بے حجابانہ نظام

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بے حجابانہ نظام نے ہمارے گھروں کے اندر کے نظام کو تباہ کر دیا ہے اس لیے تعلیم ضرور حاصل کی جائے لیکن اپنے کلچر تہذیب ، ثقافت اور حیاءکی قربانی دے کر نہیں بلکہ ان کی حفاظت اور بقاءکے ساتھ علمی میدان میں ہماری خواتین کو آگے بڑھنا ہوگا۔
#
مولانا محمد الیاس گھمن





@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Jhalli Churail @Shoaib_Nasir
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مولاناالیاس گھمن
#
اسلام میں خواتین کی تعلیم ضروری ہے
اسلام کےنظام ِتعلیم میں عورت کی محض تعلیم ہی نہیں بلکہ اسکےحیاء، تقدس اورعزت وشرافت کوبھی ملحوظ رکھاگیاہےلیکن حصولِ تعلیم کےوقت اس بات کابخوبی جائزہ لیناچاہیےکہ پیش آمدہ امورلکھنا پڑھنا ،عقائد واعمال کی اصلاح ،تہذیب وشائستگی ، دینی ودنیاوی علوم ،اولادکی علمی واخلاقی تربیت، اطاعت زوج اورحقوق العبادکی تعلیم دیجائے


 
Top