بکھرے موتی حصہ ہفتم صفحہ 766

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ایک شخص نے مولانا قاسم نانوتوی رح کو نہایت خوبصورت سبز رنگ کا جوتا ہدیہ میں پیش کیا آپ نے سنت کی نیت سے ہدیہ لے لیا مگر اس جوتے کو نہ پہنا
کسی نے پوچھا تو فرمایا کہ قاسم کو زیب نہیں دیتا کہ گنبد خضراء کا رنگ بھی سبز ہو اور میرے جوتے کا رنگ بھی سبز ہو۔
سبز رنگ کا جوتا پہننا میرے نزدیک بے ادبی ہے
بکھرے موتی
حصہ ہفتم صفحہ 766​
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top