Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Kavi @shehr-e-tanhayi
Hum aap logon ki posts bad main dekhain gey...at that time i'm so sad :( just about to cry 😓
I have lost my 4 parrots and their mom 😓
My Five Australian parrots are no more in this world😢😢😢😢
افسوس ہوا بہت۔۔۔۔۔۔۔
لیکن کیسے؟
ضرور ان کی طرف سے بے دھیانی کی گئی ہے ورنہ ایک ساتھ پانچ۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
ہے نا حل ہمارے پاس

ہم تو آپ کی بہن ہونے کے ناطے لحاظ کر رہے ان کی طبیعت کا۔

اجازت دے دیں تو ہم اپنے چاقو چھریاں تیز کر کے لائیں۔۔۔۔ انھیں بس سر جھکانے کی زحمت کرنا ہو گی۔
Nahi nahi, aesa ghazab na kijeeye ga, meri barri piyari si behan hae,
choti si to hae, is liye nakhrey karti hae ... hum barrey hein to nakhrey
utthaney bhi parrtey hein :)
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Nahi nahi, aesa ghazab na kijeeye ga, meri barri piyari si behan hae,
choti si to hae, is liye nakhrey karti hae ... hum barrey hein to nakhrey
utthaney bhi parrtey hein
:)
یا تو نخرے اٹھا لیں یا پھر انھیں ٹھیک کروا لیں۔
دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے ہماری کتاب میں۔

پیاری تو وہ ہمیں بھی ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلینک خود فل کر لیجئے گا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
یا تو نخرے اٹھا لیں یا پھر انھیں ٹھیک کروا لیں۔
دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے ہماری کتاب میں۔

پیاری تو وہ ہمیں بھی ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلینک خود فل کر لیجئے گا۔
Beech ka koi raasta nahi? 🤔 Yani nakhrey bhi uttaein aur theek bhi ho jaey :)
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Beech ka koi raasta nahi? 🤔 Yani nakhrey bhi uttaein aur theek bhi ho jaey :)
بیچ کا راستہ بھی نکال لیں گے لیکن ہمیں کیا ملے گا بدلے میں؟

نخرے بھی اٹھائیں گے۔۔۔ چاقو چھریاں بالکل سائیڈ پہ رکھ کے ان کا تصور بھی نہیں لائیں گے ذہن میں
ہنسنا بولنا بھی سکھا دیں گے
مگرسودے بازی کرنی پڑے گی۔

🤣🤣🤣
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
بیچ کا راستہ بھی نکال لیں گے لیکن ہمیں کیا ملے گا بدلے میں؟

نخرے بھی اٹھائیں گے۔۔۔ چاقو چھریاں بالکل سائیڈ پہ رکھ کے ان کا تصور بھی نہیں لائیں گے ذہن میں
ہنسنا بولنا بھی سکھا دیں گے
مگرسودے بازی کرنی پڑے گی۔

🤣🤣🤣
DostoN mein kesi sodey baazi???? Aap meri behna ko theek kar ke badley mein apney pass rakh lein. Khush??? :D
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
DostoN mein kesi sodey baazi???? Aap meri behna ko theek kar ke badley mein apney pass rakh lein. Khush??? :D
Aap meri behna ko theek kar ke badley mein ------- apney pass rakh lein

ہاں جی بہت خوش۔

واقعی یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں تھا۔

hehe2.gif
hehe2.gif
hehe2.gif
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Us ki to pehley hi tabiat theek nahi thi, ooper se totoN ka gham :(
جی ٹھیک کہہ رہے آپ۔
لیکن انسان کو حوصلہ تو کرنا پڑتا ہے نا۔
یہ سب زندگی کا حصہ ہوتے ہیں۔ ملنا بچھڑنا۔۔ کھو جانا ہمیشہ کے لئے۔

انسان کو تھوڑا سا غم منا کر صبر کر لینا چاہئیے ورنہ اس دائرے سے انسان کبھی نہیں نکل پاتا
اور اس کے بعد ذرا سی بات ہی انسان کو غموں کی گہرائی میں لے جایا کرتی ہے۔
یہ بات بہت پتے کی ہے اور قابلِ اثر ہے
ہم نے بہت کچھ سہہ کر اور پھر سنبھل کر سیکھا ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ بھی سیکھ جائیں یہ ہنر۔
اپنی زندگی بھی قدرے آسان ہو جاتی ہے اور اپنے سے منسلک لوگوں کو بھی ہم دکھی نہیں کرتے اس طرح۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
جی ٹھیک کہہ رہے آپ۔
لیکن انسان کو حوصلہ تو کرنا پڑتا ہے نا۔
یہ سب زندگی کا حصہ ہوتے ہیں۔ ملنا بچھڑنا۔۔ کھو جانا ہمیشہ کے لئے۔

انسان کو تھوڑا سا غم منا کر صبر کر لینا چاہئیے ورنہ اس دائرے سے انسان کبھی نہیں نکل پاتا
اور اس کے بعد ذرا سی بات ہی انسان کو غموں کی گہرائی میں لے جایا کرتی ہے۔
یہ بات بہت پتے کی ہے اور قابلِ اثر ہے
ہم نے بہت کچھ سہہ کر اور پھر سنبھل کر سیکھا ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ بھی سیکھ جائیں یہ ہنر۔
اپنی زندگی بھی قدرے آسان ہو جاتی ہے اور اپنے سے منسلک لوگوں کو بھی ہم دکھی نہیں کرتے اس طرح۔
بلکل بکلل آپ سمجھائیں اُسے، سمجھدار بچی ہے، جلدی سمجھ جائے گی۔ اور پھر
آپ اُسے اپنے ساتھ پنجرے بنانے کے کام پہ رکھ لینا۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔خوب گزرے گی
🙂 جو مِل بیٹھیں گے دیوانے دو
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بلکل بکلل آپ سمجھائیں اُسے، سمجھدار بچی ہے، جلدی سمجھ جائے گی۔ اور پھر
آپ اُسے اپنے ساتھ پنجرے بنانے کے کام پہ رکھ لینا۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔خوب گزرے گی
🙂 جو مِل بیٹھیں گے دیوانے دو
جی ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آری ہتھوڑی ہاتھ میں آئے گی تو خود ہی سنبھل جائیں گی۔
ان شا اللہ
آپ فکر ہی نہ کریں

ویسے اگر چار ہاتھ مل کر پنجرے تیار کریں گے تو اسے بزنس کے طور پر بھی کیا جا سکتا نا؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
جی ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آری ہتھوڑی ہاتھ میں آئے گی تو خود ہی سنبھل جائیں گی۔
ان شا اللہ
آپ فکر ہی نہ کریں

ویسے اگر چار ہاتھ مل کر پنجرے تیار کریں گے تو اسے بزنس کے طور پر بھی کیا جا سکتا نا؟
Kia to ja sakta hae, to kya aap log koi startup shuru karney lagey hein? :D
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

@Kavi @Angela @Fantasy

دیکھیں ذرا آ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتنا مزے کا بنایا ہم نے پنجرہ۔
لیکن ابھی تھوڑا ڈیکوریٹ کرنا باقی ہے۔
کوئی جھولا۔۔۔ ان کے بیٹھنے کے لئے جگہ۔۔۔ کھانے پینے کے برتن
شاید لائیٹنگ بھی۔​
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Kia to ja sakta hae, to kya aap log koi startup shuru karney lagey hein? :D
بالکل۔۔۔۔
بس کوئی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہو جائے۔
آخر کو لکڑی تو خریدنی ہے نا۔

آپ لگا لیجئے سرمایہ۔
کام ہم اینجلا کے ساتھ مل کر کریں گے۔
جو بھی منافع ہوا۔۔۔ 40 اور 60 کے تناسب سے تقسیم کر لیں گے۔

قبول ہے؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

@Kavi @Angela @Fantasy

دیکھیں ذرا آ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتنا مزے کا بنایا ہم نے پنجرہ۔
لیکن ابھی تھوڑا ڈیکوریٹ کرنا باقی ہے۔
کوئی جھولا۔۔۔ ان کے بیٹھنے کے لئے جگہ۔۔۔ کھانے پینے کے برتن
شاید لائیٹنگ بھی۔​

Lag hi nahi raha ghar pe bana hae ye, kya baat hae 👏
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
بالکل۔۔۔۔
بس کوئی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہو جائے۔
آخر کو لکڑی تو خریدنی ہے نا۔

آپ لگا لیجئے سرمایہ۔
کام ہم اینجلا کے ساتھ مل کر کریں گے۔
جو بھی منافع ہوا۔۔۔ 40 اور 60 کے تناسب سے تقسیم کر لیں گے۔

قبول ہے؟؟؟

munafa bhi aap hi rakh lijeeye ga sara kiun'ke investment bhi
aap hi ney karni hae 🤭
 
  • Like
Reactions: Angela
Top