Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اب ٹھہرا دیا ہے زمہ دار تو یوں ہی سہی ۔ ۔ ۔

کم از کم یہ تو پتہ چلا کہ کوئی ہماری سُنتا بھی ہے۔۔۔
ہماری طبیعت خراب ہو رہی سو ہم تو چلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ لوگ بات چیت کریں۔۔اور ہمارے دوبارہ آنے سے پہلے فینٹیسی آپی کا موڈ ٹھیک ہونا چاہیئے😐جو بات آپ نے انہیں کی،میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں کہہ کے وہ واپس لے لیں۔۔۔🥺😳۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہم پراٹھا کھاتے ہی نہیں 🤐۔
یاد آیا تھوڑے دن پہلے ہم نے چائے اور پراٹھا بنوایا اپنے لئے
بڑا ریڈی کیا خود کو کہ آج چائے کے ساتھ پراٹھا کھا ہی لینا🤓 ۔ لیکن چائے دیکھتے ہی طبیعت عجیب🥺پھرہم نے وہ پراٹھا مٹر قیمہ کے ساتھ کھا لیا🥺😬۔
چائے کے علاوہ بھی دنیا میں کچھ رکھا ہے؟ 🙄
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہماری طبیعت خراب ہو رہی سو ہم تو چلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ لوگ بات چیت کریں۔۔اور ہمارے دوبارہ آنے سے پہلے فینٹیسی آپی کا موڈ ٹھیک ہونا چاہیئے😐جو بات آپ نے انہیں کی،میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں کہہ کے وہ واپس لے لیں۔۔۔🥺😳۔
ٹھیک ہے بچے، اپنا خیال رکھو بہت زیادہ، اور پھر جلدی ہی چکر لگانا، بتانے رہنا اپنی طبیعت کے بارے
۔۔۔ اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آ کسی روز کسی دکھ پہ اکٹھے روئیں :v
جب ہم آگئے تو آپ کو پھر رونے تھوڑی دینا۔۔
فی الحال تو ہم آفلائن ہو رہے ہیں۔۔لیفٹ آرم میں درد زیادہ ہونے لگا ہے۔۔۔ تو ہم کوشش کریںگے کہ آج وہ کنڈیشن نہ ہو جو رات ہوئی🥺🥺آغاز تو ویسے ہی ہورہا۔۔۔اللہ مالک🥺۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ٹھیک ہے بچے، اپنا خیال رکھو بہت زیادہ، اور پھر جلدی ہی چکر لگانا، بتانے رہنا اپنی طبیعت کے بارے
۔۔۔ اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔
آمین۔۔بس دعا کیجیئے گا ۔۔۔۔۔ہماری طبیعت ویسے ہی چینج ہو رہی جیسے رات ہوئی تھی😣😣بہت مشکل رات کٹی تھی رات😣اللہ کرے آج ویسا نہ ہو۔۔۔😢دوپہر میں ٹھیک ہوگئی تھی طبیعت۔۔ہمیں لگا سب ٹل گیا۔خیر،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ذات بڑی رحیم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
واہ واہ۔۔محفل لوٹ لی آپ نے۔۔اب لوٹا ہوا مال آدھا آدھا😳۔
ہوں ں ں

جب ہم آگئے تو آپ کو پھر رونے تھوڑی دینا۔۔
فی الحال تو ہم آفلائن ہو رہے ہیں۔۔لیفٹ آرم میں درد زیادہ ہونے لگا ہے۔۔۔ تو ہم کوشش کریںگے کہ آج وہ کنڈیشن نہ ہو جو رات ہوئی🥺🥺آغاز تو ویسے ہی ہورہا۔۔۔اللہ مالک🥺۔۔
ہم روئیں گے اتنا ہمیں معلوم نہیں تھا :v
اِن کے ہوں ں ں کا کیا کرنا ہے؟ 🙄
ہوں ں ں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
آمین۔۔بس دعا کیجیئے گا ۔۔۔۔۔ہماری طبیعت ویسے ہی چینج ہو رہی جیسے رات ہوئی تھی😣😣بہت مشکل رات کٹی تھی رات😣اللہ کرے آج ویسا نہ ہو۔۔۔😢دوپہر میں ٹھیک ہوگئی تھی طبیعت۔۔ہمیں لگا سب ٹل گیا۔خیر،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ذات بڑی رحیم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Don't forget to take your medicine or bohat sara rest karo...or no tensions...
Allah pak karam karein ge inshaAllah
 
  • Like
Reactions: Angela
Top