مرد کبھی عورت کا دوست ہو ہی نہیں سکتا

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
مرد کبھی عورت کا دوست ہو ہی نہیں سکتا اس فرینڈ شِپ کااصل چہرہ اٹریکشن یا پھر محبت ہے۔
مرد سے دوستی ہی تو عورتوں کی خوش فہمی ہوتی ہے جو عورتوں کو لے ڈوبتی ہے۔ تب ہی تو ہمارا معاشرہ مرد عورت کی دوستی پہ ہنستا ہے تسلیم ہی نہیں کرتاعورت دھوکہ کھا جاتی ہے
اسے مرد سے دوستی جیسی بہادری ، ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﺳﻮﺍﻟﯿﮧ ﻧﺸﺎﻥ لگ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮧ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻟﯿﮧ ﻧﺸﺎﻥ ﮨﯽ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
.اسلام میں مرد وعورت کے رشتہ محبت كی شکل نکاح تجویز کیا گیا ہے

قرآن پاک میں مرد عورت کی دوستی کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے، اللہ نے فرمایا ہے ، اور جو تمھیں پسند ہو ، اس کے ساتھ نکاح کرو۔
محرم کے علاوہ مرد عورت میں کوئی دوستی کوئی ریلیشن نہیں ہو سکتا
!!!مرد سے عورت کی دوستی اگر اسلام فالوو کریں تو ، یہ بہادری نہیں بےوقوفی اسٹوپیڈی ہے

 
Top