ایشز ویمنز ٹیسٹ ،آسٹریلیا کے 5وکٹوں پر 341رنز،الیزے پیری کی سنچری

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
3,993
3,961
1,313
Lahore,Pakistan

ایشز ویمنز ٹیسٹ ،آسٹریلیا کے 5وکٹوں پر 341رنز،الیزے پیری کی سنچری


آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف واحدویمنز ایشز کے دوسرے روز پہلی اننگز میں 5وکٹوں 341رنز بنالئے ۔دوسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد تیز بارش کے باعث امپائرز نے کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا
ٹاؤنٹن(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف واحدویمنز ایشز کے دوسرے روز پہلی اننگز میں 5وکٹوں 341رنز بنالئے ۔دوسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد تیز بارش کے باعث امپائرز نے کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔آسٹریلین بلے باز الیزے پیر ی نے شاندار سنچری بنائی وہ 116رنز بناکر آؤٹ ہوئیں ،ریچل ہینز نے 87رنز کی اننگز کھیلی ۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?