بن دیکھے اُسے یا رب یہ عید نہ گزرے

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سب لوگ تھے محو گفتگو چاند سے
میں چاند ڈھونڈتا رہا اور عید ہو گئی
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

آنکھ نم کر گیا بچھڑے ہوئے لوگوں کا خیال
دردِ دل دے کے ہمیں ڈوب گیا عید کا چاند
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
کہتا تھا نہ مجھ کو پردیس بھیجو ماں
اب میرے بغیر عید کیسے مناو گی ماں
سب کے بیٹے آئیں گے عید پڑھ کے
تم دروازے میں کھڑی تکتی رە جاو گی ماں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میری آرزوؤں کی تمہید تم ہو
میرا چاند تم ہو میری عید تم ہو
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
ملیں تجھے نہ دکھ زندگی میں
پھول کی طرح تو مہکے خدا کرے
زندہ رھے نام ابد تک تیرا
عید کی خوشیاں تجھے مبارک خدا کرے
@shehr-e-tanhayi
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہتا تھا نہ مجھ کو پردیس بھیجو ماں
اب میرے بغیر عید کیسے مناو گی ماں
سب کے بیٹے آئیں گے عید پڑھ کے
تم دروازے میں کھڑی تکتی رە جاو گی ماں
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
عید آئی ہے سلگتی ہوئی یادیں لے کر
آج پھر اپنی اداسی پہ ترس آیا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پھر آگئ ہے عید مگر دل اداس ہے
خوشیوں کی ہے نوید مگر دل اداس ہے
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
رہے گی بے کلی دل میں تو بھاری عید ہو گی
ملو گے تم نہیں تو کیا ہماری عید ہو گی
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
گر تم چاہتی ہو ہماری بھی عید عید ہو جائے
تو کرنا کوشش میری جاں کہ تیری دید ہو جائے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دیکھا عید کا چاند تو مانگی یہ دعا رب سے
دے دے تیرا ساتھ عید کا تحفہ سمجھ کے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہٹا کر زلف چہرے سے نہ چھت پر شام کو آنا
کہیں کوئی عید نہ کر لے ابھی رمضان باقی ہے


=))=))=))
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
اس سمت چلے ہوتو اتنا اسے کہنا
باقی نہ سنیں صرف تنہا اسے کہنا

ہم نے ہلال عید کے ہاتھہ بھجوایاہے سندیسہ
کرتا ہے تمہیں یاد کوئی بہت بار اسے کہنا
 
Top