!!!اے اللہ

  • Work-from-home

Al-Shifa

Newbie
Apr 10, 2011
5
5
0
اے اللہ
.،،،جب تو میری دعا کو قبول کر لیتا ہے تو مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ تو نے میری مرضی پوری کی ۔لیکن

جب تو میری دعا کو قبول نہیں کرتا تو مجھے اور بھی زیادہ خوشی ہوتی ہے ،،،،کہ تو نے اپنی مرضی پوری کی۔


حضرت علی رضی اللہ عنہ۔
 
  • Like
Reactions: hoorain and Nelli
Top