بگ بیش لیگ میں آئندہ برس 'سمارٹ بال' کی آزمائش ہوگی

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
4,164
4,143
1,313
Lahore,Pakistan
بگ بیش لیگ میں آئندہ برس 'سمارٹ بال' کی آزمائش ہوگی
115269

سڈنی: (روزنامہ دنیا) کرکٹ کے کھیل میں بہتری اور جدت طرازی کیلئے سمارٹ بال کی آزمائش کی جائے گی جس میں ایک ایسی چپ نصب کی گئی ہے جس کا براہ راست رابطہ کمپیوٹر سے ہوگا۔


اس کی بدولت ڈیٹا کے تجزیئے اور اسے پرکھنے کا عمل زیادہ سہل اور موثر ہوجائے گا جبکہ بال میں موجود چپ کے سہارے اس کی رفتار، سپن اور ہٹ لگنے کے بعد فاصلے کا تعین ممکن ہوگا۔ یہ گیند آئندہ برس بگ بیش لیگ میں استعمال کی جائے گی۔

 
Top
Forgot your password?