News ایشوریا اور ابھیشک نے غریب بچوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیردیں

  • Work-from-home

waqas naseer

Super Star
Dec 24, 2009
5,722
3,037
1,313
32
mardan
ممبئی: بالی وڈ اسٹار ابھیشک بچن نے بیٹی کی پہلی سالگرہ پر بیش قیمت گاڑی کا تحفہ دیا ہے۔
اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن نے غریب بچوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیردیں۔ ایشوریارائے اور ابھیشک بچن نے فلمی دنیا کے دو ستاروں نے اپنی بچی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ممبئی میں اچانک ہی بے گھر بچوں کے پاس پہنچ کر سرپرائز دیا۔ بچے انھیں دیکھ دیکھ کر حیران اور خوش ہوتے رہے۔ ایشوریا ان کے ساتھ کھیلتی بھی رہیں اور گانے بھی گائے۔ ساتھ ساتھ ان کے شوہر ابھیشک بشن لطیفے سنا سناکر بچوں کو خوش کرتے رہے۔
ابھیشک نے کہا کہ یہی معصوم مسکراہٹیں کل کا سنہرا مستقبل ہے۔اس لیے ان کے چہروں پر ہنسی بکھیر کر انوکھی خوشی ملی۔ایشوریا رائے بچن اپنی بیٹی آرادھیا کی پہلی سالگرہ منارہے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ بیٹی کی پہلی سالگرہ کے لیے خوب دھوم دھام سے تیاریاں جاری ہیں۔اس کے لیے دادا امیتابھ بچن نے اسپیشل سالگرہ منانے کا سوچا ہے بھارت میں ہر سال چودہ نومبرکو چلڈرن ڈے منایاجاتا ہے ۔
 
Top