koyi khail kheleiN?

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Last edited:
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Takheer krny walu ko hum TM sy aaq krty hain ... Takhliyaaaaaa B-)


G g @shehr-e-tanhayi .. Sb sy pehly angela ny he hamari baat mani the ^_^
کہاں لگی یہ آگ
کس نے لگائی یہ آگ


رات کو تین بجے ہم سوئے تھے جب آپ کے پاس سات بج رہے تھے۔ نیند کے باوجود ہم نے آپ کا میسج دیکھ لیا تھا ڈی پی والا۔ مگر پھر سو گئے۔
اب ٹائم کا اتنا فرق ہے تو ہمارا کیا قصور۔
کسی اور طریقے سے ثابت کریں کہ واقعی اینجلا میڈم انعام کی حقدار ہیں۔
ہمارے پاس اس بات کو پرکھنے کا ایک اور طریقہ ہے لیکن اس سے پہلے آپ اپنے حساب سے اس کو ثابت کریں

@Angela @Fantasy

@Kavi & @Siyaah_Posh aap ki help k liay naamzad kiay jatay haiN.
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Wallah >.< aaq likha tha meny aag nhu : (
سمجھ تو آ گیا تھا ہمیں۔۔۔لیکن ہم نےکہا کہ یہ جس طرح شاہانہ انداز سے تخلیہ کا حکم صادر کیا ہے کہیں حکم سمجھنے والوں کو غلطی نہ ہو جائے۔۔تسی تے چلے جاؤ گے۔۔۔سہنے والے رہ جائیں گے😄۔
سمجھ گئے کس وجہ سے ایسا کہا
تو ہمیں بھی سمجھا دیجیئے حضور۔۔۔۔۔۔۔ 🤫۔
کہاں لگی یہ آگ
کس نے لگائی یہ آگ


رات کو تین بجے ہم سوئے تھے جب آپ کے پاس سات بج رہے تھے۔ نیند کے باوجود ہم نے آپ کا میسج دیکھ لیا تھا ڈی پی والا۔ مگر پھر سو گئے۔
اب ٹائم کا اتنا فرق ہے تو ہمارا کیا قصور۔
کسی اور طریقے سے ثابت کریں کہ واقعی اینجلا میڈم انعام کی حقدار ہیں۔
ہمارے پاس اس بات کو پرکھنے کا ایک اور طریقہ ہے لیکن اس سے پہلے آپ اپنے حساب سے اس کو ثابت کریں

@Angela @Fantasy

@Kavi & @Siyaah_Posh aap ki help k liay naamzad kiay jatay haiN.
بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا کچھ ہور؟؟🤓😂۔
ایک تو ہمیں یہ سمجھ نہیں آتا کہ آپ کبھی آسمان پہ بٹھا دیا، کبھی پیروں سے بھی زمین کھینچ لی والا کھیل کیوں کھیلتی ہیں؟😄۔
خیر آپ اپنا طریقہ بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصلہ جو ہو گا قسمت کا لکھا سمجھ کہ صبر کر لیں گے😳یہ کچھ زیادہ نہیں بول دیا ہم نے؟😳🤫۔
 
  • Like
Reactions: Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
spelling ki copy right 😂wali bat pey zaroor sochain... 😂
آپ نے تو آگ ہی لگا دی
آگ پہ گانا یاد آ گیا

روک نہٰ پا رہے خود کو

میں اگ بال کے دھوئیں دے پج روواں
لوکاں پانے مینہ وسدا

تصحیح فرما دیجئے مشکور رہیں گے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سمجھ تو آ گیا تھا ہمیں۔۔۔لیکن ہم نےکہا کہ یہ جس طرح شاہانہ انداز سے تخلیہ کا حکم صادر کیا ہے کہیں حکم سمجھنے والوں کو غلطی نہ ہو جائے۔۔تسی تے چلے جاؤ گے۔۔۔سہنے والے رہ جائیں گے😄۔
اور ان سہنے والوں میں سے ایک ہم بھی ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آگ پہ گانا یاد آ گیا

روک نہٰ پا رہے خود کو

میں اگ بال کے دھوئیں دے پج روواں
لاکاں پانے میں وسدا

تصحیح فرما دیجئے مشکور رہیں گے
😭۔😭اگ بال، دھوئیں دے پج روواں.
😂 🤫 تے بھیڑے دُکھ یاریاں دے

۔ کوئی ہور طریقہ نئی ہے؟؟؟ 😜😂ویسے اک گل اے حضور؟؟؟ ہن تے ایس پج نال وی نئی رو سکدے ۔۔۔ ایناں وخت کرن پیناں۔😂
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اور ان سہنے والوں میں سے ایک ہم بھی ہیں
اسی لئے تو ہم نے کہہ دیا کہ کم از کم عاق اور آگ میں بڑا فرق اے۔۔۔
نہیں۔۔۔ ہم نہیں سمجھائیں گے۔
ابھی ہم خود نا سمجھی کے دور سے گزر رہے ہیں
لو جی۔۔کر لو گل۔۔۔۔۔۔۔🧐۔ تو ہم کیسے سمجھدار ہوں گے؟😳😭۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا کچھ ہور؟؟🤓😂۔
ایک تو ہمیں یہ سمجھ نہیں آتا کہ آپ کبھی آسمان پہ بٹھا دیا، کبھی پیروں سے بھی زمین کھینچ لی والا کھیل کیوں کھیلتی ہیں؟😄۔
خیر آپ اپنا طریقہ بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصلہ جو ہو گا قسمت کا لکھا سمجھ کہ صبر کر لیں گے😳یہ کچھ زیادہ نہیں بول دیا ہم نے؟😳🤫۔
یہ استادی ہم سے نہ سیکھی گئی 😁

نہیں نہیں دو معزز لوگوں کو بلایا ہے جانچ پڑتال کے لئے۔
ان کے سامنے مقدمہ پیش کیا جائے۔

@Kavi @Siyaah_Posh aap logoN ko judge sahib k ohday par faayez kiya gya hai. aik muqadma ka faisla karna hai
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😭۔😭اگ بال، دھوئیں دے پج روواں.
😂 🤫 تے بھیڑے دُکھ یاریاں دے

۔ کوئی ہور طریقہ نئی ہے؟؟؟ 😜😂ویسے اک گل اے حضور؟؟؟ ہن تے ایس پج نال وی نئی رو سکدے ۔۔۔ ایناں وخت کرن پیناں۔😂
گیلی لکڑیاں سلگانے میں کیا جاتا۔۔۔۔ بہانہ اپنے آپ مل جاتا ہے
 
Top