بات رسوائی کی

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
کُو بہ کُو پھیل گئی بات رسوائی کی
اُس نے بھرے بازار جب میری پٹائی کی

کیسے کہہ دوں کہ رنگے ہاتھ پکڑا گیا ہوں
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی

وہ کہیں بھی گیا ، لَوٹا تو اتھے ہی کھلوتا تھا
بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی

تیرا حلوہ ، ترے گھر سے آتا ہی رہے
تُجھ پہ گُزرے نہ آفت اس مہنگائی کی

اُس نے میرے گریبان پہ جب ہاتھ رکھا
رُوح تک لرز گئی یہ بات ہے سچائی کی

اب بھی برسات کی راتوں میں دل ڈرتا ہے
گرج چمک ٹوڑ نہ دے نیند' اس کے بھائی کی
=بقلم خود=
 
  • Like
Reactions: Armaghankhan

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
کُو بہ کُو پھیل گئی بات رسوائی کی
اُس نے بھرے بازار جب میری پٹائی کی

کیسے کہہ دوں کہ رنگے ہاتھ پکڑا گیا ہوں
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی

وہ کہیں بھی گیا ، لَوٹا تو اتھے ہی کھلوتا تھا
بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی

تیرا حلوہ ، ترے گھر سے آتا ہی رہے
تُجھ پہ گُزرے نہ آفت اس مہنگائی کی

اُس نے میرے گریبان پہ جب ہاتھ رکھا
رُوح تک لرز گئی یہ بات ہے سچائی کی

اب بھی برسات کی راتوں میں دل ڈرتا ہے
گرج چمک ٹوڑ نہ دے نیند' اس کے بھائی کی
=بقلم خود=
hahahaha =))
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
Revised.....

کُو بہ کُو پھیل گئی بات رسوائی کی

اُس نے بھرے بازار جب میری پٹائی کی


کیسے کہہ دوں کہ رنگے ہاتھ پکڑا گیا ہوں

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی


وہ کہیں بھی گیا ، لَوٹا تو اتھے ہی کھلوتا تھا

بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی


عہدے کے ساتھ ساتھ مریم بھی مل گئی

واہ واہ کیا بات ہے دودھ کے ساتھ ملائی کی


تیرا حلوہ ، ترے گھر سے یونہی آتا رہے

تُجھ پہ گُزرے نہ آفت اس مہنگائی کی


اُس نے میرے گریبان پہ جب ہاتھ رکھا

رُوح تک لرز گئی یہ بات ہے سچائی کی


اب بھی برسات کی راتوں میں دل ڈرتا ہے

گرج چمک توڑ نہ دے نیند' تیرے بھائی کی
 
Top