یہاں آنا ہے

  • Work-from-home

Sahil_

♡ MysTerious ♡
TM Star
Nov 28, 2013
2,233
226
1,163

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
سوال نمبر 9

گھر کی مرغی دال برابر

مطلب بتائیے سمجھا کر

@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm
اس پر ایک لطیفہ یاد آ گیا
ایک پائیلٹ کی بیوی ائیر شو کے دوران ایک جہاز کے سٹنٹس
سے بہت محظوظ ہوتی ہے
اور خوب داد دیتی ہے۔ شو کے اختتام پر شوہر بیوی سے پوچھتا ہے کہا کہ جہاز کے کرتب کیسے لگے۔ وہ میں اڑا رہا تھا۔
یہ جاننے پر بیوی کہتی ہے

"میں وی کہواں ڈینگا ڈینگا کیوں اڈدا جاندا اے"
 
  • Like
Reactions: Angela and minaahil

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
اس پر ایک لطیفہ یاد آ گیا
ایک پائیلٹ کی بیوی ائیر شو کے دوران ایک جہاز کے سٹنٹس
سے بہت محظوظ ہوتی ہے
اور خوب داد دیتی ہے۔ شو کے اختتام پر شوہر بیوی سے پوچھتا ہے کہا کہ جہاز کے کرتب کیسے لگے۔ وہ میں اڑا رہا تھا۔
یہ جاننے پر بیوی کہتی ہے

"میں وی کہواں ڈینگا ڈینگا کیوں اڈدا جاندا اے"
Is lateefay men sahi explain kiya ap ney.
@shehr-e-tanhayi in k 10 marks bntay hen
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
pehlay 2 theek hain

taqreer ka tehree nahi ho ga kiya?

@Angela @Kavi @Siyaah_Posh aap kiya kehtay hain.
ہمارے خیال میں لازم نہیں کہ ہر لفظ کا باقاعدہ متضاد موجود ہو۔اور صرف اردو ہی نہیں بلکہ کسی بھی زبان میں ضروری نہیں ہے۔الفاظ زبردستی گھڑے نہیں جاتے، ضرورت کے تحت وجود میں آتے ہیں۔سب سے بہتر حل وہی جو عربی ایسے موقعوں پر اپناتے ہیں، ساتھ میں "لا" لگا دو، اللہ اللہ۔😀😁۔
مذاق کو ایک سائیڈ پہ رکھتے ہوئے۔۔ :)۔ تقریر کا متضاد کبھی نظر سے نہیں گزرا :)۔ اگر تحریر کو درست سمجھا جائے تو کوئی قباحت نہیں۔۔۔لیکن جس حساب سے فینٹیسی نے کہا اس لحاظ سے وہ بھی درست ہیں۔۔۔

تقریر کا مطلب ہے بیان، گفتگو، بات چیت اور آواز۔۔۔۔ جب کہ تحریر کا مطلب ہے لکھا ہوا یا لکھائی ۔۔۔۔ شاعری زبان میں تو تقریر اور تحریر کو متضاد کے طور پر لے سکتے ہیں کیونکہ یہ ہم وزن بھی ہے اور ہم قافیہ بھی۔۔۔۔.
لیکن ہمارے خیال میں تحریر ہی بہتر رہے گا۔۔کیوں کہ خاموشی کا ایک باقاعدہ متضاد موجود ہے۔۔۔۔

باقی کیوی بھیا سے پوچھ لیجیئے اگر ان کو کنفرم معلوم ہو۔۔لیکن ہم تو بھئی ابھی طفلِ مکتب ہیں۔۔۔ :D
سو تقریر کا باقاعدہ متضاد کبھی نظر سے نہیں گزرا۔
لیکن تقریر اور تحریر ٹھیک ہے ہمارے خیال میں
واللہ اعلم۔۔۔
 
minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
Is mhawaray ka jo mtlab mujhay smaj aaya woh kucch yoon hai.
Koi b baat jo ammi ko men btati Hon woh ammi ko chwal lagti wohi baat pros se khala btati hen to ammi kehti hen bilkul sahi keh rahi prosan khala. Tab mujhay apna ap ghr k murghi wala hi feel hotta.
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمارے خیال میں لازم نہیں کہ ہر لفظ کا باقاعدہ متضاد موجود ہو۔اور صرف اردو ہی نہیں بلکہ کسی بھی زبان میں ضروری نہیں ہے۔الفاظ زبردستی گھڑے نہیں جاتے، ضرورت کے تحت وجود میں آتے ہیں۔سب سے بہتر حل وہی جو عربی ایسے موقعوں پر اپناتے ہیں، ساتھ میں "لا" لگا دو، اللہ اللہ۔😀😁۔
مذاق کو ایک سائیڈ پہ رکھتے ہوئے۔۔ :)۔ تقریر کا متضاد کبھی نظر سے نہیں گزرا :)۔ اگر تحریر کو درست سمجھا جائے تو کوئی قباحت نہیں۔۔۔لیکن جس حساب سے فینٹیسی نے کہا اس لحاظ سے وہ بھی درست ہیں۔۔۔

تقریر کا مطلب ہے بیان، گفتگو، بات چیت اور آواز۔۔۔۔ جب کہ تحریر کا مطلب ہے لکھا ہوا یا لکھائی ۔۔۔۔ شاعری زبان میں تو تقریر اور تحریر کو متضاد کے طور پر لے سکتے ہیں کیونکہ یہ ہم وزن بھی ہے اور ہم قافیہ بھی۔۔۔۔.
لیکن ہمارے خیال میں تحریر ہی بہتر رہے گا۔۔کیوں کہ خاموشی کا ایک باقاعدہ متضاد موجود ہے۔۔۔۔

باقی کیوی بھیا سے پوچھ لیجیئے اگر ان کو کنفرم معلوم ہو۔۔لیکن ہم تو بھئی ابھی طفلِ مکتب ہیں۔۔۔ :D
سو تقریر کا باقاعدہ متضاد کبھی نظر سے نہیں گزرا۔
لیکن تقریر اور تحریر ٹھیک ہے ہمارے خیال میں
واللہ اعلم۔۔۔
تحریر ہی بہتر لگ رہا ہے۔
لیکن دیکھتے ہیں کہ باقی طرف سے کیا جواب آتا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تحریر ہی بہتر لگ رہا ہے۔
لیکن دیکھتے ہیں کہ باقی طرف سے کیا جواب آتا ہے۔
ہمارے خیال میں اس کا کوئی متضاد نہیں ہے 😐😐۔
پہلی بات تو یہ کہ یہ تصور ہی غلط ہے کہ ہر لفظ کا متضاد ہونا ضروری ہے۔ متضاد عموماً صفات میں ہوا کرتا ہے۔
تقریر کا متضاد تحریر نہیں ہو سکتا، کیونکہ ان میں کوئی تضاد نہیں پایا جاتا، ایک ہی فرد تحریر بھی لکھ سکتا ہے اور تقریر بھی کر سکتا ہے۔
دو متضاد چیزیں اکٹھی نہیں ہوا کرتیں۔ جیسے اچھا اور برا
لائق اور نالائق،
کیوی بھیا آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟ @Kavi لکھنا ایک الگ کام ہے اور بولنا ایک الگ کام ہے، ان میں کوئی تضاد نہیں ہے۔
 
Top