Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سبز پیڑوں کو پتہ تک نہیں چلتا شاید
زرد پتے بھرے منظر سے نکل جاتے ھیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

یوں آنچل گِر گئے سر سے کہ سارے ہٹ گئے پردے
نئی تہذیب کے لَچھَّن مجھے اچھے نہیں لگتے


Kavi​
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائے گا؟
جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جملے تھے
ضرورت کو بیاں کرنے سے اک خود دار قاصر تھا

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
رستے میں مل گیا ہو تو شریک سفر نہ جان
جو چھاوں مہرباں ہو، اسے اپنا گھر نہ جان
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہ مندمل ہوا کوئی بھی زخم، یہ بھی نہ ہو
کہ پہلا داغ نہ بن جائے میرا آخری زخم

ہر ایک زخم ہی سرمایۂ حیات رہا
تو کیوں نہ دِل کو مِرے بھائے میرا آخری زخم
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کپڑا پھٹے تے لگے تروپّا دِل پھٹے کِس سِینا
سجنا باج محمد بخشاء کی مرنا کی جِینا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سوز کنوں تن سڑیا سارا،میں تے دُکھاں ڈیرے لائے ہُو :( ۔
کوئل وانگ کوکیندی وَتاں، ناں ونجن دن اَضائے ہُو :( ۔
بول پَپِیہا رُت ساون آئی،مَتا مولیٰ مینہ وَسائے ہُو
ثابت صدق تے قدم اَگوہاں باہُو،رب سِکدیاں دوست ملائے ہُو :( ۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

رنگوں کے طلسمات نے یُوں گھیر لیا ہے
منظر سے نکلتا ہوں تو بینائی کا ڈر ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ﻣﺮ ﻣﺮ ﮨِﮏ ﺑﻨﺎﻭﻥ ﺷﯿﺸﮧ، ﻣﺎﺭ ﻭﭨّﮧ ﺍِﮎ ﺑﮭﻨﺪﮮ
ﺩُﻧﯿﺎ ﺍُﺗّﮯ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺭﯾﮩﮧ ﮔﺌﮯ،ﻗﺪﺭ ﺷﻨﺎﺱ ﺳُﺨﻦ ﺩﮮ

اوّل تے کُجھ شوق نہ کسے، کؤن سُخن اَج سُندا؟
جے سُنسی تاں قصّہ اُتلا ،کوئی نہ رمزاں پُندا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خوفِ خُدا آبیٹھا دِل میں دُنیا سے مُنہ پھیر چُکے
ورنــہ تیـرے جیسوں کے ہـم ہوش اُڑایا کرتے تھے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اِتنا آہستہ کیا ہے تیری جانب کا سفر
عشق کرنے کے لئے عُمر پڑی ہو جیسے

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس کو چھوڑ کے ہنستے ہوئے گھر آکر
اتنا روئے تھے کہ آنکھوں نے شکایت کی تھی
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ اور بات تیرے روبرو نہیں گزرا
میں جس عذاب سے گزرا ہوں تو نہیں گزرا
 
Top