب کا یہ انتہائی تقوٰی ہے اور واقعہ بھی یہ ہے کہ مجتھد کا قیاس شرعی بھی وہاں ہوتا ہے جہاں نص موجود نہ ہو یا حکم کی صراحت نہ ہو تو حکم شریعت کو ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے اور قیاس شرعی خود مستقل حکم کا مثبت نہیں یعنی قرآن و حدیث کا ہی مآخذ حکم ہوتا ہے بخلاف غیرمقلدین مدعیان اہل حدیث کے قیاس کا مطلب بنانے کے.
سوال یہ ہے کہ اس زمانہ میں دنیا میں ایسا کون محدث ہے جو احادیث کا اس قدر وسیع علم رکھتا ہو کہ تمام احادیث پھر اس کی تمام اسنادوں پر اطلاع رکھتا ہو اور یہ بھی جانتا ہو کہ امام صاحب کا یہ فلاں حکم کسی بھی حدیث سے مآخوذ نہیں?????
امام صاحب کے قول سے غلط تعبیر لینے والے ذرا یہ بھی بتائیں یوں تو حدیث میں بھی آتا ہے کہ
اذا بلغکم منی حدیث فاعرضوہ علی کتاب اللہ .... (مقدمہ تفسرات احمدیہ ص 5)
"جب تم کو میری کوئی حدیث پہنچے تو اس کو کتاب اللہ پر پیش کرو اگر اس کے موافق ہو تو قبول کر لو ورنہ رد کر دو".
اگر اس کے موافق ہو تو قبول کر لو ورنہ رد کر دو تو اگر کوئی چکڑالوی کہے کہ بہت حدیث چونکہ خلاف قرآن ہیں اس لیے ہم حدیث کو چھوڑتے ہیں، قرآن میں ہے کہ میراث تقسیم کرو حدیث میں ہے کہ نبی کی میراث تقسیم نہیں ہوتی، جس طرح ان چکڑالویوں کا کلام مردود ہے ایسی طرح مخالفین امام ابوحنیفہ کے قول مذکورہ کی غلط تعبیربھی مردود
آپ ہر گز ہمیں کسی امتی کے قول سے قائل نہیں کرسکتے،
اصحابی کا لنجوم بایھم اقتدیتم اھتدیتم(الحدیث)
میرے صحانہ ستاروں کی مانند ہیں تم ان میں سے جس کی اقتدا کرو گے ہدایت پاؤ گے
agr ap is hadees se taqleed sabit krna chah rhe hain to is se 2 logon ki taqleed ho rhi hai, aik hazrat zaid ki dosri ibn e Abbas ki, yani k ye taqleed shakhsi ki mukhalifat kr rhi hai taeed nhi,
or dosri bat jo k main ne pehle b poochi thi k
احناف نے جو تقلید کی لغوی تعریف کی ہے اسے بیان کر کے اور احناف کے نزدیک تقلید کی جو شرعی تعریف ہے اسے پس پشت ڈال کر آپ نے جوعام ناظرین کو غلط تاثر دیا ہے تو تقلید کا جو مطلب آپ نے سمجھا ہوا ہے اور عقلمندی کا مظاہرا کیا ذرا اپنی اسی عقلی قاعدہ کو خود پر آزمائیں
جب کسی کا قول ماننا تقلید ہے تو یہ آپ بھی کرتے ہیں جیسے حدیث کی اسناد میں بجائے آپ خود تحقیق کریں فقط اس لیے ضعیف کا حکم لگاتے ہیں کہ یہ حدیث فلاں محدث مثلا امام بخاری نے ضعیف قرار دی ہے فلاں محدث نے فلاں راوی کو ضعیف کہا ہے تو یہ تو قول ماننا ہے پھر یہ بھی وہی تقلید ہے جسے آپ گمراہی سے تعبیر کرتے ہیں کیونکہ اگر آپ کا آئمہ جیسا مجتھد ہونے کا دعوی ہر کسی کے لیے ہو سکتا ہے تو آپ کیوں تقلید کرتے ہیں اجتھاد کریں اور صدیوں بھر کے روایوں کو خود نقل کریں، صدیوں بھر سے احادیث کے تمام متون بیان کریں، وہ حدیثیں سند کے اعتبار سے متواتر، مشہور ہیں یا اخبار و احاد کی کس قسم ذیل سے ہیں اپنی تحقیق میں بیان کریں، اسی طرح اسے آج تک کے راویوں کے احوال، جرح و تعدیل اور ان کی ولادت و وفات کی تاریخوں کو اپنی تحقیق میں بتائیں، استدلال و استنباط کے قوانیں بیان کریں پھر دالیل کی روشنی میں کسی حدیث کے صحیح و ضعیف ہونے کو ثابت کریں نہ کہ قول امتی پراعتماد کلی کر کے امام بخاری و دیگر محدثین کی تقلید. یہ وہی تقلید ہے کیا آپ بدعت سے بری ہیں جو مسلمانوں کی اتنی بڑی تعداد کو گمراہ کہتے ہیں?
کیا آپ کو یہ نصوص نظر نہیں آتی جو جہالت آمیز اجتھاد پرنقل آیات کرتے ہیں
واسٰبقون الاولون من المھاجرین ولانصار والذین اتبعوھم باحسان......اور سب اگلے پچھلے مہاجر و انصار اور جو بھلائی کے ساتھ ان کے پیرو ہوئے....
واتبع سبیل من اناب لی.....اور اس کی راہ چل جو میری طرف رجوع لایا
واجعلنا للمتقین اماما...... اور ہم کو پرہیزگاروں کا پیشوا بنا
والی اولی الامر منھم لعلمہ الذین یستنبطونہ منھم .... امر والے لوگوں کی طرف رجوع کرتے تو ضرور ان میں سے اس کی حقیقت جان لیتے وہ جو استنباط کرتے ہیں
اور بھی کئی نصوص ہیں آپ اپنی ذاتی رائے کو ترک کریں اور ویتبع غیر سبیل المؤمینین لولہ ما تولی و نصلہ جھنم وسآءت مصیرا.... اور جو مسلمانوں کی راہ سے جدا راستہ چلے ہم اس کو اس کی حالت پر چھوڑ دیں گے اور اس کو دوزخ میں داخل کریں گے اور کیا ہی بری جگہ پلٹنے کی ہے.
کی مخالفت سے باز آئیں
آخر میں عرض کر دوں کہ مقلدین کا موقف بالکل واضح ہے کہ تقلید ایمانیات و عقائد(اخبارات وقصص) اورصرحی منصوص احکام میں جائز نہیں نہ ہی کوئی مجتھد ان میں استنباط کرتا ہے بلکہ امر و نہی غیر صرحی و غیر منصوص میں جائز سمجھتے ہیں لہذا مخالفین اول قسم مذموم تقلید کے دالیل نقل کر کے دوئم قسم ممدوح تقلید پر جراح کرنے کی ناحق کوشش نہ کریں اور نہ عام فہم لوگوں کو غلط تاثر دیں
.
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
ہے فقط کتاب و سنت امن و راحت کا طریق
فتنہ جنگ و جدل تقلید سے پیدا نہ کر
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
آپ نے حدیث کے خلاف محظ اپنے قیاس غیر شرعی یعنی رائے ذاتی سے جو کچھ بیان کیا تھا میں نے اس کی تردید کی ہے آپ کی یہ بات کہ "سوال تو یہ ہے کہ آخر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال ہی کیوں کیا تھا؟؟" اس مفاد کے لیے تھی کہ اہل مدینہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس تحقیق کرنے گئے تھے، اور ثابت کیا کہ غیر مقلدین حدیث کا غلط مطلب نکال کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں کیونکہ حدیث میں اہل مدینہ کا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے پاس جانے کے بعد حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کو ترجیح دینا ثابت ہے اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کی بالقول یا بالعمل کسی طرح بھی مخالفت ثابت نہیں جس سے ظاہر ہوا کہ اہل مدینہ کا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے پاس جانے کا مقصد حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کی تحقیق کرنا نہیں تھا کہ آیا حضرت زید رضی اللہ عنہ نے صحیح فتوی دیا ہے یا غلط بلکہ برائے تفصیل تھا

اصحاب رسول رضی اللہ عنہم پر تہمت لگانے کا الزام آپ پر ہے کیونکہ میں نے سوال کیا تھا "کیا آپ کہ سکتی ہو کہ دونوں اصحاب رسول رضی اللہ عنھما نے پہلے بلا دلیل شرعی فتوٰی صادر فرمایا تھا اوران کے لیے ایسا کرنا جائز تھا ? تو گول مول جواب آپ نے دیا کہ
sabit yehi hota hai is se k hazrat zaid ne ijtehad ki bunyad pr fatwa dia
اجتھاد تو مجتھد کرتا ہے اور مجتھد کے قول کو ماننا آپ کے نزدیک بدعت ہے حالانکہ اہل مدینہ کا حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کو ترجیح دینا ثابت ہے اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کی مخالفت کسی طرح ثابت نہیں نہ قول سے نہ عمل سے، بالفرض آپ کہو کہ اہل مدینہ نے حضرت ام سلیم نے حضرت صفیہ کی حدیث پرعمل کیا تو درست ہوگا مگر حضرت زید رضی اللہ عنہ نے جب رجوع کی تو ان کی اتباع میں، اگر نہیں تو آپ اپنے قیاس غیر شرعی سے ایک بار پھر حضرت زید رضی اللہ عنہ کی مخالفت ثابت کرنے کی جسارت کریں ہم نص حدیث سے بیان کرتے ہیں کہ اہل مدینہ کا حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کو ترجیح دینا ثابت ہے آپ کو حدیث پر عمل کا دعوی ہے تو قیاس غیر شرعی یعنی محظ ذاتی رائے کو چھوڑتے ہوئے نص حدیث سے اہل مدینہ کی حضرت زید رضی اللہ عنہ سے مخالفت ثابت کریں. ورنہ تقلید کو مانتے ہوئے حدیث کی مخالفت چھوڑ دیں
یہ تو تھا اک التزامی جواب اب آئیے اجتھاد کی طرف، الحمد اللہ مقلدین ان آئمہ کی تقلید کرتے ہیں جنہوں نے ان مسائل میں اجتھاد کیا جو نص قران و حدیث میں بیان نہ پائے(ایسا ہی اصحابہ رضوان اللہ علیھم سے ثابت ہے) اور نصوصات قرآنیہ و احادیث کو سامنے رکھ کر حتی الامکان ان کے مواقف، بلکہ علت مشترکہ جواصل قرآن و حدیث سے مآخذ ہیں پر قیاس کر کے احکام استنباط کیے جو کے قرآن و حدیث کی روشی کے مطابق ہیں اور یہی قیاس شرعی ہے نہ کہ غیر مقلدین کی طرح قیاس غیر شرعی محظ ذاتی رائے سے مسائل دریافت کیے. گمراہی تو اس طرح کے غیرمقلدین کے مجتھدین کی تقلید کرنے میں ہے جو کہ اپنی مرضی اور غیر شرعی طریقے سے قرآن و حدیث کا مطلب نکال لیتےہیں

نص کے سامنے آ جانے پر مجتھد کے رجوع کرنے سے انکار کس کو ہے? میں بھی پہلے بتا چکا ہوں کہ آئمہ مجتھدین نے بھی نص کے سامنے آ جانے پر رجوع کیا بخلاف مقلد کے رہا سوال مقلد نص کے سامنے آ جانے پر کیوں نص کی طرف رجوع نہیں کر سکتا اس کے جواب میں عام فہم مثال پیش ہے
بالفرض مقلد غیرمجتھد نے مجتھد کا قول پایا کہ بیوہ کی عدت چار مہینے دس دن اپنے آپ کو شوہر کے گھر روکنا ہے مگر اسے دوران تلاوت قرآن پاک سے اس حکم کے خلاف نص مل گئی اور وہ یہ آیت ہے
وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا وَصِيَّةً لِّأَزْوَاجِهِم مَّتَاعًا إِلَى الْحَوْلِ غَيْرَ إِخْرَاجٍ ۚ فَإِنْ خَرَجْنَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِنَّ مِن مَّعْرُوفٍ ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
اور جو لوگ تم میں سے مرجائیں اور عورتیں چھوڑ جائیں وہ اپنی عورتوں کے حق میں وصیت کرجائیں کہ ان کو ایک سال تک خرچ دیا جائے اور گھر سے نہ نکالی جائیں۔ ہاں اگر وہ خود گھر سے نکل جائیں اور اپنے حق میں پسندیدہ کام (یعنی نکاح) کرلیں تو تم پر کچھ گناہ نہیں۔ اور خدا زبردست حکمت والا ہے (البقرہ 240)
اس آیت میں تو حکم یہ ہے "کہ ان کو ایک سال تک خرچ دیا جائے اور گھر سے نہ نکالی جائیں" اب اگر مقلد غیرمجتھد اس مجتھد کے قول کا مآخذ نہیں جانتا تو آپ کے نظریہ کے مطابق نص موجود ہے آیت مل گئی اب قول کو چھوڑ کر نص پر عمل کرنا چاہے تو سنیئے اگراس مجتھد کے قول کا مآخذ بھی قرآنی آیت ہو اور وہ یہ ہے
وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا ۖ فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ ۗ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ
اور جو لوگ تم میں سے مرجائیں اور عورتیں چھوڑ جائیں تو عورتیں چار مہینے دس دن اپنے آپ کو روکے رہیں۔ اور جب (یہ) عدت پوری کرچکیں اور اپنے حق میں پسندیدہ کام (یعنی نکاح) کرلیں تو ان پر کچھ گناہ نہیں۔ اور خدا تمہارے سب کاموں سے واقف ہے (البقرہ 234)
تو اب وہ تقلید کو ترک کر کے بلا علم مجتھد بن کر گمراہ ہوگا یا نہیں?
ایسا ہی معارضہ ان صحیین بخاری و مسلم میں تھا جو میں نے پیش کیں تھیں اور ایسے ہی کئی مسائل کی کثیرامثال ہیں مگر وقت کم ہے.

آپ کا یہ اعتراض امام ابو حنیفہ رحۃ کے اس فرمان کے پیش نظر ہے "اگر میرا قول کسی صحیح حدیث کے مقابل واقع ہو جائے تو حدیث پر عمل کرنا میرے مذہب پر عمل کرنا ہے، بلا شبہ امام صاحب کا یہ قول حق ہے لیکن امام صاحب کا یہ حکم ان کے مقرر کردہ اصول اجتھاد کی تقلید کرنے والے مجتھدین کے لیے تھا نہ کہ مقلد محض کے لیے. امام صاحب کا یہ انتہائی تقوٰی ہے اور واقعہ بھی یہ ہے کہ مجتھد کا قیاس شرعی بھی وہاں ہوتا ہے جہاں نص موجود نہ ہو یا حکم کی صراحت نہ ہو تو حکم شریعت کو ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے اور قیاس شرعی خود مستقل حکم کا مثبت نہیں یعنی قرآن و حدیث کا ہی مآخذ حکم ہوتا ہے بخلاف غیرمقلدین مدعیان اہل حدیث کے قیاس کا مطلب بنانے کے.
سوال یہ ہے کہ اس زمانہ میں دنیا میں ایسا کون محدث ہے جو احادیث کا اس قدر وسیع علم رکھتا ہو کہ تمام احادیث پھر اس کی تمام اسنادوں پر اطلاع رکھتا ہو اور یہ بھی جانتا ہو کہ امام صاحب کا یہ فلاں حکم کسی بھی حدیث سے مآخوذ نہیں?????
امام صاحب کے قول سے غلط تعبیر لینے والے ذرا یہ بھی بتائیں یوں تو حدیث میں بھی آتا ہے کہ
اذا بلغکم منی حدیث فاعرضوہ علی کتاب اللہ .... (مقدمہ تفسرات احمدیہ ص 5)
"جب تم کو میری کوئی حدیث پہنچے تو اس کو کتاب اللہ پر پیش کرو اگر اس کے موافق ہو تو قبول کر لو ورنہ رد کر دو".
اگر اس کے موافق ہو تو قبول کر لو ورنہ رد کر دو تو اگر کوئی چکڑالوی کہے کہ بہت حدیث چونکہ خلاف قرآن ہیں اس لیے ہم حدیث کو چھوڑتے ہیں، قرآن میں ہے کہ میراث تقسیم کرو حدیث میں ہے کہ نبی کی میراث تقسیم نہیں ہوتی، جس طرح ان چکڑالویوں کا کلام مردود ہے ایسی طرح مخالفین امام ابوحنیفہ کے قول مذکورہ کی غلط تعبیربھی مردود

اصحابی کا لنجوم بایھم اقتدیتم اھتدیتم(الحدیث)
میرے صحانہ ستاروں کی مانند ہیں تم ان میں سے جس کی اقتدا کرو گے ہدایت پاؤ گے
نے جو تقلید کی لغوی تعریف کی ہے اسے بیان کر کے اور احناف کے نزدیک تقلید کی جو شرعی تعریف ہے اسے پس پشت ڈال کر آپ نے جوعام ناظرین کو غلط تاثر دیا ہے تو تقلید کا جو مطلب آپ نے سمجھا ہوا ہے اور عقلمندی کا مظاہرا کیا ذرا اپنی اسی عقلی قاعدہ کو خود پر آزمائیں
جب کسی کا قول ماننا تقلید ہے تو یہ آپ بھی کرتے ہیں جیسے حدیث کی اسناد میں بجائے آپ خود تحقیق کریں فقط اس لیے ضعیف کا حکم لگاتے ہیں کہ یہ حدیث فلاں محدث مثلا امام بخاری نے ضعیف قرار دی ہے فلاں محدث نے فلاں راوی کو ضعیف کہا ہے تو یہ تو قول ماننا ہے پھر یہ بھی وہی تقلید ہے جسے آپ گمراہی سے تعبیر کرتے ہیں کیونکہ اگر آپ کا آئمہ جیسا مجتھد ہونے کا دعوی ہر کسی کے لیے ہو سکتا ہے تو آپ کیوں تقلید کرتے ہیں اجتھاد کریں اور صدیوں بھر کے روایوں کو خود نقل کریں، صدیوں بھر سے احادیث کے تمام متون بیان کریں، وہ حدیثیں سند کے اعتبار سے متواتر، مشہور ہیں یا اخبار و احاد کی کس قسم ذیل سے ہیں اپنی تحقیق میں بیان کریں، اسی طرح اسے آج تک کے راویوں کے احوال، جرح و تعدیل اور ان کی ولادت و وفات کی تاریخوں کو اپنی تحقیق میں بتائیں، استدلال و استنباط کے قوانیں بیان کریں پھر دالیل کی روشنی میں کسی حدیث کے صحیح و ضعیف ہونے کو ثابت کریں نہ کہ قول امتی پراعتماد کلی کر کے امام بخاری و دیگر محدثین کی تقلید. یہ وہی تقلید ہے کیا آپ بدعت سے بری ہیں جو مسلمانوں کی اتنی بڑی تعداد کو گمراہ کہتے ہیں?
کیا آپ کو یہ نصوص نظر نہیں آتی جو جہالت آمیز اجتھاد پرنقل آیات کرتے ہیں
واسٰبقون الاولون من المھاجرین ولانصار والذین اتبعوھم باحسان......اور سب اگلے پچھلے مہاجر و انصار اور جو بھلائی کے ساتھ ان کے پیرو ہوئے....
واتبع سبیل من اناب لی.....اور اس کی راہ چل جو میری طرف رجوع لایا
واجعلنا للمتقین اماما...... اور ہم کو پرہیزگاروں کا پیشوا بنا
والی اولی الامر منھم لعلمہ الذین یستنبطونہ منھم .... امر والے لوگوں کی طرف رجوع کرتے تو ضرور ان میں سے اس کی حقیقت جان لیتے وہ جو استنباط کرتے ہیں
اور بھی کئی نصوص ہیں آپ اپنی ذاتی رائے کو ترک کریں اور ویتبع غیر سبیل المؤمینین لولہ ما تولی و نصلہ جھنم وسآءت مصیرا.... اور جو مسلمانوں کی راہ سے جدا راستہ چلے ہم اس کو اس کی حالت پر چھوڑ دیں گے اور اس کو دوزخ میں داخل کریں گے اور کیا ہی بری جگہ پلٹنے کی ہے.
کی مخالفت سے باز آئیں
آخر میں عرض کر دوں کہ مقلدین کا موقف بالکل واضح ہے کہ تقلید ایمانیات و عقائد(اخبارات وقصص) اورصرحی منصوص احکام میں جائز نہیں نہ ہی کوئی مجتھد ان میں استنباط کرتا ہے بلکہ امر و نہی غیر صرحی و غیر منصوص میں جائز سمجھتے ہیں لہذا مخالفین اول قسم مذموم تقلید کے دالیل نقل کر کے دوئم قسم ممدوح تقلید پر جراح کرنے کی ناحق کوشش نہ کریں اور نہ عام فہم لوگوں کو غلط تاثر دیں
.
@Tooba Khan
@nasirnoman
@i love sahabah

اب سوالات یہ پیدا ہوتے ہیں کہ
مقلد قرآن و حدیث کا مطلب سمجھ سکتا ہے یا نہیں۔ حالانکہ ہماری فقہ شریف کے اصول کی کتابوں میں ہے کہ مقلد قرآن و حدیث سے دلیل لے ہی نہیں سکتا۔ پھر تو گویا قرآن و حدیث منسوخ اور بےکار ہیں{معاذ اللہ}۔ اگر لے سکتا ہے تو تقلید کی ضرورت ہی کیا۔ اگر نہیں لے سکتا تو قرآن و حدیث کی ضرورت ہی کیا؟
اگر امام کے کسی مقلد کے پاس کوئی صحیح حدیث پہنچے اور وہ اس امام کے قول کے خلاف ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ اور جو یہ کہہ کر اس حدیث کو ٹال دے کہ یہ میرے مذہب میں نہیں وہ مسلمان رہا یا اسلام سے خارج ہو گیا اور ایسے وقت مقلد کو کیا کرنا چاہیے ہے؟
مفتی تفی عثمانی صاحب *** مرحوم کی کتاب "الحیلة الناجزة في الحلیلة العاجزة" کے نئے ایڈیشن کے دیباچے میں فقہ حنفی سے خروج کا جواز تسلیم کرتے ہوئے اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں کہ فقہ **** میں شوہر سے گلوخلاصی کی خواہش مند عورتوں کو پیش آنے والی مشکلات کا کوئی حل نہیں ہے۔ انہوں نے ایسے بیشتر مسائل میں مالکی مذہب کے مطابق فتویٰ دیا ہے۔ اگر فقہ حنفی مکمل ضابطۂ حیات ہے تو اس مسئلہ کا حل کیوں نہیں ہے؟

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے ایک دن قاضی ابو یوسف کو فرمایا
اے یعقوب (ابویوسف) تیری خرابی ہو،میری ہر بات نہ لکھا کر، میری آج ایک رائے ہوتی ہے اور کل بدل جاتی ہے۔ کل دوسری رائے ہوتی ہے پھر پرسوں وہ بھی بدل جاتی ہے۔
(تاریخ بغداد 424/13 ،تاریخ ابن معین 2/607 وسندہ صحيح)
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
میری ہر بات جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کے خلاف ہو (چھوڑ دو) پس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سب سے بہتر ہے اور میری تقلید نہ کرو۔
(آداب الشافعی و مناقبہ لابن ابی حاتم ص51 وسندہ حسن)
کیا نیچے والی صحیح احادیث فقہ شریف کے مقابلے میں کمزور ہیں یا ان احادیث کو اپنایا جا سکتا ہے
**************************​
Thread is edited by S_Chiragh
Reason:Targeted a firqa
Edition: Deleted name of the firqa
...@lovelyalltime brother umeed hai INSHA'ALLAH next time
aap ki aisi posting dekhne ko nahin milegi jo out of TM rules ho : )
agar koi sawaal ho to aap pooch sakte hain
 
  • Like
Reactions: *Muslim* and Star24

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
جناب ایڈن اور موڈریٹرز
اسلام سیکشن کے نئے رولز کے مطابق اسلام سیکشن میں کسی بھی جماعت کے خلاف نہ تو تھریڈ بن سکتا ہے اور نہ کوئی پوسٹ کی جاسکتی ہے
اور یہاں پر احناف کے خلاف تھریڈ بھی موجود ہے
اور لولی صاحب کی نئی پوسٹ بھی موجود ہے
لہذا فوری طور پر اس تھریڈ کو اور پوسٹ کے خلاف ایکشن لے کر ڈیلیٹ کیا جائے
جزاک اللہ
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
اب سوالات یہ پیدا ہوتے ہیں کہ
مقلد قرآن و حدیث کا مطلب سمجھ سکتا ہے یا نہیں۔ حالانکہ ہماری فقہ شریف کے اصول کی کتابوں میں ہے کہ مقلد قرآن و حدیث سے دلیل لے ہی نہیں سکتا۔ پھر تو گویا قرآن و حدیث منسوخ اور بےکار ہیں{معاذ اللہ}۔ اگر لے سکتا ہے تو تقلید کی ضرورت ہی کیا۔ اگر نہیں لے سکتا تو قرآن و حدیث کی ضرورت ہی کیا؟
اگر امام کے کسی مقلد کے پاس کوئی صحیح حدیث پہنچے اور وہ اس امام کے قول کے خلاف ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ اور جو یہ کہہ کر اس حدیث کو ٹال دے کہ یہ میرے مذہب میں نہیں وہ مسلمان رہا یا اسلام سے خارج ہو گیا اور ایسے وقت مقلد کو کیا کرنا چاہیے ہے؟
مفتی تفی عثمانی صاحب مولانا اشرف علی تھانوی مرحوم کی کتاب "الحیلة الناجزة في الحلیلة العاجزة" کے نئے ایڈیشن کے دیباچے میں فقہ حنفی سے خروج کا جواز تسلیم کرتے ہوئے اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں کہ فقہ حنفی میں شوہر سے گلوخلاصی کی خواہش مند عورتوں کو پیش آنے والی مشکلات کا کوئی حل نہیں ہے۔ انہوں نے ایسے بیشتر مسائل میں مالکی مذہب کے مطابق فتویٰ دیا ہے۔ اگر فقہ حنفی مکمل ضابطۂ حیات ہے تو اس مسئلہ کا حل کیوں نہیں ہے؟

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے ایک دن قاضی ابو یوسف کو فرمایا
اے یعقوب (ابویوسف) تیری خرابی ہو،میری ہر بات نہ لکھا کر، میری آج ایک رائے ہوتی ہے اور کل بدل جاتی ہے۔ کل دوسری رائے ہوتی ہے پھر پرسوں وہ بھی بدل جاتی ہے۔
(تاریخ بغداد 424/13 ،تاریخ ابن معین 2/607 وسندہ صحيح)
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
میری ہر بات جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کے خلاف ہو (چھوڑ دو) پس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سب سے بہتر ہے اور میری تقلید نہ کرو۔
(آداب الشافعی و مناقبہ لابن ابی حاتم ص51 وسندہ حسن)
کیا نیچے والی صحیح احادیث فقہ شریف کے مقابلے میں کمزور ہیں یا ان احادیث کو اپنایا جا سکتا ہے

جزاکم اللہ خيرا واحسن الجزاء في الدنيا و الآخرا
بھائی ان کے اکابرین کے پاس جواب نہیں تھا تو یہ بیچارے کہاں سے جواب دینگے
 
  • Like
Reactions: lovelyalltime

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
جناب ایڈن اور موڈریٹرز
اسلام سیکشن کے نئے رولز کے مطابق اسلام سیکشن میں کسی بھی جماعت کے خلاف نہ تو تھریڈ بن سکتا ہے اور نہ کوئی پوسٹ کی جاسکتی ہے
اور یہاں پر احناف کے خلاف تھریڈ بھی موجود ہے
اور لولی صاحب کی نئی پوسٹ بھی موجود ہے
لہذا فوری طور پر اس تھریڈ کو اور پوسٹ کے خلاف ایکشن لے کر ڈیلیٹ کیا جائے
جزاک اللہ
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
ارے ناصر بھائی آپ کو ابھی تک نہیں پتا چلا کہ یہاں صرف ہماری پوسٹ فورم کے رولز کے خلاف ہوتی ہیں ان نام نہاد کی نہیں.
اب دیکھ لیجئیے گا کہ میری پوسٹ یہاں سے ڈیلیٹ بھی ہو جائے گی کہ فورم کے رولز کے خلاف ہے اور فرقہ پہ تنقید ہے لیکن ان کی پوسٹ تو ختم نہیں ہو گی کیونکہ یہ اصول تو صرف ہمارے لئے ہیں ان کے لئے نہیں.
ناصر بھائی لولی کی اور مسلم کی غلطی نہیں ہے کیونکہ یہ خود بھی نام نہاد کی طرح محقق ہیں اس لئے ان کا کام صرف احناف کے خلاف پوسٹ کرنا ہی ہے.
آپ خود دیکھ لو کہ مسلم تو احناف مقلدین کو جہنمی کہتا ہے اور شاید جہنم میں دیکھ کر بھی ایا ہے اور لولی تو احناف کو ختم نبوت کا منکر کہتا ہے اور احناف کو مسلمان ہی نہیں سمجھتا اس لئے انہوں نے تو پوسٹ کرنی ہے احناف کے خلاف
[DOUBLEPOST=1358270535][/DOUBLEPOST]@faari @Pari @Mughal1 @Wasif Safi @SUBHAANA @Prince_Farry @ShyPrincess @RedRose64 @Mahen @mahee545 @nasirnoman

Post Editied by S_Chiragh
Reason: Out of rules
Edition: Deleted name of a firqa
mazeed aapke is post me zaati tanqeed bhi hai @i love sahabah
umeed hai INSHA'ALLAH aaiynda isse aap gurez karengen : )
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Assalaamu alaikum Muslims brothers and sister mandirja baala do posts edit ki ja chuki hain
jinme firqon ko tanqeed ka nishana banaya gaya tha mazeed kuch posts mein zaati tanqeed bhi hai
meri az bhai aur az ISLAMIC section mod aap sub se modbana guzarish hai ke ISLAMIC sect ke rules
ko pamaal kiye bina aur zaati tanqeed ke bina posting ki koshish kiya karen otherwise aap hi ke posts
edit hongen delete hongen aap hi ko warnings jaaengeen kisi firqe ko nishana banane ka
kisi per zaati tanqeed karne ka aaj tak koi faiyda nikla hai na aage nikalne wala hai umeed hai
aap sub ba shaoor o ba aqal dost is baat ko samjhengen aur mutaffiq hongen
umeed hai aaiynda aap lougon ki jaanib se TM rules ko paamaal nahin kiya jaayega
shukria
regards
....S_Chiragh and @Dawn
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
samajh sey bahar hey asay wakt per Admin n Moderator per q chup chaa jaati hey. ya tu clear kehdein taakey hum log omeed hi khatam kerdein. or mazeed asani k liye rules k page per ik note or likhdein. k ye rules sirf ahnaf walon k liye hein.
JAZAKALLAH

@nasirnoman @Aunty_Nasreen @Don @S_ChiragH @Abidi @Iceage-TM @Tooba Khan @Star24[DOUBLEPOST=1358272735][/DOUBLEPOST]
Assalaamu alaikum Muslims brothers and sister mandirja baala do posts edit ki ja chuki hain
jinme firqon ko tanqeed ka nishana banaya gaya tha mazeed kuch posts mein zaati tanqeed bhi hai
meri az bhai aur az ISLAMIC section mod aap sub se modbana guzarish hai ke ISLAMIC sect ke rules
ko pamaal kiye bina aur zaati tanqeed ke bina posting ki koshish kiya karen otherwise aap hi ke posts
edit hongen delete hongen aap hi ko warnings jaaengeen kisi firqe ko nishana banane ka
kisi per zaati tanqeed karne ka aaj tak koi faiyda nikla hai na aage nikalne wala hai umeed hai
aap sub ba shaoor o ba aqal dost is baat ko samjhengen aur mutaffiq hongen
umeed hai aaiynda aap lougon ki jaanib se TM rules ko paamaal nahin kiya jaayega
shukria
regards
....S_Chiragh and @Dawn
lets c....INSHALLAH.....
 
  • Like
Reactions: Aunty_Nasreen
Top