ترکش کُنافہ

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,905
1,829
1,313
Lahore,Pakistan
ترکش کُنافہ

اجزاء:کنافے کی سویاں250گرام،مکھن سو گرام،پستے سو گرام،دودھ ایک کپ،کریم ایک پیکٹ،چیز200گرام،کنڈینسڈ مِلک1/2کپ،چینی(شیرے کے لیے)ایک کپ،پانی1/2کپ،زعفران1/2چائے کا چمچ،لیموں کا رس دو چائے کے چمچ

ترکیب: پہلے سویوں کو مکھن کے ساتھ مکس کرکے چورا کر لیں۔اس کے بعد دودھ، کریم،لیموں کا رس اور کنڈینسڈ مِلک کو پکا لیں۔جب کنڈینسڈ ملک گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور چیز کو ہاتھ سے چورا کر کے ڈال دیں۔اب ایک ٹرے کو مکھن سے گریس کر کے سویوں کی ایک تہہ لگائیں اور پھر کوٹیج چیز کا مکسچر لگا لیں،پھر پستے چوپ کر کے ڈالیں اور دوبارہ بچی ہوئی سویاں شامل کریں۔اس کے بعد چولہا جلا کر توے پر رکھیں اور دس منٹ کے لیے پکا لیں۔اب پلٹ کر دوسرے طرف سے پکائیں ۔جب دونوں طرف رنگ آ جائے تو چینی کے ساتھ زعفران کا شیرہ بنا کر کنافے پر ڈالیں اور بچے ہوئے پستے سے گارنش کر دیں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?