Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایک رسمی سا تعلق ہے مرا سانسوں سے
اور مجھے رسم نبھانے سے بڑی الجھن ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چاند میری طرح پگھلتا رہا
نیند میں ساری رات چلتا رہا
جانے کس دُکھ سے دل گرفتہ تھا
مُنہ پہ بادل کی راکھ ملتا رہا
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مرنے کی گھڑی آۓتو میں زیست کا طالب
جینے کا تقاضا ہو تو مر جاتا ہوں اکثر
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سات سمندر پار تو باتیں ہو جاتی ہیں
کیا ماضی میں کال ملاٸی جا سکتی ہے؟
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Mery dill k kisi kony me ek masoom sa bacha
Barrun ki dekh kr duniya barra hony sy darta hy
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہم جو مامور ہیں ہر شخص کی دل جوئی پر
ہم کسے جا کے سنائیں جو ہمارا دکھ یے؟

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Ab ye bhi nhi hy k her ek dard bhula dein
Kuch dard kalejy sy lagany k liye hain
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
اُکتا تو خیر کب کے گئے زندگی سے ہم
کُچھ ہے کہ جِس کو چھوڑ کے جایا نہیں گیا

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

میں ترے ہجر میں یعقوب کی آنکھوں کی طرح
اتنا روؤں گا کہ بینائی چلی جائے گی

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آیت سناٶ صبر کی کوٸی قرآن سے
ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ننھا سا ایک نیم کا پودا کرے بھی کیا
ہر بیل چاہتی ہے اُسے آسرا ملے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دیکھا نہیں ہے میں نے ، پر آباد ہے ضرور
نیندوں کا ایک شہر مرے رتجگوں کے پاس
بوندوں میں گُھل رہی ہے کسی یاد کی مہک
کھڑکی کُھلی ہوئی ہے کوئی آنسوؤں کے پاس
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی رقص کبھی کرتی تھی
اب تو چپ چاپ پڑی ہے مجھ میں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھ کو دنیا میں گناہوں کی اجازت دے دے
جو یہاں کر لوں وہ جنت میں نہ کرنے دینا

اس کو تبلیغ نہ کرنا جو بہت روتا ہو
ظلم مت کرنا خدارا اسے مرنے دینا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جتنا ہنسنا تھا ہنس چکے ہم لوگ
اب تماشاۓ کُن تمہارے لیے

ہم بہت خوش مزاج تھے، نہ رہے
سورتہ فاتحہ ہمارے لیے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اور ایک یہ دکھ بھی ہم کو اندر سے کھا رہا ہے
کہ ہم نہ ہوں گے مگر اداسی کھڑی رہے گی
 
  • Like
Reactions: Angela
Top