بابر اعظم پاکستان کیلئے ون ڈے ڈبل سنچری بنا سکتے ہیں،شاہد آفریدی

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,295
7,273
1,313
Lahore,Pakistan
بابر اعظم پاکستان کیلئے ون ڈے ڈبل سنچری بنا سکتے ہیں،شاہد آفریدی
116632

سابق کپتان شاہد آفریدی نے پیش گوئی کی ہے کہ اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کے بعد بابر اعظم پاکستان کی جانب سے ڈبل سنچری بنا سکتے ہیں۔
کراچی(اسپورٹس ڈیسک)اپنے یو ٹیوب چینل پر شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو لمبی اننگز کھیلنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ پچاس رنز کے بیٹسمین نہیں بلکہ سو،ڈیڑھ سو اور دو سو رنز بھی بنا سکتے ہیں لہٰذا انہیں بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی بن کر تسلسل سے عمدہ کھیل جاری رکھنا چاہئے۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?